بہت شاندار تحریر ہے بھائی نیرنگ خیال ۔
تنہا ہونے اور تنہا رہ جانے میں فرق کی بابت بالکل درست توجہ دلائی آپ نے۔
تنہا ہونا تو وہی ہے جس کی بابت غلام مصطفیٰ تبسم صاحب فرما گئے ہیں کہ:
سو بار چمن مہکا ، سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق ، دل کی وہی تنہائی
جبکہ تنہا رہ جانا تو محرومی کا استعارہ...