نتائج تلاش

  1. فاخر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    😆😂🤣دعویٰ تو نہیں کرسکتا؛لیکن اس سے کچھ کم محسوسات بھی نہیں تھے 😆😂🤣
  2. فاخر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    بھائی لکھتا ہوں۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ایک منظوم تہنیت لکھی تھی، وہ اسی کا نتیجہ ہے۔ 😆😂🤣
  3. فاخر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    میں نے اِدھر کوئی مقالہ تو نہیں لکھا، البتہ فکر سخن ضرور کرتا ہوں۔ فکر سخن کے لوازمات سے اولاً: خوشگوار موسم (مئی ،جون اور جولائی کو چھوڑ کر) ثانياً" : ایک عمدہ اور نفیس خالص دودھ کی بنی ہوئی چائے کا پیالہ؛کیوں کہ فی زماننا پانی ملی ہوئی چائے پینا ’’ادیبوں اور شاعروں‘‘ کےیہاں مکروہِ تحریمی...
  4. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اگر ایسا ہوگیا تو پھر ارنب گوسو امی اور سدھیر چودھری جیسے دو ٹکے کے بھگوا صحافی پورا ’’برِ اعظم افریقہ ‘‘ ہی فتح کرلیں گے۔
  5. فاخر

    سوری بھائی ۔ غلطی ہوئے گوا ہم سے ۔ ای سمجھ کا پھیر ہے۔ :X3:

    سوری بھائی ۔ غلطی ہوئے گوا ہم سے ۔ ای سمجھ کا پھیر ہے۔ :X3:
  6. فاخر

    سر اس کی تقطیع یوں ہیں :- جام شیریں گماں کرکے یہ بدنصیب :-فاعلن فاعلن فاعلن فاعلات---تلخ زہرِ...

    سر اس کی تقطیع یوں ہیں :- جام شیریں گماں کرکے یہ بدنصیب :-فاعلن فاعلن فاعلن فاعلات---تلخ زہرِ ہلاہل پیا، مرگئے:- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
  7. فاخر

    بھارتی ریاست بہار میں شراب پینے سے 33ہلاک: ایک خبر، جواب: ’’جامِ شیریں گماں کرکے یہ...

    بھارتی ریاست بہار میں شراب پینے سے 33ہلاک: ایک خبر، جواب: ’’جامِ شیریں گماں کرکے یہ بدنصیب---تلخ زہرِ ہلاہل پیا، مرگئے‘‘(فاخر)
  8. فاخر

    ایک ادبی سوال چائے کی چسکیوں کے ساتھ

    آپ دونوں صاحبان کا تہہ دل سے شکریہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ شاداب و مسرور رکھے آمین ۔بجاہِ سید المرسلین
  9. فاخر

    ایک ادبی سوال چائے کی چسکیوں کے ساتھ

    جی یہ واضح ہے کہ فارسی ادب کی وجہ سے ہمارے اردو ادب میں تصوف کی آمیزش ہے۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ بیسویں صدی میں سائنس اور بالخصوص زہر ہلاہل ’’مغربی ادب اور فلسفے‘‘ (میں دقیانوس مشرقی مغربیت کو اپنے ادب، تہذیب، شاعری اور فنونِ لطیفہ کیلئے ’’زہر ہلاہل‘‘ ہی سمجھتا ہوں) سے ہماری مشرقیت بہت حد تک...
  10. فاخر

    ایک ادبی سوال چائے کی چسکیوں کے ساتھ

    محترمی گرامی قدر اربابِ علم و دانش السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام لوگ بخیر و عافیت ہوں گے۔ ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ ہماری محفل میں ایک سے بڑھ کر ایک اہل علم اور صاحبان ذوق موجود ہیں، یقیناً ہمارے لئے آپ تمام صاحبانِ ذوق باعث صد افتخار ہیں۔ عرض یہ ہے کہ ’’ادب‘‘ (خواہ وہ جس...
  11. فاخر

    تیری زلفیں منتشر ہیں ٰهائے یہ کیا ہوگیا---ایسی حالت تیری مجھ سے اُف نہیں دیکھی گئی (فاخر)

    تیری زلفیں منتشر ہیں ٰهائے یہ کیا ہوگیا---ایسی حالت تیری مجھ سے اُف نہیں دیکھی گئی (فاخر)
  12. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    يه تو سچ ہے ؛لیکن محض چند مٹھی بھر لوگوں کی وجہ سے پوری قوم یعنی پورے ملک کو بدنام نہیں کیا جاسکتا۔ خیر کی امید کرنی چاہیے۔ مجھے سخت کوفت اور شدید تکلیف ہوتی کہ ’ جب ایک باپ اپنی 7 ماہ کی ننھی پری کے بارے ایسی دھمکیاں سنتا ہوگا ،تو اس کےدل پر کیا بیتتی ہوگی۔ جب سوچتا ہوں تو دل دہل جاتا ہے...
  13. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہم ہندوستانی آئے دن اِسی طرح کے ذہنی ٹارچر سے گزرتے ہیں۔ اس سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے ساتھ کیسا برتاؤ کیا جاتا ہوگا۔
  14. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آج کے میچ انڈیا بنام افغانستان میں ، افغانستان کے پاس ہارنے کے لئے کچھ نہیں ؛ لیکن انڈیا کے لئے کھونے کیلئے اِس میچ میں بہت کچھ ہے ۔ اگر خدا نخواستہ افغانستان سے یہ میچ انڈیا ہار جاتا ہے تو پھر انڈیا کی عزت خاک میں مل جائے گی ۔ جس طرح سے انڈین ٹیم پاکستانی ٹیم سے ذلت آ میز شکست سے دوچار...
  15. فاخر

    نقوش اردو محفل ،سال بہ سال

    گویا آپ نے سال بہ سال تمام پرانی تصاویر محفوظ کر کے رکھی ہیں؟ بہت خوب! خیر سے ہم تو تقریباً دو سال سے محفل کے ممبرس ہیں۔ اردو محفل فورم اس وقت سے فعال ہے جب ہماری رسائی درست طریقے سے انٹر نیٹ تک بھی نہیں تھی۔ حتیٰ کہ ہمارا فیس بک اکاؤنٹ بھی نہیں تھا۔ عمدہ انتخاب لاجواب پیشکش۔
  16. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہندوستانی ٹیم نے اپنے کھیل سے بہت مایوس کیا۔ لیگ میں دوسرا میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ یار ایسے بھی کوئی انٹر نیشنل ٹیم کھیلتی ہے؟ حیرانی ہوتی ہے۔ جس ٹیم میں ویراٹ کوہلی اور روہت شرما جیسا عالمی سطح کا بیٹس مین ہو، اس ٹیم کی ایسی درگت ہونی تھی۔ ہماری قومی ٹیم میں کئی تبدیلیوں کی...
  17. فاخر

    احمدؔ وَلی ، ابن الوَلی، فخرِ زَماں، روشن جبیں

    ’’گزشتہ دنوں مفکر اسلام امیرشریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اکبر حضرت مولانا احمد ولی فیصلؔ رحمانی صاحب سجادہ نشیں، خانقاہ رحمانی، مونگیر (بہار) کے امیر شریعت امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ منتخب ہونے پر منظوم تہنیت پیش کرنے کی جسارت کی تھی ۔ اب یہاں احباب کی...
  18. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کوئی آصف کی چھکوں کی برسات والی ویڈیو مجھے مینشن کرے مہربانی ہوگی۔ میں اس میچ کی روداد گوگل لائیو اسکور پر دیکھ رہا تھا۔
  19. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مشکل میچ رہا ہے ؛لیکن جیت مبارک ہو آصف نے چھکے لگا کر افغانیوں کے چھکے چھڑا دیئے مجھے بھی ایک وقت لگ رہا تھا کہ کہیں یہ میچ گنوانا نہ پڑ جائے؛ لیکن خیر مسلسل تیسری جیت مبارک ہو۔
  20. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ميں تو کہہ رہا ہوں کہ میدان کے بجائے میز پر بیٹھ کر ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیتے ہیں، افغانستان کے 2 وکٹ گر گئے!!
Top