نتائج تلاش

  1. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    املاء کی درستی کے لیے ایک عدد فہرست ہی درکار ہو سکتی ہے۔ سپیل چیکر پروگرام بھی موجود ہے، ہن سپیل کے لیے ایک لسٹ بھی بنائی تھی جو اس دھاگے کے آغاز کے کسی پیغام میں لنک کی تھی کسی نے، اس کے علاوہ عمومی اغلاط کی درستی کے لیے ریگولر ایکسپریشن پر مشتمل ایک فہرست پر بھی یہیں کام ہو چکا ہے۔ لیکن اس کام...
  2. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    سی ایل ای کے پاس نوری نستعلیق ہونے کی توقع ہے مجھے جس سے انہوں نے ان پیج سے امیجز جنریٹ کی ہوں۔ جمیل نوری نستعلیق کی صورت میں کرننگ والا 2014 میں دستیاب ہو گیا تھا؟
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    متن فائلیں تو بظاہر ٹھیک ہیں۔ ژ، اعراب اور دیگر علامات جیسے سن کی علامت ان میں ہیں؟ نمبر بھی، اردو انگریزی۔ لیکن اس سے تو مسئلہ آتا تھا۔ سوال بہتر نہیں تھا کہ گٹ ہب ریپازیٹری میں بگ سیکشن کے تحت پوسٹ کیا جاتا؟
  4. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    میرے پاس اینڈرائیڈ 8 اور 7 میں تو ٹھیک ہے۔
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بالکل یہ اعراب اور نقطوں کے بغیر کشتیاں استعمال کر کے ٹریننگ کروائی گئی تھی، بس اتنا ہی یاد ہے اس پریزینٹیشن سے۔
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جیتے رہو خوش رہو بھائی دل پر قطعاً کچھ نہیں لیا، حقیقت بیان کی ہے۔ رب سائیں اس محنت میں اور برکت ڈالے۔ میں بھی کوشش کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بھائی یہ ساری کوشش ایک ہی بندہ کر رہا ہے، جس نے اوپر والا پیغام لکھا ہے۔ باقی سب مایا ہے۔
  8. دوست

    اسکربڈ (Scribd) سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا سافٹ وئیر درکار

    اس سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ یہی تھا، کچھ اپلوڈ کرو۔ اب کیا صورتحال ہے معلوم نہیں۔
  9. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اصل مسئلہ اس کی کنفگریشن کا ہی ہے، چلانا نہیں آ رہا۔ میرا خیال ہے ہندی یعنی دیوناگری لپی بھی خاصا پیچیدہ رسم الخط ہے۔ اس پر کافی ساری ڈسکشن موجود تھی بگز والے سیکشن میں۔ مسئلہ وقت اور تواتر سے کام کا ہے۔ ٹیسریکٹ 3 تک تو سوچنا ہی بے کار تھا، 4 اس قابل ہے یا نہیں، ابھی تک اس کا جواب باوثوق طور پر...
  10. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    لغت کبیر کی تازہ ڈیٹابیس دستیاب ہو جائے تو اس کو تبدیل کیا جا سکتا ہے گولڈن ڈکشنری کے لیے۔ مزید برآں، اردو لغت تاریخی اصول پر والی سکریپ کی تھی یہیں پر کسی نے۔ اب یاد نہیں اس میں شامل کی تھی یا نہیں۔ اس ایپلیکیشن یا کسی دیگر کے حلیے میں تبدیلی اپنی بساط سے باہر کی چیز ہے۔ اپنا مقصد گزارہ کرنا...
  11. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    ایک دو اپڈیٹس فراہم کی تھیں، یہاں نیچے جا کر دیکھ لیں۔ ونڈوز اور اینڈرائیڈ ہر دو جگہ چلے گا۔
  12. دوست

    سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے، عشق بھٹکا تو حق آشنا ہو گیا

    سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے، عشق بھٹکا تو حق آشنا ہو گیا رشک کرتا ہے کعبہ میرے کُفر پر، میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا گُم رہی ہے کہ معراج ہے عشق کی، اے جنوں بول منزل ہے یہ کونسی، اس کے گھر کا پتہ پُوچھتے پُوچھتے، پُوچھنے والا خود لاپتہ ہو گیا وقت، احباب، پرچھائیں، سورج ، کرن، لوگ، دنیا، خوشی،...
  13. دوست

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    بمپ ٹکرانے، اتفاقاً ملاقات یا ٹاکرا ہو جانے کو کہتے ہیں (bump into someone)، ٹکرانے کی آواز بھی شاید، اردو میں ایسا ہی لفظ ٹھاہ ہے۔ مقصد لڑی کو اوپر لانے کے لیے ایک پیغام پوسٹ کرنا تھا وہ کر دیا۔ کوئی بھی لفظ اس کی جگہ استعمال ہو سکتا ہے۔
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ جو ہاتھ والا کام ہے، اسے جمیل نوری والی باکس فائلوں پر بھی آزما لیا جائے۔ اگر خود نہیں کر سکتے تو یہاں بانٹ کر دس سطری فائلوں کی باکس فائلیں تیار کر لی جائیں۔ مندرجہ بالا مواد کی ایک اور مصیبت آدھے ادھورے لفظ یعنی ترسیمے ہیں۔ لفظوں کی بجائے لفظو اور ں وغیرہ وغیرہ۔
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اوپر والا ایرر خالی باکس کی وجہ سے لگ رہا ہے۔ یہاں دیکھیں۔ +quad کے ساتھ صفحے میں تلاش کرنے سے کمنٹ سامنے آ جاتا ہے۔ سادہ نستعلیق سے ٹرائی کر لیں پھر، بالآخر تو نتیجہ درکار ہے، اگر اس سے ٹرین شدہ فائلیں نوری نستعلیق کو پڑھ لیں تو اور کیا چاہیئے۔
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    صرف اٹھارہ ہزار سطریں ہیں۔ فائل یہاں ڈال دی ہے۔ بہت زیادہ اچھا حل نہیں ہے، خاص طور پر آخر پر انفرادی کیریکٹرز ہیں۔ آئیڈیلی انفرادی کیریکٹرز کے رینڈم کمبینیشز جنریٹ ہونے چاہئیے تھے۔ بہرحال، اس سے کچھ سطریں نکال کر ٹرائی کریں۔
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرا خیال ہے سیدھا سیدھا کام کیا جائے اگر مشقت ہی کرنی ہے تو پھر جمیل نوری نستعلیق پر ہی کی جائے۔ باکس فائل کی درستی کے لیے طریقہ کار وضع کریں اور پھر دیکھتے ہیں کہ اسے کیسے کیسے کیا جائے۔ میں اردو الفاظ کو 35 کیریکٹر فی سطر ڈال کر ایک فائل بنا دیتا ہوں آج۔ حروف تہجی کی مناسب دوہرائی کے ساتھ...
  18. دوست

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    رب سائیں نصیب چنگے کرے۔
Top