نتائج تلاش

  1. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    کیا کوئی ایسا فونٹ بھی میسر ہے جو کہ یونیکوڈ ورژن گیارہ پر اپڈیٹ ہوا ہو۔
  2. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ کیا آپ کے پاس ورڈ کی فائل درست نظر آرہی ہے۔ Dropbox - quran-fonts-vergleich.docx
  3. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    مینول ایڈجیسٹمنٹ سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  4. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    قرآن کریم عربی متن کے لئے استعمال ہونے والے چار فونٹس کا جائزہ اور مسائل الفاظ جو کہ درست نظر نہیں آرہے تھے فائل پرنٹ کرنے پر معلوم ہوا کہ صرف نظر آنےپر مسئلہ ہے فائل پرنٹ کرنےپر درست نتائج ملتے ہیں۔وجہ معلوم نہیں نمونے پیش خدمت ہیں ذیل میں ورڈ فائل سے پرنٹ حاصل کرنے پر نتائج ذیل میں اسی ورڈ...
  5. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    خود ٹائپ نہیں کیا بلکہ پرانی فائل کو ہی دوبارہ کھول کر دیکھا ہے ۔ اسی طرح نورہدایت والوں کی ویب سائٹ سے اُن کی مہیا کردہ فائل کو ہی دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے کھول کر دیکھا ہے ۔ اگر خود ٹائپ کرتا تو کیبورڈ کا مسئلہ ہوسکتا تھا ۔ البتہ خود ٹائپ کرکے نہیں دیکھا ۔ نورہدایت ، نوری ہدیٰ ، نور حرا فونٹس...
  6. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    آج آفس 2016 پروفیشنل کے جرمن ورژن کو ختم کرکے ایک مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے نئی ISO فائل سے انسٹال کیا لیکن وہی مسئلہ ہے کہ جو کہ پہلے بیان کیا تھا۔ اس کے بعد دوبارہ جرمن ورژن کو ختم کرکے مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے ڈائریکٹ دوبارہ انگلش ورژن کی ISO فائل ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کیا اس میں بھی...
  7. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    اب کرپٹ ورڈ کو باہر نکالنا ہوگا پھر ہی مسئلہ حل ہوگا۔ ورنہ ملک میں باقی چیزیں اچھی بھلی تھیں کہ یہ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کیا جرمن کی جگہ انگلش ورژن انسٹال کرکے دیکھوں ۔
  8. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    محترم ابرار حسین اب کافی عرصہ سے آن لائن نہیں نظر آئے ۔ شاید وہ اس کا اپڈیٹ تیار کردیں۔ محترم شاہد شاہ صاحب شاید ان سے رابطہ میں ہوں۔
  9. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    میں پرانے آفس ورژن پر محترمی ابرار کا سافٹ ویئر بھی استعمال کرتا تھا لیکن وہ اب نئے آفس کو سپورٹ نہیں کرتا۔
  10. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    برادرم آپ کا مہیا کردہ فونٹ بھی انسٹال کرکے دیکھا لیکن وہی مسئلہ ہے ۔ اس سے محترمی شاہد شاہ صاحب کی بات کی ہی تائید ہوتی ہے۔ محترمی شاہد شاہ صاحب کا بھی بیحد شکریہ کہ انہوں نے میرے مسئلہ کا جائزہ لے کر وجہ بتائی۔ اب آفس کا کوئی دوسرا ورژن تلاش کرتا ہوں
  11. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    جواب کا شکریہ ۔ ممکن ہے آپ کی بات بھی درست ہو لیکن چار مختلف کمپیوٹرز پر یہی حال ہے حتیٰ کہ میک پر بھی آفس کا میک ورژن انسٹال تھا وہاں بھی یہی حال ہے۔
  12. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    تصویری نمونہ اب ایک اور جگہ ہوسٹ کرکے شیئر کررہا ہوں۔ اس سے قبل والے پیغام میں تدوین کی سہولت ختم ہوگئی تھی اس لئے نئے پیغام کے طور پر پیش خدمت ہے
  13. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    دونڈوز 10 اور آفس 2016 پر نور حرا فونٹ گڑبڑ کررہا ہے ۔ اسی طرح یہی حال نوری ہدیٰ فونٹ کا ہے ۔ کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے۔ تصویری نمونہ پوسٹ نہیں ہورہا ۔ دیکھنے کے لئے درج ذیل کسی بھی لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں: ڈراپ باکس امیج ہوسٹ وی ٹو کیا کسی کے پاس مائیکروسافٹ ورڈ کےلئے...
  14. طمیم

    کیا گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ کا استعمال ممکن ہے؟

    اس طرح بھی نوٹو نستعلیق فونٹ دستیاب نہیں ہےچند دن قبل اس طرح میں نے چیک کیا تھا۔ البتہ نوٹو فیملی کے درج ذیل دو فونٹ دستیاب ہیں۔ Noto Sans Noto Serif
  15. طمیم

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے رابطہ اس سافٹ ویئر میں یوزر اپنی مرضی کی لغت کا اضافہ کرسکتا ہے ۔ اس میں بیک وقت مختلف لغت استعمال کی جاسکتی ہیں۔
  16. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    اسی طرح ہومیوپیتھی ادویات کو بناتے وقت یا استعمال کرتے وقت احتیاط کرنی چاہیئے کہ ایک شیشی دوسری شیشی کے ساتھ نہ ملے کیونکہ اس طرح دوا خراب ہوسکتی ہے ۔ یعنی اگر آپ ایک دوا کا ڈھکن دوسری دوا پر لگا دیں یا کسی شیشی کو دھو کر اس میں دوسری دوا ڈال لیں تو وہ دوا خراب ہوجاتی ہے ۔ یعنی اس میں وہ...
  17. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہومیوپیتھی دوا میں ایک خاصیت بھی ہے کہ اس میں موجود پیغام جب جسم میں پہنچتا ہے تو جسم میں موجود علامات کو چیک کرکے ہر اس فنکشن پر کام کرتا ہے جس کی خاصیت اس دوا میں موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور بات بھی تجربہ سے گذری کہ مثال کے طور پر آپ اگر ایک دوا کے پندرہ قطرےایک وقت میں لیتے ہیں وہ...
  18. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بات یہی ہے کہ اس بارہ میں جیسا کہ پہلے ہی محترمی رانا صاحب بھی بیان کرچکے ہیں کہ ابھی اس میں دوا کی اس طرح موجودگی ثابت کرنا ممکن نہیں ۔ لیکن اس سے اگر افاقہ ہورہا ہے اور مریض شفا پارہے ہیں تو جسے استعمال کرنا ہے کرلے۔ اگر کسی نے نہیں کرنا وہ دوسرے طریقہ علاج استعمال کرلے۔ ورنہ تو کرنے والے...
  19. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    اسی طرح عام طور پر ایک تاثر پایا جاتا ہے کہ ہومیوپیتھی ادوایات کا کوئی نقصان نہیں ہے ۔ اس بارہ میں بھی احتیاط کرنے کی ضرورت ہے مستند ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر ادویات کا استعمال ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں بھی جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
  20. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہومیوپتھی میں اگر کام کم مقدار سے ہوجاتا ہے تو اچھی بات ہے ۔ مقصد ہم دونوں کا ایک ہی ہے کہ علاج ہو۔ صفر مقدار نہیں ہے صرف اس کو چیک کرنے والا پیمانہ ابھی ایجاد نہیں ہوا یعنی اتنا حساس آلہ جو کہ اتنی کم مقدار کو بھی چیک کرسکے۔
Top