نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ان لڑکیوں کے لیئے جو یہ سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھ نہیں چاہیئے۔ محبوب کے ساتھ زندگی جیسی بھی ہوئی گذار لیں گے۔ جب پیٹ میں روٹی نا ہو, جب برسوں بھی پسند کا کھانے کو نا ملے, جب محبوب لاپرواہ ہو, جب وہ آپ کو لے جا کر سسرال والوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر بھول جائے, جب اولاد تکلیف سے...
  2. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا، چار کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی کلید ہیں، ذرا ملاحظہ فرمائیں: اقتربوا من أبناءکم و شاوروھم، وحاوروھم، واکسبوھم، قبل ان تخسروھم ترجمہ: اپنے بچوں کے قریب رہا کرو، ان سے مشورے...
  3. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    گر دعا بھی کوئی چیز ہے تو دعا کے حوالے کیا جا تجھے آج سے ہم نے اپنے خدا کے حوالے کیا۔۔۔ ایک مدت ہوئی ہم نے دنیا کی ہر ایک ضد چھوڑ دی ایک مدت ہوئی ہم نے دل کو وفا کے حوالے کیا۔۔۔ اس طرح ہم نے تیری محبت زمانے کے ہاتھوں میں دی جس طرح گل نے خوشبو کو باد صبا کے حوالے کیا۔۔۔ بے بسی سی عجب زندگی...
  4. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے، یہ خود پیدا ہو جائے تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھی۔۔۔۔ں اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو، اور انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے...
  5. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کسی نے سچ کہا ہے، اگر انسان کا دنیا میں کسی سے رشتہ نہ ہو، کوئی پریشانی نہ ہو، کچھ سوچنے سمجھنے کی ضرورت نہ پڑے تو وہ بے فکری سے جانوروں کی طرح گہری نیند سو جاتا ہے، کوئی اپنے آپ کو جانور نہیں کہتا، لیکن ایسے حساس لوگ بھی ہوتے ہیں جو تمام رشتوں اور محبتوں سے کٹ کر زندگی گزارتے ہیں، خود کو تنہا...
  6. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    زندگی جب آپکو تنہائی اور تنہا رہنے کے گر سکھا رہی تو سیکھ لینے چاہئے۔ اپنے مصائب دکھ تکالیف کہنے سے کوئی فائدہ نہیں۔کسی بھی خاص و عام سے توقع بیکار ھے۔کسی نے آپکا ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا نا؟ پھر تنہائی راس آنے لگتی ھے کیونکہ پردے ہٹ چکے ہوتے ہیں۔پھر توقعات کا خالی کشکول خاموشی سے اپنے ہی بھرم کی...
  7. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    جو شخص اپنے اندر ہی اندر گہرا چلا جاتا ہے، وہی اوپر کو اٹھتا ہے اور وہی رفعت حاصل کرتا ہے۔ یہی قدرت کا اصول ہے۔ جو درخت جس قدر گہرا زمین کے اندر جائیگا، اسی قدر اوپر جا سکے گا، اور اسی قدر تناور ہو گا۔ ہم اپنی ساری زندگی اوپر ہی اوپر، اپنے خول کو، اور اپنے باہر کو جاننے پر لگا دیتے ہیں۔ اور یہ...
  8. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    لبید جان زندگی کبھی نہیں رکتی کسی کے لیے، ایک کے بعد ایک نیا چہرہ نظر میں آتا ہے، اور زندگی میں شامل ہو جاتا ہے، کس قدر مضبوط ہوتا ہے انسان، کھوجانے والوں پہ دو آنسو بہا کے نئے مل جانے والوں سے ویسے ہی جذبات وابستہ کر لیتا ہے، کتنی جلدی خود کو حالات کے رنگ میں ڈھال لیتا ہے اور جن کی زندگیاں واقع...
  9. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    اور ہم سب اس زندگی میں کہانی کے کردار ہیں جس کا دورانیہ بہت کم رہ گیا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنا کردار ادا کر کے چلے گئے ہیں اور بہت جانے والے ہیں ۔ کہانی کے وہی کردار یاد کیے جائیں گے، جنہوں نے لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کی، بدلہ نہیں لیا۔ طاقت کے ہوتے ہوئے بھی معاف کردیا اور ہلاکت ہے ان کے لیے...
  10. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ”اعتماد“ ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ، سوچنے میں منٹ، سمجھنے میں دن، مگر ثابت کرنے میں ساری زندگی لگ جاتی ہے.....!!!!
  11. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    دور رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بات دلوں کی نزدیکیوں سے ہوتی ہے ، دل کے رشتے قسمت سے بنتے ہیں ورنہ ملاقاتیں ہزاروں سے ہوتیں ہیں....!!!
  12. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ہمارا اچھا ہونا، کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا، چیخنا چلانا، دعا کرنا، مصروفیت ترک کرنا کوئی معنے نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں.....!!!
  13. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!
  14. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    اُسے کہنا، محبت یُوں بھی ہوتی ہے، مہینوں رابطہ نہ ہو، بھلے برسوں قبل دیکھا ہو، ہم نے ایک دوجے کو، مگر پھر بھی، مگر پھر بھی سلامت ھی یہ رہتی ہے، اُسے کہنا، مجھے اُس سے محبت ہے، کہ جیسے پھول کا خوشبو سے اک انجان رشتہ ہے، اُسے کہنا محبت میں، ہے کوئی تیسرا بھی جو محبت کی وجہ بھی ہے، اسے کہنا، کہ...
  15. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کہاں کائنات کا رب ، عظیم الشان، شاہوں کا شہنشاہ، جس کی کرسی زمین و آسمان پر محیط ہے، جسکی تعریف زمین و آسمان کی ہر شے ہمہ تن گوش ہے۔ جس کی رفعتیں بیان کی جائیں تو قلم ختم ہو جائیں سیاہی خشک ہوجائے، مگر حق ادا نہ ہوسکے۔ اس عظیم رب نے کھنکھناتی مٹی سے بنے انسان کو اپنا خلیفہ بنایا اشرف المخلوقات...
  16. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ❤❤ "کیا کریں گے آپ؟ نسیں کاٹیں گے؟ پھندا ڈال کر جھول مریں گے؟ ٹرین کے نیچے آئیں گے ؟ اونچی بلڈنگ سے چھلانگ لگائیں گے؟ سمندر میں ڈوب جائیں گے؟ کنپٹی پر پستول رکھ کر خودکشی کریں گے ؟ یا زہر کھا کر مریں گے؟؟ یا ایک دو نیند کی گولیاں کھا کر غافل نیند سو جائیں گے؟ میں بتاؤں.. کسی بھی چیز کا کوئی...
  17. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ہم اپنی خوش فہمی کو آگہی کہتے ہیں اور دوسروں کی آگہی کو غلط فہمی حیرت ہے یوم حساب سے پہلے ہی ہم ایک دوسرے کی عاقبت خراب کرنے میں مصروف ہیں ہم خود کو جنت کا مکیں سمجھتے ہیں اور دوسروں کو دوزخ کا۔ جبکہ معاملہ اس کے برعکس بھی ہو سکتا ہے ۔ ہم خود کو اہم سمجھتے ہیں بلکہ بہت ہی اہم سمجھتے ہیں۔ اور...
  18. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    وما كان ربك نسيا تیرا رب بھولنے والا نہیں اس لئے خوشیاں بانٹیں یا غم کسی کو پریشان کریں یا آسانی پیدا کریں. لوگ جزا و سزا دیں یا نا دیں . تعریف کریں یا تحقیر کریں. آپکی خطاؤں اور عطاؤں کو سب بھول جائیں دنیا والے اچھائی پر صلہ نا دیں یا برائی پر انتقام نا لے سکیں تو اس آیت مبارکہ کو یاد...
  19. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسہ رک جانا ، اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی ازیت ہوتی ہے بندہ اس سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن جب پتہ ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح کا رسپانس نہیں دینا اب جس طرح سے پہلے دیا جاتا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے ، اچھے رویئے جب اچانک انجان رویوں میں...
  20. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں۔ ہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔ کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ھمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا سا جُھک کر...
Top