نتائج تلاش

  1. طمیم

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    کیو پی ایس کی فائل کھولنے کے لئے آپ انپیج استعمال کررہے ہیں یا قرآن پبلشنگ سسٹم سافٹ ویئر ؟
  2. طمیم

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    کیا یہ انڈیزائن کے نئے ورژنز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہوگا یا کسی خاص ورژن کے لئے تیار ہورہا ہے؟ اس بارہ میں کوئی خبر کہ کب اورکس طرح جاری کیا جائے گا؟
  3. طمیم

    فلکر پر تصاویر کے ساتھ جی پی ایس ڈیٹا کو محفوظ کرنا

    کیا فلکر تصاویر میں EXIF معلومات کو آٹومیٹک محفوظ کرتا ہے۔ ان معلومات کو ویب سائیٹ پر کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے، میرے پاس تصاویر میں جی پی ایس کوآرڈینیٹ موجود ہیں، کیا میں تصاویر کو اپلوڈ کرنے کے بعد ویب سائٹ پر جی پی ایس کوآرڈینیٹ دیکھ سکتا ہوں؟ EXIF معلومات کیا اسی طرح محفوظ رہتی ہیں؟
  4. طمیم

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    شاید اس ویب سائیٹ کا ذکر کررہے ہیں۔ Tafheem-ul-Quran by Syed Abu Al Ala Moududi with Search میرا خیال ہے اس ویب سائیٹ پر بھی نور حرا فونٹ کا متن ہی استعمال ہورہا ہے۔ جو کہ نورہدایت کی ویب سائیٹ پر دستیاب ہے۔ البتہ نورحرا فونٹ کمپیوٹر پر انسٹال ہونے کے باوجود متن درست نظر نہیں آرہا۔
  5. طمیم

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ایک دوسری آپشن بھی شاید ممکن ہو کہ ایک کلک کرنے پر ریختہ ویب سائٹ ہی آرکائیو پر کاپی ہوجائے ۔
  6. طمیم

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    الحمدللہ اب واوین کا مسئلہ حل ہوگیا ہے اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے انڈیزائن کے لئے علیحدہ ورژن کا بھی اب ورڈ میں متن کے لئے جمیل نوری نستعلیق سٹینڈرڈ ورژن استعمال کریں اور اسی متن پر انڈیزائن میں جمیل نوری نستعلیق کا انڈیزائن ورژن اپلائی کریں۔ فونٹ کے لنک دوبارہ پیش خدمت ہیں جمیل نوری...
  7. طمیم

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    کیا انڈیزائن کے لئے جمیل کا ایک الگ ورژن دوسرے نام سے جاری کیا جاسکتا ہے
  8. طمیم

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    اگر صرف ورڈ کے ڈاکومنٹ میں سمارٹ کوٹس استعمال کرنی ہوں تو کیاآپشن کو آن کرکے متن کو دوبارہ ریپلیس کرنا پڑے گا؟
  9. طمیم

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    کیا اردو، عربی، فارسی یا انگلش میں واوین کی ایک ہی یونی کوڈ ویلیو ہے یا یہ بھی مختلف ہیں؟
  10. طمیم

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی علامات(واوین) کو کس طرح سیٹ کیا جاسکتا ہے؟ مائیکروسافٹ ورڈ میں میں درست نظر آتے ہیں لیکن جیسے ہی انہیں انڈیزائن میں کاپی کیا جاتا ہے ان کی ترتیب بدل جاتی ہے
  11. طمیم

    یونی کوڈ میں سپیس کی مختلف اقسام کس طرح استعمال کرسکتے ہیں؟

    یونی کوڈ میں سپیس کی مختلف اقسام موجود ہیں کیا آپ انہیں استعمال کرتے ہیں اسی طرح ZWNJ اور ZWSP میں کیا فرق ہے ؟ اسی طرح کیا یہ کسی کیبورڈ پر پہلے سے سیٹ کی گئی ہیں یا انہیں خود سیٹ کرنا پڑے گا؟ اگر دو الفاظ کو آپس میں جوڑے بغیر ساتھ لکھنا ہو کہ پیراگراف میں اکٹھے رہیں تو کیا یہ سپیس...
  12. طمیم

    موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

    ان پیج فائل سے یونی کوڈ کنورٹر ایپ سمارٹ فون پر کام کرنے کے لئے فائدہ مند ہوگی جو کہ آف لائن کام کرتی ہو۔ ونڈوز کے لئے مختلف کنورٹر کا کوڈ تو محفل پر موجود ہے۔ اگر کوئی ایپ تیار کرسکے تو فائدہ مند ہوگی۔
  13. طمیم

    ان ڈيزائن ميں اردو

    اردو عربی کو اسپورٹ کرنے والے ان ڈیزائن 2019 کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ ۔ اسے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ایڈوبی کی ویب سائیٹ پر اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے جو کہ آسانی سے بنایا جاسکتا ہے۔ یہ ٹیسٹ ورژن ہوگا جو کہ صرف سات دن کے لئے ہوتا ہے اس کے لئے ایڈوبی کی پروگرام انسٹال کرنے والی ایپ انسٹال کرنی پڑتی ہے...
  14. طمیم

    ان ڈيزائن ميں اردو

    میری معلومات کے مطابق ان ڈیزائن کے نئے ورژن میں بھی اسی طرح اردو زبان میں لکھ سکتے ہیں جس طرح اس سے پہلے ورژن میں یہ سہولت مہیا کی گئی تھی۔ صرف Creative Cloud > Apps میں جاکر زبان کو انگلش اور عربی منتخب کرنا پڑتا ہے ۔ اگر آپ نے سافٹ ویئر خریدا ہوا ہے تو اس طرح زبان کی تبدیلی سے مینا ایڈیشن...
  15. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    اُس وقت کوشش کی تھی لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا تھا۔ اس کے بعد مصروفیت اور ترجیحات بدلتی رہیں۔ گذشتہ سال احمد گرافکس والوں سے نیا ورژن ملا تھا لیکن استعمال کرنے کا ابھی تک وقت نہیں ملا۔
  16. طمیم

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی ۔ بہت اچھا اور کارآمد سافٹ ویئر ہے۔ محترم اپڈیٹ کا شکریہ۔ ایک درخواست ہے کہ سافٹ ویئر ورژن نمبر کے ساتھ جاری کریں تاکہ نئی اور پرانے ورژن کی شناخت آسان رہے۔
Top