نتائج تلاش

  1. طمیم

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    میں محترم امجد علوی صاحب کا مشکور ہوں کہ وہ اپنے مسائل کے باوجود اس شعبہ میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا دے اور ان کے وقت میں مزید برکت ڈالے۔ اسی طرح تمام افراد جو کہ کسی نہ کسی رنگ میں افادہ عام کے لئے کام کررہے ہیں اللہ تعالی ان کی کاوشیں قبول فرمائے اور ان کو...
  2. طمیم

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    شکریہ۔ یہ والا ورژن میرے پاس بھی کام کررہا ہے۔
  3. طمیم

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    آپ کی بات درست ہے ، میک پر ونڈوز بھی انسٹال کی تھی لیکن سوچا کہ اگر میک پر ونڈوز ہی انسٹال کرنی ہے تو ڈائریکٹ ونڈوز لیپ ٹاپ ہی ٹھیک ہے ۔ میک پر جانے سے قبل جو ونڈوز لیپ ٹاپ میرے پاس تھا اس کی رفتار کم تھی اور پرانا تھا اس لئے جب نیا لیپ ٹاپ لینے لگا تو ایک خاص رابطہ کی وجہ سے سے نئی میک بک...
  4. طمیم

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    تقریبا ایک سال میک استعمال کرنے کے بعد اب دوبارہ ونڈوز پر ہی دوبارہ آگیا ہوں۔ وجوہات میں ایک بڑی وجہ ونڈوز پر استعمال ہونے والے بعض سافٹ ویئر میک پر موجود نہ تھے یا کم از کم ان کے متبادل تو موجود تھے لیکن پھر فائلوں کو ایک پروگرام سے دوسرے پروگرام میں کنورٹ کرنا اور لے آؤٹ وغیر ہ کے مسائل...
  5. طمیم

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر ہوگیا ۔ جزاکم اللہ۔
  6. طمیم

    اردو فونٹس کے نمونے دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ

    کافی عرصہ قبل ایک ویب سائیٹ نظر سے گزری تھی جہاں انپیج کے فونٹس کا نمونہ آن لائن دیکھا جاسکتا تھا اسی طرح دیگر اردو فونٹس کے نمونے بھی موجودتھے۔ اب اس طرح کی ویب سائیٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو ملی نہیں ۔ کیا کسی کے علم میں ہے۔ اردو محفل کے فونٹ سرور پر بھی ایسی سہولت ہے جہاں فونٹ کے نام پر کلک...
  7. طمیم

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    فونٹ کا نام ویسے ہی رہنے دیں صرف شروع میں INP لگا دیں ۔
  8. طمیم

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    جواب کے لئے جزاکم اللہ۔ کیا آپ نے اس فونٹ کا نام تبدیل کیا ہے؟ میرے خیال میں یہ اصل فونٹ ہی ہے نام تبدیل نہیں ہوا۔ یونیکیوڈ انپیج میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال نہیں ہوسکتا اسے بند کیا گیا ہے۔ اس کے نام کو فونٹ کریئٹر یا کسی دوسرے پروگرام کے ذریعہ تبدیل کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  9. طمیم

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    کیا کوئی جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا نام تبدیل کرکے فائل مہیا کرسکتا ہے انپیج میں استعمال کرنے کے لئے ضرورت تھی
  10. طمیم

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    قلم برتر انسٹال کرکے چیک کیا ہے۔ دو فونٹ کے ساتھ چیک کیا ہے ان میں اردو سپورٹ موجود نہیں ہے۔ البتہ احمد گرافکس کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ تمام فارسی، عربی، اردو اور کردش زبانوں کی سپورٹ موجود ہے۔ اب یا تو اردو سپورٹ کے صرف مخصوص فونٹس میں موجود ہے یا کوئی اور طریقہ ہے استعمال کرنے کا۔ ذیل میں...
  11. طمیم

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    دسمبر 2016 سےریال دوبارہ ایران کی سرکاری کرنسی ہے اورایک تومان میں دس ریال کے حساب سے کرنسی کو تبدیل کیا گیا تھا ۔ لیکن سبک کے بارہ میں لاعلم ہوں۔
  12. طمیم

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    اردو کمپوزنگ کے لئے استعمال ہونے والے سافٹ ویئر کی فہرست اگر کوئی ان کے بارہ میں مزید تفصیل یا ان کی تاریخ بیان کرے تو معلومات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے اور تاریخ میں ریکارڈ بھی محفوظ ہوسکتا ہے۔ کہ کس نے کونسا سافٹ ویئر کب تیار کیا اور اس وقت کے لحاظ سے اس کا کیا معیار تھا۔ کاتب صدف نگار...
  13. طمیم

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    احمد گرافکس والوں نے ویب سائیٹ پر قیمت نہیں لکھی ۔ البتہ مریم سافٹ کی ویب سائیٹ پر قیمتیں درج ہیں۔
  14. طمیم

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    مریم سافٹ ویئر والوں نے بھی مختلف فونٹس تیار کئے ہوئے ہیں ۔ ویب سائٹ سے چند نمونے پیش خدمت ہیں ۔ ان فونٹس کو قلم برتر پروگرام کے ذریعہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے ۔ یعنی قلم برتر پروگرام بھی خریدنا پڑتا ہے اور اس کے بعد مطلوبہ فونٹ بھی اوریہ فونٹ آپ کے پروگرام کے ساتھ ہی چلتا ہے۔ احمد گرافکس...
  15. طمیم

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    مجھے فونٹس بنانے کے بارہ میں تو معلوم نہیں لیکن میرا خیال ہے یہ فونٹس لیگیچر ٹائپ تھے ۔ یعنی انہوں نے قرآن کریم کے اندر استعمال ہونے والے تمام الفاظ تیار کرکے فونٹ میں شامل کردیئے تھے۔ اور انہیں ورڈ فائل میں فونٹ سے سمبل کے طور پر انسرٹ کیا تھا۔ ۔ یہ فونٹ ایک سےزائد فائلوں پر مشمتل تھا ۔...
  16. طمیم

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    اس صفحہ پر یہ فونٹس دستیاب نہیں ہیں۔ جب برادرم نعیم سعید نے فونٹ شیئرکیا تھا تو اسے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ لیکن اب دوبارہ ضرورت پڑنے پر پرانے ڈیٹا سے تلاش کرنے پر بھی صرف ورڈ فائلیں ہی ملی ہیں۔ نعیم سعید بھی دو سال سے محفل پر لاگ ان نہیں ہوئے ۔
  17. طمیم

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    مطلوبہ فونٹس تو نہیں ملے البتہ ورڈ فائلیں ملی ہیں سرچ کرتےہوئے اوراُن پربھی پاسورڈلگا ہوا ہے۔ لیکن ان میں استعمال ہونےوالے فونٹس ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ اسی طرح لنکڈ ان پر محترم اشفاق نیازی صاحب کا پروفائل بھی نظر آیا ہے مجھے نہیں معلوم ان سے رابطہ کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ سعودی عرب میں قرآن کمپلیکس...
  18. طمیم

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    کیا یہ فونٹس کسی کے پاس موجود ہیں ؟ لنک ایکسپائر ہوچکا تھا۔ کیا کوئی انہیں دوبارہ شیئر کرسکتا ہے؟
  19. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    اب تو انتظار ہورہا ہے کہ کب جمیل نوری نستعلیق کا اپڈیٹ آئے گا۔ اس طرح اُمید ہے دیگر فونٹس میں بھی شامل کیا جائے گا اور اپڈیٹ جاری کیا جائے گا۔
Top