نتائج تلاش

  1. دوست

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    کیپٹن ماروِل دیکھی، اچھی تھی۔
  2. دوست

    سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی

    جلدیں، ایک ایپ بنا دیتے۔ کون لوگ نیں اے۔
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    پینتیس سے کم رکھیں تو کہیں بھی نہیں آنا چاہیے۔ فجر نوری نستعلیق کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے؟
  4. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    سٹرپڈ والا تو سطر کی لمبائی 35 کیریکٹر سے زیادہ کی وجہ سے ہو گا۔ بگ ہے
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جمیل خوشخطی کا تو مجھے معلوم نہیں البتہ فجر نوری نستعلیق کو کیریکٹر بیسڈ جمیل نستعلیق سمجھ لیں۔ اس سے بھی ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔ دستی کام کی جہاں تک بات ہے، تو طریقہ کار وضع کر لیں، آگے دیکھتے ہیں۔ میں فنڈنگ کے حوالے سے اپنے وعدے پر قائم ہوں، چالیس ہزار مہینہ پر اگر کوئی 1 مہینہ کُل وقتی کام کرے،...
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ورک فلو وضع کر دیں تو اس پر لیبر کے بندوبست کو دیکھ لیتے ہیں۔ یہ ہاتھ سے ہی ہونا تھا ، نستعلیق فونٹ اوکھا کام تھا ویسے۔
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اگلی کوشش اور کچھ سرچ کے بعد۔ یہ ایرر 35 کریکٹرز فی سطر کی حد کی وجہ سے آتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کے علاوہ فجر نوری نستعلیق استعمال کیا تو ملتا جلتا ایرر ملا۔ یہ دیکھیں اس کے بعد بس لگیچر والی فائل کے ہی ایک لفظ فی سطر (1000 سطریں) دیں۔ اور آؤٹ پُٹ یہ رہی۔ کچھ پیش رفت نظر آئی ہے لیکن ابھی مزید...
  8. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں نے آج پھر کوشش کی ہے کہ کنفگریشن فائل اردو ٹرینڈ ڈیٹا سے نکال کر استعمال کروں۔ اس میں (اوپر مہیا کردہ مثال کے برعکس) اردو کے لیے صرف ایک سطر ہے۔ اس کے ساتھ سٹارٹر ٹرین ڈیٹا فائل کی آؤٹ پٹ وہی ہے اور ٹیس ٹرین نے وہی راگ الاپنا ہے جیسے اوپر مثال دی تھی۔ اگر ایل ایس ٹی ایم کی ٹرینڈ ڈیٹا فائل مل...
  9. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    آج ٹیس ٹرین چلا کر دیکھا ہے۔ ان کی تیار کردہ ٹریننگ فائل پر بھی اور اپنی پر بھی، ہر دو صورتوں میں یہی کہانی ہے: tesstrain.sh --fonts_dir '/usr/share/fonts' --lang urd --linedata_only --noextract_font_properties --langdata_dir '/home/ss/input' --fontlist "Jameel Noori Nastaleeq" --tessdata_dir...
  10. دوست

    آن لائن پیسے کمائیں۔

    ہیں جی؟ دس ڈالر اکاؤنٹ فیس کا چکر ہے بس باقی سب باتاں ہیں۔
  11. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    آج دماغ کا دہی اور لسی بنانے کے بعد اپنے ہاتھ کھڑے ہیں فی الحال۔ combine_lang_model --input_unicharset ~/shared-windows10/langdata/urd.unicharset --script_dir ~/langdata/ --output_dir ~/langdata --lang urd --lang_is_rtl TRUE مینوئل پیج کے مطابق بالا کمانڈ لگائی تھی۔ سٹروک فائل، یونی کریسٹ، ایکس...
  12. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ہمارے پاس ایک لاکھ سے اوپر اردو کے الفاظ ہیں جن میں نوری نستعلیق کے لگیچرز بھی ہیں۔ اس سے ٹریننگ ڈیٹا بھی بن جائے گا، بس الفاظ کو آگے پیچھے رکھ کر سطریں بنانی ہیں۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ ہر فونٹ کے لیے الگ سے ٹرین کروانا ہو گا، پرانے ماڈل کے اوپر نئی لیئرز چاہئیے ہوں گی۔ نوے فیصد عام امیجز...
  13. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    وہ تجربہ غلط باکس فائلوں کے ساتھ تھا۔
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ماشاءاللہ، بہت اچھا کام ہے۔ اب سلسلہ یہ ہے کہ ہمارا مقصد تو پھر ایک اوپن سورس مفتا پروگرام (کمپیوٹر والا) تیار کرنا ہے۔ یا کم از کم کوشش کر کے دیکھنا ہے۔ آپ کوئی مدد کر سکتے ہیں تو بسم اللہ۔ کوئی تکنیکی مشورہ، ٹیسرکٹ کو کیسے استعمال کیا جائے۔ آپ پچھلے 11 صفحات میں ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ ہم...
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جی میں دیکھ چکا ہوں، بہت اچھا کام ہے۔ ہمارے لیے تو ونڈو شاپنگ جسے اردو میں کھڑکی خریداری کہتے ہیں، ہوا نا۔ ہمیں کیا فائدہ ہے آپ کے ٹیلنٹ کا۔ آپ کا حلوہ میٹھا لگ رہا ہے، لیکن ہم کھائیں گے تو پتہ چلے گا۔ ہماری تو اتنی عرض ہے کہ اردو کا او سی آر مل جاوے، اور اللہ واسطے مل جاوے جسے عربی میں فی سبیل...
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    آپ کا کام بہت اچھا ہے، اسی طرح کا کام سنٹر فار لینگوئج انجینرنگ والے بھی کر چکے ہیں، ملاحظہ کیجیے۔ آنلائن اور ڈیکسٹاپ بھی قیمتاً۔ میں پائتھون میں این ایل ٹی کے وغیرہ سے واقف ہوں۔ اور ان کی اردو کی صلاحیت سے بھی۔ مقصد میں اوپر عرض کر چکا ہوں، اگر ٹیسرکٹ کی ٹریننگ میں مدد کر سکتے ہیں تو کیا کہنے۔...
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بھائی ویب سائٹ اشتہارات سمیت بہت اچھی لگ رہی ہے۔ یہاں پر ہمارا مقصد یہ ہے کہ ایک عدد ڈیسکٹاپ ایپلیکیشن تیار ہو جائے، جو مفت بھی ہو۔ مزید برآں اس ایپلیکیشن کو مختلف پروگرامنگ لینگویجز میں استعمال کرکے اپنے مطلب کی اپلیکیشنز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ مثلاً ڈیٹا پروسیسنگ کے لئے مجھے اس کا اطلاق آر...
Top