زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کنجوس کا ولیمہ
پھر آپ کو کیا ملا؟ پانی یا بریانی؟ :p
ہادیہ
Post #3
مارچ 10، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
کنجوس کا ولیمہ
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔
ہادیہ
Post #2
مارچ 10، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
مجھے آج کل بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔۔ پتہ نہیں کیوں۔۔ لیکن اس میں میرا قصور نہیں۔۔۔:p
ہادیہ
Post #2,459
مارچ 10، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
پڑھا تھا۔۔۔ لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آئی ۔۔۔کہ آپ کا تو کہیں نام لکھا ہی نہیں۔۔:p
ہادیہ
Post #2,458
مارچ 10، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
ہائے اللہ! آپ کتنے تیز ہیں۔۔ آپ کے ساتھ تیز محفلین ہی پورے آسکتے ہیں۔۔ مینوں معاف رکھو۔۔۔:boxing:
ہادیہ
Post #13
مارچ 10، 2019
فورم:
متفرقات
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
اقتباس لینے کا اتنا ہی شوق ہے تو بندہ پورا تو لے لے۔۔ ایسے تو لگ رہا جیسے یہ "نعرے" میں نے ہی لکھے ہیں۔۔۔:cautious::terror:
ہادیہ
Post #9
مارچ 10، 2019
فورم:
متفرقات
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
میں ایگزام سے فری ہوئی ہوں آج۔۔ دماغ تھکا ہوا ہے۔۔ میرا کوئی موڈ نہیں۔۔۔اتنی گاڑھی سیاسی قسم کی باتیں کرنے کا۔۔۔حتی کے سوچنے کا بھی۔۔۔افففف۔۔۔۔۔۔۔
ہادیہ
Post #8
مارچ 10، 2019
فورم:
متفرقات
غائب اراکین یا تائب اراکین
آہو۔۔۔:p
ہادیہ
Post #867
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)
متفق:) بہت شکریہ بھائی:)
ہادیہ
Post #187
مارچ 10، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
غائب اراکین یا تائب اراکین
صدقے جاؤں۔۔ اول تو میں نے نا نا لکھا تھا ۔۔نانا نہیں۔۔اپنی آنکھیں کھول کر پڑھیں۔۔۔ کننے تُسی تیز۔۔۔ اور دوسری بات میں نے تدوین کردی ہے۔۔۔:p
ہادیہ
Post #865
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
فرحت کیانی آپی آپ فورم میں آتی ہیں۔۔ مگر مجھے غائب لگتی ہیں آپ۔۔ کیونکہ آپ نے تصویریں نہیں دیکھیں سکول والے سلسلے کی۔۔ :(
ہادیہ
Post #861
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
ناں۔۔ ناں بھیا۔۔ مفتی صاحب کو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔ ہماری ہی کلاس لگ جائے گی۔۔۔:p
ہادیہ
Post #860
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
رانا صیب کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔اب نظر ہی نہیں آئے کبھی۔۔ بہت عرصہ ہوگیا۔۔ اللہ کرے سب خیریت ہو۔آمین
ہادیہ
Post #858
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
یوسف سلطان بھیا آپ کو بھی کہنا پڑے گا اب۔۔۔:unsure:
ہادیہ
Post #857
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
لاریب مرزا آپ خود کہاں مصروف ہیں آج کل؟
ہادیہ
Post #856
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
فہیم صاحب آپ کہاں مصروف رہتے ہیں جو ہفتے بعد بھی فورم میں جھانکنے کا وقت نہیں ملتا آپ کو۔۔۔:cautious:
ہادیہ
Post #855
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
ظہیراحمدظہیر بھیا غائب ہیں۔۔۔آجائیں بالکل رونق نہیں ہے:(
ہادیہ
Post #854
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
جی بہتر:)
ہادیہ
Post #92
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ بہت عمدہ۔۔ بے شک
ہادیہ
Post #212
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
نیک کام میں دیر کس بات کی انکل جی۔۔۔ :)
ہادیہ
Post #89
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top