نتائج تلاش

  1. کعنان

    کرپشن کرکے پریشان نہ ہوں، سرکار ہے نا!

    کرپشن کرکے پریشان نہ ہوں، سرکار ہے نا! سید امجد حسین بخاری جمع۔ہء 23 دسمبر 2016 اِس پوری صورتحال کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نیب کا کام کرپشن کرنے والوں کو سزا دینا ہے یا اُن کی سہولت کے مطابق ڈیل کر کے اُنہیں یہ گندا کام کرنے کے باوجود بھی باعزت بری کرنا؟ میرے ایک جاننے والے سرکاری محکمے...
  2. کعنان

    فائبر آپٹک کی مرمت کا کام مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ اور فون سروس بحال

    فائبر آپٹک کی مرمت کا کام مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ اور فون سروس بحال 26 دسمبر 2016 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ٹی سی ایل کے فائبر آپٹک کی مرمت کر کے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور فون سروس بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ...
  3. کعنان

    انتہائی افسوسناک واقعہ، دورانِ پرواز ایسا کام ہو گیا کہ 10 سالہ بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

    انتہائی افسوسناک واقعہ، دورانِ پرواز ایسا کام ہو گیا کہ 10 سالہ بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی 26 دسمبر 2016 اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا سے لندن جانے والے فلائٹ میں 10 سالہ لڑکی دل کا دورہ پڑے سے جاں بحق ہو گئی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق لڑکی اپنے گھروالوں کے ساتھ ایئرکینیڈا کی پرواز اے سی...
  4. کعنان

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟ اتوار 25 دسمبر 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ ظافر البکری سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر سعودی عرب کی جیلوں کے اندرونی مناظر کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کریہ گمان نہیں ہوتا کہ یہ کوئی جیلیں ہیں بلکہ تصاویر سے...
  5. کعنان

    ڈنمارک میں ملازمین کا استحصال

    ڈنمارک میں ملازمین کا استحصال فاروق بلوچ، 24/12/2016 ڈینش سیاست میں موجود ہر قسمی نحوست کا الزام تارکین وطن، پناہ گزینوں اور تارکین وطن محنت کشوں پہ دھرا جاتا ہے. ”ڈینش ماڈل“ کو مناسب اجرت اور کام کے بہتر حالات کی وجہ اکثر کوئی بہت ہی منفرد چیز بنا کر پیش کیا جاتا ہے. لیکن کارکنوں کی ایک...
  6. کعنان

    ائیرپورٹ پر خاتون مسافر کی ایسے شرمناک ترین انداز میں تلاشی کہ ویڈیو سامنے آنے پر انٹرنیٹ کی دنیا۔۔۔

    ائیرپورٹ پر خاتون مسافر کی ایسے شرمناک ترین انداز میں تلاشی کہ ویڈیو سامنے آنے پر انٹرنیٹ کی دنیا۔۔۔۔۔۔۔ نیویارک (نیوز ڈیسک) مغربی ممالک کے ائیرپورٹوں پر مسلمانوں کی شرمناک تلاشی کی خبریں تو عام تھیں لیکن اب یہی سلوک ان ممالک کے اپنے شہریوں کے ساتھ بھی شروع ہوگیا ہے۔ تلاشی کے نام پر بیہودہ ترین...
  7. کعنان

    اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدلیں

    اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدلیں سید قاسم علی شاہ، 18/12/2016 جہاں انسان کا دانہ پانی ہوتا ہے، وہاں انسان پہنچ جاتا ہے۔ انسان بسا اوقات حیران ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے مجھے چائے کیوں مل گئی، کھانا کیوں مل گیا، فلاں جگہ سے میں کیوں نہ کھا سکا، فلاں جگہ پر کیوں پہنچا، جب غور کیا جاتا ہے تو پتا چلتا...
  8. کعنان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ ایڈیٹوریل، پير 19 دسمبر 2016 یہ اطلاع ملکی اور بین الاقوامی ایوی ایشن حلقوں اور فلائٹ آپریشن کے حوالہ سے بے حد دلچسپی کی حامل ہے کہ پی آئی اے نے اپنے طیارہ اے ٹی آر کی محفوظ پروازکے لیے صدقہ دینا شروع کر دیا ہے اور وہ بھی کالے بکرے کا۔ میڈیا کے...
  9. کعنان

    خون آشام، شام

    خون آشام، شام حفیظ اللہ نیازی 21/12/2016 پچھلے 30 سال سے واحد سپر پاور امریکہ تجربہ انتہائی تلخ اور تکلیف دہ رہا۔ اُمت ِ مسلمہ پر بھاری رہے۔ بیسیوں لاکھوں لقمہ اجل بنے۔ لیبیا کے ساحلوں سے ’’تابہ خاک کاشغر‘‘، سوڈان تا انڈونیشیا جنگ و جدل، قتل وغارت، کشت وخوں کی آماجگاہ بنے۔ تکلیف، ناقابل...
  10. کعنان

    اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے

    اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے قاسم نواز عباسی منگل 20 دسمبر 2016 98 افرادکا مکمل ریکارڈ ایچ ای سی کے پاس موجود ہے اور تمام افراد کے ساتھ رابطہ کیا جا رہا ہے، عائشہ اکرام۔ اسلام آباد: ہایئر ایجوکیشن کمیشن کو پانچ سال کے دوران فارن اسکالرشپ پروگرام میں 98 کروڑ...
  11. کعنان

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد اتوار 18 دسمبر 2016م ریاض ۔۔۔ ابراہیم الحسین سعودی عرب میں سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ پر ایک نئی ویڈیو تیزی کےساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک سعودی نوجوان کو پٹرول پمپ کر کام کرنے والے ایک غیرملکی شہری پر تشدد کرتےدکھایا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ...
  12. کعنان

    دنیا کے 11 مہنگے ترین مکانات اور ان کے مکین

    دنیا کے 11 مہنگے ترین مکانات اور ان کے مکین اتوار 18 دسمبر 2016 عالیشان مکانات میں بکنگھم پیلس کی قیمت ڈیڑھ ارب ڈالر ہے جو ملکہ ایلزبتھ دوم کی ملکیت ہے۔ لندن: دنیا کے انتہائی امیر ترین اور بااثر افراد کے مکانات کی قیمتیں اور وہاں موجود آسائشیں آپ کے ہوش اُڑا دینے کے لیے کافی ہیں جب کہ ان...
  13. کعنان

    پاکستان کبھی انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کا پڑوسی تھا، ماہرین ارضیات

    پاکستان کبھی انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کا پڑوسی تھا، ماہرین ارضیات جمعہ 16 دسمبر 2016 ماہرین کے مطابق 30 کروڑ سال پہلے تمام براعظم ایک جگہ پر تھے جسے ’’پین جیا‘‘ (Pangaea) کہتے ہیں۔ کراچی: یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ سچ ہے کہ کسی زمانے میں پاکستان قطب جنوبی کے قریب ہوتا تھا اور اس کے پڑوس میں...
  14. کعنان

    ارض شام مسلمانوں کے لیے کیوں بابرکت ہے؟ یہاں کون سے معرکے سر ہوئے؟

    ارض شام مسلمانوں کے لیے کیوں بابرکت ہے؟ یہاں کون سے معرکے سر ہوئے؟ نہایت معلوماتی تحریر حامد کمال الدین، 17/12/2016 تاریخ میں جس خطے کو ’بلادِ شام‘ کہا جاتا ہے، اس کے چار اقلیم ہیں، حالیہ سیریا، فلسطین، لبنان اور اردن، جوکہ اس وقت چار الگ الگ ملک ہیں۔ خطۂ شام صرف قدیم نبوتوں اور صحیفوں کے...
  15. کعنان

    میں ایک مسلمان ہوں سلسلہ

    میں ایک مسلمان ہوں محسن حدید، 12/12/2016 میرا نام محسن حدید ہے. آپ میں سے بہت سارے لوگ مجھے کھیل کے حوالے سے اچھی طرح جانتے ہیں. آج ایک اور حوالے سے تعارف ہو جائے. گزرا ایک ہفتہ بہت پریشان کن رہا. ہم نے اپنی لاشوں کو بھنبھوڑنے کا سلسلہ نہیں چھوڑا بلکہ جنید جمشید کے حوالے سے ہمارے رویے ہر درد...
  16. کعنان

    پی آئی اے "اے ٹی آر" طیارے کیوں استعمال کرتی ہے؟

    پی آئی اے "اے ٹی آر" طیارے کیوں استعمال کرتی ہے؟ طاہر عمران بی بی سی اردو ڈاٹ کام 12 دسمبر 2016 پی آئی اے کے اے ٹی آر 72 طیارہ گذشتہ چند دنوں سے پاکستان میں یہ بحث زور و شور سے جاری ہے کہ اے ٹی آر طیارے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں اور پی آئی اے ان کا استعمال چھوڑ کیوں نہیں دیتی۔ ہم نے اسی حوالے...
  17. کعنان

    دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر

    دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر 2 گھنٹے پہلے دبئی سے آکلینڈ کا سفر دنیا کا طویل ترین فضائی سفر ہے جس کا دورانیہ 17 گھنٹے سے زائد ہے۔ فضائی سفر کی آسائش نے دنیا میں فاصلوں کو کم کر دیا ہے جس کے ذریعے جہاز کے سفر سے دنیا میں کسی بھی مقام پر کم وقت میں پہنچا جا سکتا ہے لیکن کچھ فضائی سفر بہت...
  18. کعنان

    ”اگر آپ کو یہ ٹیکسٹ میسج موصول ہو تو کسی بھی صورت جواب مت دیں ورنہ۔۔۔“

    ”اگر آپ کو یہ ٹیکسٹ میسج موصول ہو تو کسی بھی صورت جواب مت دیں ورنہ۔۔۔“ 10 دسمبر 2016 نیویارک (نیوزڈیسک) خیال کیا جاتا ہے کہ فراڈیے صرف پاکستان میں معصوم لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں اورانہیں جعلی میسج بھیج کر ان سے رقم بٹورتے ہیں لیکن حال ہی میں امریکہ اور برطانیہ میں موبائل فون صارفین کو...
  19. کعنان

    کیا آ پ کو مسجد نبویﷺ میں موجود ’ریاض الجنتہ‘ کے بارے میں معلوم ہے؟ ایمان افروز معلومات جانئے

    کیا آ پ کو مسجد نبویﷺ میں موجود ’ریاض الجنتہ‘ کے بارے میں معلوم ہے؟ ایمان افروز معلومات جانئے 12 دسمبر 2016 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبوی مسلمانوں کے لیے خانہ کعبہ کے بعد سب سے مقدس اور پرکشش مقام ہے۔ مسجد نبوی قدیم و جدید فن تعمیر کا انتہائی دلآویز سنگم ہے۔ مسجد کا سرسبزو شاداب حصہ ریاض...
  20. کعنان

    اللہ تعالی اور موسی علیہ السلام کے پہلے کلام کا مقام!

    اللہ تعالی اور موسی علیہ السلام کے پہلے کلام کا مقام! جمعرات 8 دسمبر 2016م قاہرہ ۔ اشرف عبدالحميد مصر کے صوبے جنوبی سیناء کے شہر سینٹ کیتھرین میں واقع "جبلِ شریعہ" وہ مقام ہے جہاں اللہ تعالی نے اپنے رسول موسی علیہ السلام سے کلام کرتے ہوئے فرمایا تھا "إني أنا ربك فاخلع نعليك إنك بالوادي المقدس...
Top