تنقید ویسے وہی بہتر ہے جو شخص متذکرہ کے سامنے کی جائے۔ سافٹوئیر والی تنقید پھر ہمارے ہاں لوگ اسی طرح لیتے ہیں جیسے تابش بھائی کو وصول ہوئیں۔ اس بارے میں چند دن قبل ڈان نیوز پر بھی ایک خبر پڑھی تھی کہ پاکستان میں لوگوں نے اس مفید ایپ کو تفریح کا ذریعہ بنالیا ہے۔ اس ایپ میں ظاہر ہے کہ کچھ جھول ہیں...