نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اردو رسم الخط میں بہتری کی یہ تجاویزپہلے اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز والی لڑی میں پیش کی جا چکی ہیں یہاں ان سب کو اکٹھا اور مزید وضاحت کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ اردو رسم الخط میں بہتری کے لیے تجاویز مسابقت کے موجودہ دور میں وہ زبان دنیا میں مقبولیت حاصل کرے گی اور...
  2. ابو ہاشم

    اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟

    اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟ اور یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
  3. ابو ہاشم

    اردو صحیحات (Urdu Consonants)

    ہم الفاظ کا ایک سلسلہ پکڑتے ہیں جن میں صرف ایک آوازکا فرق ہے اور آگے پیچھے کی باقی آوازیں ایک جیسی ہیں: بال،پال، تال، تھال، ٹال، جال، چال، چھال، خال، دال، ڈال، ڈھال، رال، زال (بوڑھا، سفید بالوں والا)، سال، شال، فال، قال، کال، کھال، گال، لال، مال، نال، ہال(بڑا کمرہ) اس سلسلے سے اردو کی بہت سی...
  4. ابو ہاشم

    اردو عِلّات (Urdu Vowels)

    اردو میں سات لمبے سادہ عِلّات پائے جاتے ہیں۔ان کے نام، علامتیں اور مثالیں ذیل کے جدول میں دیے گئے ہیں: نام اردو علامت IPA علامت مثالیں الف مدّہ ا /ɑː/ کا، جا، آ، جال، لال، بات، کام یائے معروف ی /iː/ کی، دی، بھی، کِیل، گِیت، بِین یائے مجہول ے /eː/ کے، دے، کھیل، بھید یائے...
  5. ابو ہاشم

    اردو صحیحات و عِلّات (Urdu Consonants and Vowels)

    آوازِ صحیحہ اور آوازِ علت عموماً پھیپھڑوں سے سانس کو منہ یا ناک کے راستے باہر نکالتے ہوئے منہ اور گلے کے کچھ حصوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے سے انسانی آوازیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ آوازیں زبان اور منہ کے دو حصوں کے باہم ٹکرانے سے وجود میں آتی ہیں انھیں آوازاتِ صحیحہ (consonant sounds)...
  6. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    مقصد اس لڑی کا یہ ہے کہ اردو پڑھتے لکھتے (یا کمپیوٹر پر ان پٹ کرتے) ہوئے جو مختلف الجھنیں پیش آتی ہیں ان پر تبادلۂ خیال کیا جائے اور ان کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز پیش کی جائیں۔ نوٹ: آگے استعمال کی گئی چند اصطلاحات کے لیے انگریزی کے الفاظ یہ ہیں: علت (vowel) (جمع :علات)، صحیحہ (consonant) (جمع...
  7. ابو ہاشم

    'بھی' کے کیا کیا مفہوم ہیں؟

    لفظ 'بھی' کون کونسے مفہوموں میں استعمال ہوتا ہے؟
  8. ابو ہاشم

    'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟

    اردو میں 'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟
  9. ابو ہاشم

    'سہی' کا استعمال؟

    سہی کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ کیسے استعمال ہوتا ہے؟
  10. ابو ہاشم

    لفظ 'تئیں' کا استعمال؟

    اردو میں لفظ تئیں کہاں استعمال ہوتا ہے۔احباب رہنمائی فرمائیں
  11. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اِشار (pronouns etc)

    اِشار اشار ایسا لفظ ہوتا ہے جو کسی اسم کی طرف اشارہ کرے جیسے میں، یہ، یہاں وغیرہ ۔ چونکہ اسم ایک ایسا لفظ ہوتا ہے جو کسی شخص، جگہ، چیز، عمل، کیفیت یا تصور کے لیے استعمال ہوتا ہے۔اس لیے ایسے تمام الفاظ اِشار ہوں گے جو کسی شخص، چیز، جگہ، عمل ، کیفیت یا تصور کی طرف اشارہ کریں۔ مثالیں: شخص: میں ،...
  12. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: امالیے

    امالیے یہ الفاظ اسم، اِشار (pronoun) اور صفت کےبعد آتے ہیں اور اس کی حالت امالی کر دیتے ہیں ان کی مندرجہ ذیل قسمیں ہیں: 1) فاعلی امالیہ: نے 2) مفعولی امالیہ: کو 3) جاری امالیے: میں ، سے، پر، تک، پہ 4) اضافی امالیے: کا/کے/ کی، والا/والے/والی/والیاں ، -دار 5) تشبیہی امالیے: جیسا/ جیسی/ جیسے ؛ سا/...
  13. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    اسم اسم ایک ایسا لفظ ہوتا ہے جو کسی شخص، جگہ، چیز، عمل، کیفیت یا تصور کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مثالیں: شخص: لڑکا، عمران، استاد، بادشاہ، منگتا، وغیرہ جگہ: سڑک، گھر، گاؤں، شہر، اسلام آباد، مکہ، وغیرہ چیز: ہانڈی، قلم، کرسی، وغیرہ عمل: تعمیر، چوری، ہنسی، اسراف، چاپلوسی، نگرانی، وغیرہ کیفیت: اکتاہٹ،...
  14. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے

    اس لڑی کا مقصد اردو کی حقیقی قواعد کی تشکیل یا کم از کم اس پر مباحثہ کرنے کا ہے۔ہمارے ہاں اردو کی جو قواعد لکھی گئی ہیں وہ زیادہ تر عربی فارسی کے تتبع میں لکھی گئی ہیں ۔ لاطینی اور سنسکرت کے تتبع میں اردو قواعد کے بارے بھی پڑھا ہے۔ لیکن اردو ان چاروں زبانوں سے مختلف زبان ہے اس لیے اس کی اپنی...
  15. ابو ہاشم

    سولر پینل مزید کتنے سستے ہو سکتے ہیں ؟

    آج کل ہر جگہ سولر پینل پر گفتگو ہو رہی ہے ۔ پچھلے سال کی نسبت بہت سستے ہو چکے ہیں ۔ بہت سے لوگ گھروں پر سولر پینل لگوا چکے ہیں اور باقی اس بارے سوچ رہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا سولر پینل مزید سستے ہو سکتے ہیں اور اگر ہو سکتے ہیں تو کس حد تک ؟ کیا ابھی سولر پینل خرید لینے چاہیئیں یا کچھ عرصہ مزید...
  16. ابو ہاشم

    یو ٹیوب پر ڈالنے کے لیے تعلیمی مواد پر مشتمل ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟

    یو ٹیوب پر ڈالنے کے لیے تعلیمی مواد پر مشتمل ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟ اس کے لیے کیاموبائل کے کیمرے سے کام چل جائے گا یا الگ کوئی کیمرہ لینا پڑے گا اور مزید یہ کہ ویڈیو کو ایڈٹ کرنے کے لیے اور اس میں ضروری متن لکھنے، تصویر لگانے اور بعض اوقات کوئی اینیمیشن شامل کرنے کے لیے کونسا سافٹ ویئر درکار...
  17. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    Indian کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہے تو اس کا اردو املا انڈئن بنتا ہے لیکن یہ ایسے نہیں لکھا جاتا بلکہ انڈین لکھا جاتا ہے۔ اسے ایسے کیوں لکھا جاتا ہے؟ اور بھی اس طرح کے بہت سے الفاظ اردو میں ہمزہ کے بجائے یے سے لکھے جاتے ہیں جیسے سیریل وغیرہ۔
  18. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    اس لڑی میں پنجابی سیکھیے پر تبصرے کیے جائیں گے
  19. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    اس لڑی میں اردو جاننے والے افراد کو اردو کے ذریعے پنجابی سکھائی جائے گی۔ تو شروع کرتے ہیں پہلا سبق۔ تبصروں کے لیے اس لڑی پر آئیں۔ پہلا سبق (پہلا سبق) اے ..... اے = یہ ..... ہے اے پَکھّا اے = یہ پنکھا ہے او ..... اے = وہ ..... ہے او کَن٘د اے = وہ دیوار ہے اے بُوہا اے تے او باری اے = یہ دروازہ...
  20. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    پنجابی جاننے والے اصحاب سے پنجابی اسباق کی تشکیل و ترتیب بارے مشوروں کے لیے گذارش ہے۔ اس سلسلے میں پہلا سبق ملاحظہ فرمائیے۔ پہلا سبق (پہلا سبق) اے ..... اے = یہ ..... ہے اے پَکھّا اے = یہ پنکھا ہے او ..... اے = وہ ..... ہے او کَند اے = وہ دیوار ہے اے بُوہا اے تے او باری اے = یہ دروازہ ہے...
Top