نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    خوشی ایک وقت تھا خوشی بہت آسانی سے مل جاتی تھی۔ دوستوں سے ملکر، عزیز رشتہ داروں سے ملکر، نیکی کرکے، کسی کا راستہ صاف کرکے، کسی کی مدد کرکے۔ خربوزہ میٹھا نکل آیا، تربوز لال نکل آیا، آم لیک نہیں ھوا، ٹافی کھا لی، سموسے لے آئے، جلیبیاں کھا لیں، باتھ روم میں پانی گرم مل گیا، داخلہ مل گیا، پاس ھوگئے،...
  2. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    پہلے رونا آتا تھا اُن تمام تکلیفوں کو سوچ کر جو میں نے سہی ہیں،،، لیکن اب "شکریہ" ادا کرتا ہوں تکلیفوں کا،،، ٹھوکروں کا، اور تجربات کا جنھوں نے اللّٰہ سبحان و تعالٰی کے ساتھ میرے ربط کو مضبوط کردیا، اور مجھے یہ سمجھا دیا کہ یہ سبھی تکلیفیں ہمیں آزمانے کیلئے ہوتی ہیں، ہمیں مضبوط سے مضبوط تر بنانے...
  3. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    یا اللہ میری اولاد میرے ساتھ بالکل ویسا ہی رویہ اور برتاؤ کرے جیسا میں اپنے والدین کے ساتھ کرتا ہوں...! کیا اس دعا پر آمین کہتے ہوئے آپکی زبان لڑکھڑا رہی ہے؟دل گھبرا رہا ہے؟ تو پھر والدین کے ساتھ اپنے لہجے، رویہ، اور سلوک پر نظر ثانی کریں، اگر وہ زندہ ہیں تو ان کی ہر جائز بات مان کر انکا دل...
  4. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے
  5. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    سب سے اہم ترین کام جنہیں کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرنی چاہیے وہ اپنے تمام پچھلے گناہوں پر دِلی ندامت، شرمندگی اور آئندہ نہ کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کرنی ہے۔ زندگی نے جو موقع دیا ہے اسے غنیمت جانیں اور اپنے گناہوں پر معافی کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال اور عقائد کی اصلاح کریں یہ موقع کسی بھی وقت ختم...
  6. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    میں نے کبھی أن لوگوں کا سوگ نہیں منایا جو میری زندگی میں اب نہیں رہے۔ میں رب کا اس بات پر شکر ادا کرتا ہوں کہ أس نے مجھے لوگوں کی حقیقت دیکھا دی۔ کئی لوگ ہماری محبتوں اور توجہ کے قابل نہیں ہوتے اور ہم أن پر اپنے خالص محبت بھرے جذبات کا خزانہ لٹائی جاتے ہیں اور وہ ہمارے آستین میں چٔھپے سانپ کی...
  7. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    جب اللہ رب العزت نے قرآن میں کہہ دیا کہ اولاد دینا میرا کام ہے تو لوگ اس بات کو تسلیم کیوں نہیں کرتے میاں بیوی کی ذاتی زندگی بے اولادی کے طعنوںسے اس قدرمتاثر ہوتی ہے کہ ان کو اپنا جینا ہی بے مقصد لگنے لگتا ہے اللہ کی مصلحت ہے وہ اس بات پر قادر ہے کہ اولاد دے دے آپ ہمدردی نہ کیجئے بلکہ دعا...
  8. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کانوں کا کچا ہونا ایسا مرض ہے جو جذباتی پن کی بیماری کا باعث ہے اور یہ بیماری ایسی ہولناک ہے کہ اسکی آگ اکثر اوقات رشتوں کو چند لمحات میں جلا کر راکھ کر دیتی ہے اور پھر ساری عمر کی خوشیوں کو سلگھا سلگھا کر بے مزہ اور بے معنی کر دیتی ہے۔۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    چھتری پاس ہونے کا مطلب یہ تھوڑی ہوتا ہے کہ یہ بارش کو ہی روک لے گی...! چھتری تو انسان کو بارش میں کھڑا ہونے کا سہارا دیتی ہے۔ بالکل اسی طرح ہی تو "اعتماد" ہُوا کرتا ہے جو انسان کو کامیابی تو نہیں دے دِیا کرتا ہاں مگر کامیابی حاصل کرنے کیلئے ڈٹے رہنے کا موقع ضرور دِیا کرتا ہے...!
  10. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    میرا کامل ایمان ھے کہ دعا سے زیادہ قیمتی کوئی شے نہیں سچے دل سے نکلی دعا اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں ضرور قبول ھوتی۔اللہ پاک ہم سب کی جائز حاجات و عبادات صیام و قیام قبول فرمائے اللّٰہ تعالٰی آپ سب کا حامی و ناصر ھو۔اللہ سب کے گناھوں کو معاف فرمائے۔سب کی مشکلات حل کرے۔اور زندگی میں آنے والے دنوں...
  11. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ایک خاص چیز کو حاصل کرنے کے لیۓ ہم ڈھیروں دعائیں کرتے، اسباب تیار کرتے، ہاتھ پاؤں مارتے لیکن پھر بھی وہ چیز مل ہی نہیں رہی ہوتی۔۔۔ میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ آخر ایسا کیوں ، سب کچھ تو کرنے کی کوشش کر رہا میں ، پھر کیوں یہ چیز مجھے نہیں دی جا رہی۔۔۔ مجھے یوسف علیہ سلام کے واقعہ نے سمجھایا کہ جب...
  12. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    خطرہ ہے زرداروں کو گرتی ہوئی دیواروں کو صدیوں کے بیماروں کو خطرے میں اسلام نہیں ساری زمیں کو گھیرے ہوئے ہیں آخر چند گھرانے کیوں نام نبی کا لینے والے الفت سے بیگانے کیوںخطرہ ہے خوں خواروں کو رنگ برنگی کاروں کو امریکہ کے پیاروں کو خطرے میں اسلام نہیں آج ہمارے نعروں سے لرزہ ہے بپا ایوانوں میںبک نہ...
  13. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    خاندانی نااتفاقیاں اور بدگمانیاں کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی نااتفاقیاں، بدگمانیاں اور غلط فہمیاں انسان سے بہت کچھ چھین لیتی ہے- یہاں تک کہ خونی رشتے بھی بکھر کر رہ جاتے ہیں- سبھی اپنی انا کا پاس رکھنا چاہتے ہیں- آج کل ہر کسی کو رشتوں سے زیادہ اپنے حق پر ہونے کی فکر لاحق ہوتی ہے- کوئی یہ کیوں نہیں...
  14. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    آپ جب بھی کمزور پڑنے لگو ، بس اتنا سوچ لیا کرو، کہ آپ کے ساتھ جو ہو رہا ہے ، بس اتنا ہی ہے جتنا آپ برداشت کر سکتے ، کبھی اللّٰہ آپ کو برداشت سے زیادہ بڑے امتحان میں نہیں ڈالتا اور وہ جو بھی کرتا ہے وہ جانتا ہے کہ آپ کے لئے بہتر ہے تو کبھی مایوس مت ہونا ، جب بھی لگے اب کمزور پڑنے لگے ہیں ، اللہ...
  15. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    جب غم کا سخت اور تکلیف دہ موسم ےم پہ گزرے تو تم سنجیدگی اور استقامت کے ساتھ اپنی حالت کا مطالعہ کرو، کہ تمہارا بہت سا دکھ تمہارا اپنا انتخاب ہے اور در حقیقت ایک کڑوی دوا ہے جو تمہارے نفسی خفی کر امراض کا علاج کرنے کیلٸے تمہارا طبیب تمہیں پلاتا ہے۔ پس طبیب پہ بھروسہ کرو، اور اس کی دوا خاموشی اور...
  16. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    میں ایسے لوگ ڈھونڈ رہا ہوں جن کے ماضی نے انہیں توڑ دیا ہو جن کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں اور وہ جینا بھول چکے ہوں ایسے لوگ زندگی کی حقیقت سمجھتے ہیں وہی جانتے ہیں درد کیا ہوتا ہے اور ایسے لوگ کسی کے جذبات سے نہیں کھیلتے
  17. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    آپ اپنے آپ کو سمجھدار سمجھیں مگر دوسرے کو بےوقوف سمجھنے کی سمجھداری سے پرہیز کریں زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو اپنے قریب رکھو...
  18. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    اپنے رویوں میں نرمی پیدا کیجیے اپنے ظاہر اور باطن کو ایک جیسا بنا لیجیے۔ ۔ اللہ راضی ھوگا۔
  19. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    بعض اوقات ہم ایک ہی وقت میں کسی کیلئے بہت اچھے اور کسی کے لئے بہت برے ہوتے ہیں۔ آپ کبھی بھی ہر کسی کی نظروں میں بہت اچھے نہیں ہو سکتے، بعض اوقات ہمیں بہت اچھا بننے کی کوششیں بھی دوسروں کی نظر میں بُرا بنا دیتی ہیں! اس لئے میرے خیال میں اس حوالے سے لوگوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیئے کہ لوگ آپ کے...
  20. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    چھوڑنا آسان نہیں ہوتا، چاہے کوئی عادت ہو کوئی گناہ یا پھر انسان، آپ گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں سنبھلتے ہیں پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں نہ کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں، ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ، ایک وقت آتا ہےآپ جن...
Top