یونی کوڈ میں سپیس کی مختلف اقسام کس طرح استعمال کرسکتے ہیں؟

طمیم

محفلین
یونی کوڈ میں سپیس کی مختلف اقسام موجود ہیں کیا آپ انہیں استعمال کرتے ہیں اسی طرح ZWNJ اور ZWSP میں کیا فرق ہے ؟
اسی طرح کیا یہ کسی کیبورڈ پر پہلے سے سیٹ کی گئی ہیں یا انہیں خود سیٹ کرنا پڑے گا؟
اگر دو الفاظ کو آپس میں جوڑے بغیر ساتھ لکھنا ہو کہ پیراگراف میں اکٹھے رہیں تو کیا یہ سپیس انپیج تین کے ساتھ آنے والے یونی کوڈ بیس فونیٹک کی بورڈ میں کسی جگہ سیٹ کی گئی ہیں یا کوئی اور کیبورڈ استعمال کرنا پڑے گا؟
 
Top