زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پنجاب رنگ
اگر بیان کے آخر میں "۔" نہ دیکھ لیتے تو ہم یقین کر ہی چکے تھے کہ آپ کے کلیدی تختے سے punctuation کی ساری کلیدیں ریٹائر ہرٹ ہو چکی ہیں ۔
یاز
Post #1,745
جولائی 10، 2025
فورم:
تصاویر
پنجاب رنگ
ہم اس پہ یہی کہہ سکتے کہ تم چلے جاؤ پہاڑوں کی قسم
یاز
Post #1,743
جولائی 10، 2025
فورم:
تصاویر
یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔
ارے بھئی میں تو مذاق کر رہا تھا کسی ایک لڑی کے تناظر میں۔ شاعرہ کو آنے دیں، پھر وہ خود اپنا منتخب کلام آپ کو پڑھوائیں گی۔
یاز
Post #38
جولائی 9، 2025
فورم:
طنز و مزاح
یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔
مریم افتخار ! متعلقہ لڑی کا ربط عنایت کروں کیا؟ 🫣😋😎
یاز
Post #35
جولائی 9، 2025
فورم:
طنز و مزاح
سولھویں سالگرہ
ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ
جیفری آرچر کے دو یا تین ناول پڑھے تھے بہت پہلے۔ اگر یادداشت درست کام کر رہی ہے تو یہ نام تھے Shall we tell the president Not a penny less, not a penny more The prodigal daughter
یاز
Post #88
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ایک انٹرویو مریم افتخار کے ساتھ
جی جی وہی تو۔ ایسے ہی تو سب سے "دہین" ممبر کا الیکشن جیتا انہوں نے۔
یاز
Post #35
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ایک انٹرویو مریم افتخار کے ساتھ
شکریہ جناب۔ ویسے گُت اتنی بھی آؤٹ آف فیشن نہ ہے، ہاں پراندے کا رواج تقریباً ختم ہو چکا۔
یاز
Post #34
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نشاط لینن سے ایک ثانیہ کے لئے ولاڈی میر لینن بھی یاد آئے کہ بالشویک انقلاب کے بانی تھے۔
یاز
Post #46,794
جولائی 9، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لو جی! گوتم بدھ کا اس میں کیا مذکور؟
یاز
Post #46,792
جولائی 9، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الوداعی تقریب
ایک انٹرویو مریم افتخار کے ساتھ
بہت نوازش حضور ۔ آپ کے حوصلہ افزا کلمات ہمارے لئے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں کہ ایچ بی میں فوری اضافے کا احساس پاتے ہیں۔ بہت دعائیں
یاز
Post #30
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔
چپل ہو یا بہاری ہوں یا شامی یا ایرانی۔۔۔۔ کباب ہونے قیمے والے ہی چاہییں۔
یاز
Post #30
جولائی 9، 2025
فورم:
طنز و مزاح
سولھویں سالگرہ
ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ
یاز
Post #86
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں کچھ امید بندھی تھی کہ اتنے طویل مراسلے کے اختتام پہ کباب کا ذکرِخیر ہونے والا ہے 😎۔ لیکن ایسا ہو نہ پایا 😔۔
یاز
Post #27
جولائی 9، 2025
فورم:
طنز و مزاح
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیفی اعظمی نے رکھا ہو شاید
یاز
Post #46,790
جولائی 9، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔
Saint کی بات ہو رہی تو متفق تر
یاز
Post #18
جولائی 9، 2025
فورم:
طنز و مزاح
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
یاز
Post #46,788
جولائی 9، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الوداعی تقریب
ایک انٹرویو مریم افتخار کے ساتھ
نتیجتاً کاربن کریڈٹ کمانے کا موقع بھی گنوا دیا۔
یاز
Post #25
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عین ممکن ہے کہ گنگا جی میدان میں آنے کی تیاریوں میں ہوں۔
یاز
Post #46,786
جولائی 9، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الوداعی تقریب
ایک انٹرویو مریم افتخار کے ساتھ
اس کے لئے بھی ان کی ورکنگ اور سی وی مکمل ہے۔ فقط محفل کو ایز اے کمپنی یا این جی او رجسٹر کرانے کی کسر باقی ہے۔
یاز
Post #23
جولائی 9، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
پنجاب رنگ
بروقت منکوحیت بہ رضائے مادر و پدر ہمارے معاشرے میں اہنسا کے لئے خشتِ اول کی مانند ہے۔ خشتِ اول چوں نہد معمار کج وغیرہ
یاز
Post #1,740
جولائی 9، 2025
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top