نتائج تلاش

  1. کعنان

    سڑک پر پیلی اور سفید لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    سڑک پر پیلی اور سفید لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ دو الگ طرح کی لائنیں ایک ساتھ بنی ہوں تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے وہ تمام باتیں جو ہر گاڑی چلانے والے کو ضرور معلوم ہونی چاہیے 20 اکتوبر 2016 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سڑک کے درمیان اور دائیں بائیں سفید اور پیلے رنگ کی لکیریں مختلف...
  2. کعنان

    سر کے ان حصوں میں درد کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ ہر گز معمولی نہ سمجھئے،

    سر کے ان حصوں میں درد کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ ہرگز معمولی نہ سمجھئے، جانئے اور بڑی مشکل سے بچیں 13 اکتوبر 2016 لندن (نیوزڈیسک) سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھا کر اس سے چھٹکارا حاصل کر لیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا...
  3. کعنان

    برطانوی نظام "عدل" پر سوال اٹھنے لگے

    برطانوی نظام "عدل" پر سوال اٹھنے لگے 14 اکتوبر 2016 کراچی (نجیب محفوظ سے) صوبائی دارالحکومت میں لندن سے یہ خبر آنے کے بعد کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے کیس سے بری کر دیا گیا ہے سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے کہ برطانوی نظام عدل بری طرح ناکام ہو گیا اوار لندن سے بھی بعض پاکستانی یہاں فون...
  4. کعنان

    ون ویلر کے دماغ کیساتھ یہ کچھ ہو سکتا ہے؟

    ون ویلر کے دماغ کیساتھ یہ کچھ ہو سکتا ہے؟ 13 اکتوبر 2016 تحریر: ڈاکٹر طلحہ عباس (ایم ڈی، ایف سی پی ایس) یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نیورو سرجری کی تربیت حاصل کر رہا تھا۔ میری ایمرجنسی میں ڈیوٹی تھی۔ چودہ پندرہ سال کا نوجوان ایمرجنسی میں لایا گیا۔ اس کے لواحقین اس کے ساتھ نہ تھے۔ ریسکیو 1122...
  5. کعنان

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا، گھر بیٹھے حاصل کرنے کا طریقہ جانئے 14 اکتوبر 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے آن لائن پاسپورٹ سروس ” ای پاسپورٹ“ متعارف کرا دی ہے اور آج سے اس کا...
  6. کعنان

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل بسم اللہ الرحمن الرحیم (ڈارونزم Darwinism کی نقل چوری, اور اصل اسلامی تھیوری برائے فطری انتخاب) مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے جب Darwinist اپنے آقا کی تھیوری Natural Selection کے دفاع کے لیے ہزاروں من گھڑت تاویلات پیش کرتے ہیں۔ اور "الحاد"...
  7. کعنان

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد ویب ڈیسک بدھ 12 اکتوبر 2016 باسکول بس میں موجود 6 سے 7 بچوں نے بیٹے کو تشدد کا نشانا بنایا جس کے باعث اس کےہاتھ میں موچ آگئی ہے، والد فوٹو : فیس بک واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں پاکستانی نژاد امریکی شہری کے 7...
  8. کعنان

    قدرت کاعطا کردہ عظیم غذائی تحفہ ’دودھ‘ جب سفید زہر بن جائے

    قدرت کاعطا کردہ عظیم غذائی تحفہ ’دودھ‘ جب سفید زہر بن جائے سید عاصم محمود‘ اتوار 9 اکتوبر 2016 ٹھنڈا دودھ جلد خراب نہیں ہوتا اور نہ ہی اس میں جراثیم پیدا ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی بیش قیمت نعمتوں میں سے ایک دودھ بھی ہے۔ یہ سفید سیال غذائیت کا خزانہ ہے۔ ایک گلاس دودھ انسان کو پروٹین‘...
  9. کعنان

    پیٹ میں درد کی وہ 5 وجوہات جن کے بارے میں آپ کو علم نہیں، جانئے اور محفوظ رہیے

    پیٹ میں درد کی وہ 5 وجوہات جن کے بارے میں آپ کو علم نہیں، جانئے اور محفوظ رہیے روزنامہ پاکستان، 06 اکتوبر 2016 لندن (نیوزڈیسک) پیٹ کے کچھ مسائل ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بارے میں ڈاکٹروں کو بھی علم نہیں ہو پاتا اور ہم اس مشکل کا شکار رہتے ہوئے خراب صحت کا سامنا کرتے ہیں۔ ہم بے خبری میں ایسے...
  10. کعنان

    داعش کے سربراہ کو تین ساتھیوں سمیت زہر دینے کی اطلاعات، نامعلوم مقام پر منتقل

    داعش کے سربراہ کو تین ساتھیوں سمیت زہر دینے کی اطلاعات، نامعلوم مقام پر منتقل 05 اکتوبر 2016 (10:27) رقہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو تین ساتھیوں سمیت زہر دے دیا گیا، زہریلا کھانا کھانے سے چاروں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے بعد انہیں علاج کے کیلئے نامعلوم مقام پر...
  11. کعنان

    خواتین زیادہ اچھی گاڑی چلاتی ہیں یا مرد، تحقیق میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

    خواتین زیادہ اچھی گاڑی چلاتی ہیں یا مرد، تحقیق میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے 03 اکتوبر 2016 (19:56) ایڈنبرا (مانیٹرگ ڈیسک) عام تاثر ہے کہ خواتین غیرمحفوظ ڈرائیونگ کرتی ہیں اورمردوں کی نسبت زیادہ حادثات کا باعث بنتی ہیں مگر سکاٹ لینڈ کی ڈرائیور اینڈ وہیکل لائسنسنگ ایجنسی نے...
  12. کعنان

    جانیے کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے

    جانیے کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے اتوار 2 اکتوبر 2016 کروم براؤزر کے لیے ایک پلگ ان ’’پروپبلکا‘‘ کے ذریعے اپنی معلومات اور ان کی درستگی دیکھی جا سکتی ہے۔ سان فرانسسكو: آپ فیس بک پر جتنی زیادہ پوسٹس شیئرکریں گے اور لکھیں گے فیس بک آپ کے بارے میں اتنا ہی جاننے لگے گا لیکن آخر اس...
  13. کعنان

    یوٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کی سہولت فراہم

    یوٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کی سہولت فراہم 21 ستمبر 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے پاکستانیوں کو بھی پیسے کمانے کا موقع فراہم کر دیا ہے اور اب کوئی بھی پاکستانی صارف اپنے یوٹیوب اکاﺅنٹ کو گوگل ایڈسینس اکاﺅنٹ کے ساتھ جوڑ کر...
  14. کعنان

    سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟

    سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟ 29 ستمبر 2016 (20:40) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کر رہا ہے، آخر یہ کس چیز کا نام ہے، مختلف دفاعی تجزیہ نگاروں کا نقطئہ نظر سامنے آ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق ریٹائرڈ ایئرمارشل شہزاد چودھری کا کہنا ہے کہ سرجیکل سٹرائیک میں...
  15. کعنان

    میکسیکو نے 170 سال بعد امریکا کو 10 فوجیوں کی باقیات واپس کر دیں

    میکسیکو نے 170 سال بعد امریکا کو 10 فوجیوں کی باقیات واپس کر دیں جمعرات 29 ستمبر 2016 ماہرین ان باقیات کی مدد سے یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ انکا تعلق کہاں سے تھا اور وہ نسلاً کون تھے: البتہ ابتدائی مشاہدے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ فوجی مقامی امریکی تھے۔ لاطینی امریکہ: میکسیکو نے 1846 میں ہونے...
  16. کعنان

    دنیا کی 7 خطرناک ترین سرحدیں!

    دنیا کی 7 خطرناک ترین سرحدیں! 03 ستمبر 2015 اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیا میں کئی ممالک کے آپس کے تعلقات سالوں سے کشیدہ ہیں اور یہ ایک دوسرے کے خلاف جنگیں بھی لڑ چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کے آپسی تعلقات اچھے نہیں ہوتے اور ان کے بارڈرز بہت زیادہ تناؤ کا شکار رہتے ہیں۔ آئیے آپ کو دنیا کے خطرناک ترین...
  17. کعنان

    سعودی عرب کا پرچم سرنگوں کیوں نہیں کیا جاتا؟

    سعودی عرب کا پرچم سرنگوں کیوں نہیں کیا جاتا؟ پیر 26 ستمبر 2016م الاحساء - ابراهيم الحسين کسی بھی بڑے حادثے یا آفت کے پیش آنے پر پرچموں کا سرنگوں کیا جانا دنیا کے تمام ممالک میں ایک رواجی انداز ہے جہاں سفارت خانوں میں پرچم کو سرنگوں کیا جاتا ہے اور تمام حکومتی دفاتر اور مراکز میں سوگ کا اعلان...
  18. کعنان

    سعودیہ نے عمرہ آپریشن کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

    سعودیہ نے عمرہ آپریشن کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا September 26, 2016 جدہ (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت اور مقدس شہروں میں عمرہ زائرین کا رش کم کرنے کے لئے عمرہ آپریشن کی مدت آٹھ ماہ سے بڑھا کر دس ماہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب تک عمرے کے ویزے جب حج کی...
  19. کعنان

    ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرور کریں

    ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرور کریں علیم احمد؛ جمعرات 22 ستمبر 2016 اکثر لوگ بھی جب ڈاکٹر کے پاس علاج کروانے جاتے ہیں تو پرہیز اور دوا کے اوقات سے زیادہ کچھ نہیں پوچھتے۔ کراچی: عموماً لوگ کسی بیماری میں ڈاکٹر سے رجوع تو کرتے ہیں لیکن ان سے اپنی صحت سے متعلق سوالات نہیں کرتے اس لیے...
  20. کعنان

    پاک بھارت فوجی تصادم تباہ کن ہوگا، نیویارک ٹائمز

    پاک بھارت فوجی تصادم تباہ کن ہوگا، نیویارک ٹائمز آن لائن اتوار 25 ستمبر 2016 نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اڑی حملے کے بعد بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے جنگ لڑنے کی دھمکی والے بیان کو نہایت غیرسنجیدہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ کی باتوں سے بھارت کی معیشت اور...
Top