کیبل کار کے علاوہ بھی واپسی کے مختلف طریقے ہیں۔ سب سے عام تو دیوارِ چین کے راستے ہائیک کر کے نیچے آنا ہی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور آپشن سلائیڈ نما رائیڈ لے کر آنا بھی شامل ہے۔
ہم ایک بار ہائیک کر کے اترے اور ایک بار سلائیڈ کے ذریعے۔ تصویر ملی تو لگاتا ہوں۔