نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    ظہیراحمدظہیر بھیا کہاں غائب ہیں؟ کوئی اتا پتہ؟
  2. ہادیہ

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    نہیں جی۔۔آ میں نئیں لینا۔۔۔ میں نے اپنا لینا ہے۔۔۔:unsure:
  3. ہادیہ

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    آٹو گراف پلیزززز عدنان بھائی
  4. ہادیہ

    میری تو آنکھوں میں درد ہورہا ہے۔۔۔

    میری تو آنکھوں میں درد ہورہا ہے۔۔۔
  5. ہادیہ

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    میں اپنا شکریہ بھی واپس لیتی ہوں۔۔ ان کو ہی کہوں گی۔۔:D
  6. ہادیہ

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    حق ہاہ۔۔۔ اس سے بھی زیادہ مضحکہ خیر نعرہ۔۔ اگر دوپٹہ اتنا پسند ہے تو آنکھوں پہ باندھ لو۔۔ افسوس ساری عوام ویلی ہی تھی لگتا۔۔ جو ایسے نعرے لکھتی رہی۔۔
  7. ہادیہ

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    تمہارے باپ کی سڑک نہیں ہے۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس سے زیادہ مضحکہ خیز نعرے بھی کوئی ہوسکتے ہیں۔۔۔:laugh:
  8. ہادیہ

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    ایک بات کہوں بھائی۔۔ میں نے آپ کا تبصرہ بہت بار پڑھا۔۔ مگر مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آپ نے اشفاق احمدمرحوم کے حق میں بات کی یا خلاف؟:confused2::noxxx:
  9. ہادیہ

    ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں آپ؟ اتنے عرصے بعد آن لائن آتے ہیں۔۔۔آپ کو خوش آمدید کہنا پڑتا۔۔۔ :ڈی

    ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں آپ؟ اتنے عرصے بعد آن لائن آتے ہیں۔۔۔آپ کو خوش آمدید کہنا پڑتا۔۔۔ :ڈی
  10. ہادیہ

    بے شک! میرا رب بہت مہربان ہے۔۔۔

    بے شک! میرا رب بہت مہربان ہے۔۔۔
  11. ہادیہ

    متفق!

    متفق!
  12. ہادیہ

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اتنی اتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزیدار تحریر۔۔۔ لاجواب:applause::applause::applause: میرا تبصرہ نہیں ہے لیکن ریٹنگ دی ہوئی ہے۔۔ تبصرہ کرنا شاید بھول گئی یا اور وجہ ہوگی۔۔۔ خیر۔۔تحریر۔۔کمال است۔۔۔:thumbsup: بہت مزا آیا پڑھ کرنا اب دوبارہ پڑھی ہے۔۔۔۔ :LOL:
  13. ہادیہ

    مبارکباد جاسمن آپی کو بہت مبارک ہو ۔

    ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو آپی۔۔۔ شاباش جاسمن آپی۔۔۔:applause::applause::applause: یو آر گریٹ۔۔۔:rose::rose::rose: عدنان بھائی اتنی محبت سے لڑی بنانے اور پر خلوص دعاؤں کے لیے بہت سا شکریہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول و مقبول فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
  14. ہادیہ

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    اور اللہ پاک ہم سب کو آپ کے علم سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین
  15. ہادیہ

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    وجہ؟ 666 نمبر گولی مارتا ہے کیا؟
  16. ہادیہ

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    ماشاء اللہ۔۔۔ شاباش( میری طرف سے یہ ڈبل شاباش ہوگئی انکل جی) ۔۔۔:)
  17. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    متفق۔۔۔ بہت انجوائے کیا ہم سب نے بھی۔۔ یہ سکول کا بیک گراؤنڈ ہے۔۔پڑھائی نہیں ہونی تھی اس لیے بچوں نے فائدہ اٹھایا۔۔ چھوٹے بڑے سب بچوں نے حصہ لیا۔۔۔ میں حیران ہورہی تھی۔۔ کس طرح سے مینج کیا ہے۔۔ گھر، لاؤنج، مہمان کے لیے الگ کمرہ، کچن سب بنایا۔۔۔ اور بہت عمدہ طریقے سے۔۔۔دلچسپ۔۔
  18. ہادیہ

    ہم دعا کرتے ہیں آپ پڑھائی کریں۔۔:)

    ہم دعا کرتے ہیں آپ پڑھائی کریں۔۔:)
Top