کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنوں سے دوری اختیار کر لیتے ہیں، وجہ یہ نہیں ہوتی کہ ہم ان کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے، بلکہ وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں روک لیں,کہیں نہ جانے دیں، ہمیں بتائیں کہ ہم ان کے لئے اہم ہیں، بس ایک مان ہوتا ہے کہ ہم جب کبھی بھی ان سے دور جانے کا سوچیں گے تو وہ...