نتائج تلاش

  1. فاخر

    طریقِ محمدؐ صراطِ محمد ﷺ

    نعت رسول اكرم صلی اللٰہ علیہ وآلٰہ وسلم طریقِ محمدؐ صراطِ محمد نرالی ہے سب سے یہ راہِ محمدؐ ذرا عشق اُن سے بھی تم کر کے دیکھو کہ کیا لطف دیتی ہے چاہِ محمدؐ انہی کا تو اُسوہ ہے قرآن والا انہی کا طریقہ فقط شان والا رضائے خدا بھی اسی کو ملے گی جو پہنچے خدا تک براہِ محمدؐ محمدؐ کے قدموں...
  2. فاخر

    انا لله وانا اليه راجعون -اللٰہ پاک چوروں کو ہدایت دے، اسٹریٹ کرائم برصغیر ہی نہیں؛ بلکہ پوری...

    انا لله وانا اليه راجعون -اللٰہ پاک چوروں کو ہدایت دے، اسٹریٹ کرائم برصغیر ہی نہیں؛ بلکہ پوری دنیا میں تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ اس پر حکومتوں کو توجہ دینی چاہیے۔
  3. فاخر

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    شکریہ بھائی جان!!! آپ لوگ سچ مچ بڑے لوگ ہیں۔
  4. فاخر

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    ہمارے لیے معزز اور محترم ہیں۔ عدنان بھیا سچ مچ بہت پیارے بھی ہیں۔ ☺️☺️☺️☺️
  5. فاخر

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    گویا کہ ہمارے عدنان بھیا ( محمد عدنان اکبری نقیبی ( نے 20۔000 ہزار رن پورے کرلئے۔ یہ بڑی حصولیابی ہے۔ تہہِ دل سے مبارک باد و تہنیت!!! 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 امید کہ آئندہ بھی اسی طرح سے محفل کی خدمت کرتے رہیں گے، اللہ پاک انہیں آباد و شاداب رکھے آمین ثم آمین ۔
  6. فاخر

    ایک پرشکوہ غزل میری نگاہ کوتاہ میں

    🤣🤣🤣😍😍😍 شكریہ جزاک اللہ، ذرہ نوازی
  7. فاخر

    ایک پرشکوہ غزل میری نگاہ کوتاہ میں

    ایک پرشکوہ غزل میری نگاہ کوتاہ میں از: افتخاررحمانی فاخرؔ (احمد فاخرؔ ) نئی دہلی اکملؔ الٰہ آباد ی کے منظوم کلام کا ایک ’جزو‘میرے سامنے ہے ، یوں تو اکمل الٰہ آبادی کی مکمل شاعری دیدہ و دل کے لیے باعث آرام و تسکین اور باعثِ اطمینان ہے؛ لیکن ناچیز جس غزل کے متعلق لب کشائی کی جرأت کر رہا...
  8. فاخر

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    نگاہِ عشق و مستی میں اُسی کو مدعا کہہ کر میں قدموں میں جبیں رکھ دوں وہی کعبے کا کعبہ ہے بہر سو رقص ظلمت میں ستم کے جبرو وحشت میں وہی مظلوم و بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے یہ اعزازِ شہہِ مرسل کو کسی کو مل نہیں سکتا اُسے ختم الرسل سمجھو، وہی یاسیں و طٰہٰ ہے ○○ بدرالدجیٰ چہرہ ترا، زلفیں تری ہیں...
  9. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نہیں جی! اب سدا کے لئے توبہ اللہ میری توبہ! اس لڑی کی وجہ سے میں پھر سے دلچسپی لینے لگا تھا۔ کل مجھے ہی پتہ ہے کہ اپنا قیمتی کس طرح برباد کیا جاتا ہے ☹️☹️۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم 🙏🙏 اگر تین گھنٹے چائے -سگریٹ کے ساتھ فکر سخن کرلیتا تو ایک اچھی سی غزل ہوجاتی یا نہیں تو پھر کوئی...
  10. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اب جو ہوا اسے بھول جائیں۔ کرکٹ کے بجائے اردو کی خدمت کی جا ئے۔ اب کرکٹ سے کسی بڑے ایونٹ تک کیلئے توبہ !!!
  11. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شاہین نے جھپٹ لیا ایک کنگارو کو مزہ آگیا
  12. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ان شاءاللہ
  13. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ھیلو!!!! میں نئی دہلی میں ہوں ۔ ھھھا دبئی گراؤنڈ نہیں جا سکا ۔۔ ھھھھھا ھاھاھا
  14. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    فخر زماں کا بڑے میچ میں فارم میں واپس لو ٹ آنا ٹیم کے لئے نیک فال ہے۔
  15. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بہت خوب فخرِ مردان فخر زمان
  16. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    5 اوور باقى ھیں۔ شاہینو...........................!!! كنگاروؤں پر ٹوٹ پڑو !!! کھالیں ادھیڑ دو! ان کی ۔ ابھی تمہارے پاس وکٹیں ہیں۔
  17. فاخر

    جب 2010 میں حضرت شیخ الاسلام اپنے آبائی وطن دیوبند تشریف لائے تھے، تو اس وقت پورا دیوبند شہر...

    جب 2010 میں حضرت شیخ الاسلام اپنے آبائی وطن دیوبند تشریف لائے تھے، تو اس وقت پورا دیوبند شہر حضرت مفتی تقی عثمانی مدظلہ العالی کے استقبال میں دیدہ ودل فرش راہ بنا ہوا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے ناز و نعم میں پلا ہوا کوئی شہزادہ اپنی سلطنت میں آیا ہے ۔ شیخ الاسلام مدظلہ العالی نے کئی جگہ...
  18. فاخر

    بالکل بجا فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ نے حضرت شیخ الاسلام کو بلند مقام عطا فرمایا ہے ۔ ان کے سایہ...

    بالکل بجا فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ نے حضرت شیخ الاسلام کو بلند مقام عطا فرمایا ہے ۔ ان کے سایہ ھما کو اللہ پاک دراز فرمائے اور تمام آفات و بلیات سے محفوظ رکھے آمین۔ شیخ الاسلام مدظلہ العالی پوری دنیا عرب و عجم اور یورپ وامریکہ میں دیوبندیت کے واحد سفیر ہیں۔ جو ہر ایک پلیٹ فارم سے دیوبند یت کی...
  19. فاخر

    شيخ الاسلام حضرت مفتى تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کے مجموعہ کلام ’’گوشہء تنہائی‘‘ پڑھنے کی سعادت...

    شيخ الاسلام حضرت مفتى تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کے مجموعہ کلام ’’گوشہء تنہائی‘‘ پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ۔ دیوبند کے ایک کتب خانہ نے اسے شائع کیا ہے۔
Top