نتائج تلاش

  1. کعنان

    ایمرجنسی کی صورت میں پائلٹ ہمیشہ ‘مے ڈے’ کا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں؟

    ایمرجنسی کی صورت میں پائلٹ ہمیشہ ‘مے ڈے’ کا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں؟ 9 دسمبر 2016 اسلام آباد: "مے ڈے" ایمرجنسی کی صورت میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے۔ جب ریڈیو کے ذریعے بات کرتے ہوئے سگنل کمزور ہو جاتے ہیں اور دوسروں کی بات واضح سمجھ نہیں آرہی ہوتی ، اس دوران ‘مے ڈے’ کا لفظ استعمال کیا...
  2. کعنان

    نیوٹن کی مشہور کتاب کے پہلے ایڈیشن کے نایاب نسخے کی نیلامی

    نیوٹن کی مشہور کتاب کے پہلے ایڈیشن کے نایاب نسخے کی نیلامی جمعہ 9 دسمبر 2016 یہ کتاب ''پرنسپیا" کے اُن چند نسخوں میں سے ایک ہے جنہیں برآمد کرنے کے لیے چمڑے کی جلد میں محفوظ کیا گیا تھا۔ لندن: مشہورترین برطانوی سائنسدان سرآئزک نیوٹن کی معرکۃ الآراء تصنیف ''پرنسپیا میتھمیٹیکا" کا پہلا...
  3. کعنان

    اگر یہی شرمناک حرکت کرنی ہو تو اپنے بیٹوں کی شادیاں ہی نہ کروایا کرو

    ’اگر یہی شرمناک حرکت کرنی ہو تو اپنے بیٹوں کی شادیاں ہی نہ کروایا کرو‘ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے تہلکہ مچا دیا 07 دسمبر 2016 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ساس بہو اور نند بھاوج کے جھگڑے ہر گھر کی کہانی ہیں، لیکن عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد عامر کی اہلیہ فریال مخدوم بھی اپنے سسرال کے خلاف پھٹ...
  4. کعنان

    لاہور کا نام ’لاہور‘ کیوں

    لاہور کا نام ’لاہور‘ کیوں 05 دسمبر 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور برصغیرکے اہم شہروں میں سے ایک ہے اور اسے پاکستان کے دل کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے، پاکستانی اور غیرملکی شہری کسی نہ کسی وجہ سے لاہور آتے جاتے رہتے ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ لاہور کا نام ’لاہور ‘ کیسے پڑا؟ نیوز ویب سائٹ...
  5. کعنان

    مسجد نبوی کے دفاع میں بینائی کھو دینے والا سعودی سپاہی!

    مسجد نبوی کے دفاع میں بینائی کھو دینے والا سعودی سپاہی! حسام بن صالح کے چار ساتھی خود کش حملے میں شہید ہو گئے تھے منگل 6 دسمبر 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔۔۔ محمد الحربی سعودہ عرب کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے بہا قربانیاں دی ہیں۔ دسیوں سپاہی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ کر جام شہادت...
  6. کعنان

    کراچی میں خانانی اینڈ کالیا کمپنی کے ڈائریکٹر جاوید خانانی عمارت سے گرکر جاں بحق

    کراچی میں خانانی اینڈ کالیا کمپنی کے ڈائریکٹر جاوید خانانی عمارت سے گرکر جاں بحق ایک گھنٹہ پہلے جاوید خانانی محمد علی سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی آٹھویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوئے. کراچی: معروف بزنس مین اور فاریکس کمپنی خانانی اینڈ کالیا کے ڈائریکڑ جاوید خانانی عمارت سے گرکر جاں بحق ہو گئے...
  7. کعنان

    مان لیجیے، پاکستان سے بڑھ کر بہتر جگہ کوئی نہیں

    مان لیجیے، پاکستان سے بڑھ کر بہتر جگہ کوئی نہیں بلاگر: عارف جتوئی، ہفتہ 3 دسمبر 2016 یہ اپنا دیس، اپنا ملک اور اپنا وطن ہے۔ جیسا بھی ہے جس طرح کا بھی ہے مگر اپنا ملک ہے، یاد رکھیں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، پشاور، کوئٹہ سمیت تمام پاکستان کا نعم البدل کہیں نہیں ہے۔ حارث کی کال آئی تو...
  8. کعنان

    دنیا کے بڑے اسلامی ملک میں بچے بنانے کی ’فیکٹری‘، ایک بچہ کتنے میں خرید سکتے ہیں؟

    دنیا کے بڑے اسلامی ملک میں بچے بنانے کی ’فیکٹری‘، ایک بچہ کتنے میں خرید سکتے ہیں؟ ایسی تفصیلات منظر عام پر کہ دنیا میں تہلکہ برپا ہو گیا 02 دسمبر 2016 کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) دولت کے پجاری ہوس زر کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں، لیکن شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ...
  9. کعنان

    پیریاڈک ٹیبل (دوری جدول) میں مزید 4 نئے عناصر شامل

    پیریاڈک ٹیبل (دوری جدول) میں مزید 4 نئے عناصر شامل جمعرات 1 دسمبر 2016 نئے عناصر کی شمولیت کے بعد دوری جدول میں عناصر کی تعداد 114 سے بڑھ کر 118 ہو گئی۔ لندن: طالبعلوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ دوری جدول (Periodic Table) میں مزید 4 نئے عناصر شامل کر لئے گئے ہیں جس کے بعد اب انہیں 114 کے بجائے...
  10. کعنان

    آرمی چیف بننے کے امیدوار چاروں جرنیلوں نے ایک ہی دن پاک فوج میں شمولیت اختیار کی لیکن پھر بھی سنیارٹ

    آرمی چیف بننے کے امیدوار چاروں جرنیلوں نے ایک ہی دن پاک فوج میں شمولیت اختیار کی لیکن پھر بھی سنیارٹی مختلف ، مگر کیوں؟ جانئے وہ باتیں جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائیں 01 دسمبر 2016 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) راحیل شریف کے بعد پاک فوج کے سپہ سالار کی کمان سنبھالنے کے لیے لیفٹینٹ جنرل...
  11. کعنان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟ جانئے پوچھے جانے والے انتہائی دلچسپ سوال 28 نومبر 2016 نیویارک (نیوزڈیسک) دنیا بھر میں امریکہ ایک طاقتور ترین ملک ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ امریکہ کی شہریت حاصل کر لے لیکن اس کے لئے جہاں کچھ قانونی پیچیدگیاں موجود ہوتی ہیں وہیں...
  12. کعنان

    بھارت کا زیادہ تر علاقہ پاکستانی میزائلوں کی زَد میں: امریکی سائنس دانوں کا انکشاف

    پاکستان کے پاس 140 ایٹمی ہتھیار، جنگی جہازوں کی ساخت تبدیل کر کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے قابل بنا لیا، بھارت کا زیادہ تر علاقہ پاکستانی میزائلوں کی زَد میں: امریکی سائنس دانوں کا انکشاف 18 نومبر 2016 (19:31) نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جوہری سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان...
  13. کعنان

    مسجد الجن: جنات کے قبول اسلام کی تاریخی یادگار

    مسجد الجن: جنات کے قبول اسلام کی تاریخی یادگار جمعہ 18 جولائی 2014م مکہ مکرمہ ۔ خمیس الزھرانی ویڈیو مکہ مکرمہ کی تاریخی اور ابدی شہرت کی حامل مساجد میں 'مسجد الجن' کو بھی لازوال مقبولیت ملی ہے۔ مسجد الجن، مسجد حرام کی شمال کی جانب تین کلومیٹر کی مسافت پر واقع تاریخ اسلام کی عظیم یادگارسمجھی...
  14. کعنان

    ایک آیت جو پانچ سو لوگوں کے ایمان لانے کا سبب بنی

    ایک آیت جو پانچ سو لوگوں کے ایمان لانے کا سبب بنی ویب ڈیسک، دلیل پی کے، 09/11/2016 ممتاز سعودی عالم ابو عبد الرحمن محمد العریفی کہتے ہیں كہ میں یمن گیا اور شیخ عبد المجید زندانی سے ملا، جو جید عالم دین ہیں اور قرآن کریم کے علمی اعجاز اور سائنسی تجربات (جو قرآن کریم کی تصدیق کرتے ہیں) پر مامور...
  15. کعنان

    ابن بطوطہ

    ابن بطوطہ 06/11/2016 طارق عزیز خان مراکش سے تعلق رکھنے والے مسلمان مؤرخ اور سیلانی ابن بطوطہ نے 1325 ء سے 1354ء کے دوران ایشیا، یورپ اور افریقا کی طویل سیاحت کی۔ تقریباً تین عشروں پر مشتمل ابن بطوطہ کے اس تاریخی سفر کی بدولت نہ صرف یورپی اقوام کو اسلامی ریاست کے جغرافیہ، تاریخ اور قوانین سے...
  16. کعنان

    معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا

    معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا ویب ڈیسک 22 منٹ پہلے لندن: معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام تبدیل کرکے "ریاض ٹائسن محمد" رکھ دیا ۔ معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری ہیوی ویٹ مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور اب تک 25 مقابلوں میں مخالفین کو دھول...
  17. کعنان

    فرقہ آرائی اور گروہ بندی کے نقصانات – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

    فرقہ آرائی اور گروہ بندی کے نقصانات – خطبہ جمعہ مسجد نبوی 13/11/2016 فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 11 صفر 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں ’’فرقہ آرائی اور گروہ بندی کے نقصانات‘‘ کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ فرقہ آرائی مذموم عمل ہے اس سے...
  18. کعنان

    تاریخ کا اک مخدوش جھروکہ، ٹلہ جوگیاں

    تاریخ کا اک مخدوش جھروکہ، ٹلہ جوگیاں محمد کاشف علی، اتوار 13 نومبر 2016 لوک روایات کو یکسر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ یہ مخصوص سماج کی مشترکہ یاداشت ہوتی ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہے بھلے اس میں جزئیات کی آمیزش ہوتی رہے۔ طبعیاتی اصولوں کے بمو جب وقت کی لہریں ہمہ وقت متحرک رہتی...
  19. کعنان

    ہیلری کلنٹن نے شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو قرار دیدیا

    ”ای میلز کی تحقیقات کیلئے کومی کا خط تباہ کن ثابت ہوا“ ہیلری کلنٹن نے شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو قرار دیدیا روزنامہ پاکستان، 13 نومبر 2016 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدارتی انتخابات ہارنے والی ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنی شکست کی ذمہ داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر پر ڈال...
  20. کعنان

    من گھڑت احادیث، 9 اعتراضات کا جواب

    من گھڑت احادیث، 9 اعتراضات کا جواب 06/11/2016 تحریر: نیر تاباں کچھ دن پہلے ہم نے اپنے فیس بک پیج پر من گھڑت ”احادیث“ کا سلسلہ شروع کیا، جس میں ان خود ساختہ احادیث کے امیج تھے جن پر کراس کا نشان لگایا تھا۔ اس پر لوگوں کی طرف سے آنے والے ریسپانس پر یہ پوسٹ لکھی۔ موضوع چونکہ اہم ہے اس لیے آپ...
Top