نتائج تلاش

  1. دوست

    چائے میں الائچی کی مہک

    الائچی والی ڈبی سے تو بہت ہی اچھی مہک آتی ہے۔ :|
  2. دوست

    چائے میں الائچی کی مہک

    روزانہ چائے میں الائچی ڈال کر تقریباً ضائع ہی کرتا ہوں، الائچی کی مہک اور سواد چائے میں محسوس نہیں ہوتا۔ کتنی دیر پکایا جائے؟ دم دینا چاہیے؟
  3. دوست

    ایک لڑی شروع کر لیں، کچھ معلومات فراہم کریں، اگر معلومات ہوئیں تو حاضر ہو جائیں گی۔

    ایک لڑی شروع کر لیں، کچھ معلومات فراہم کریں، اگر معلومات ہوئیں تو حاضر ہو جائیں گی۔
  4. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    گوگل پلے پر کافی لوگوں نے شکایت کر رکھی تھی، ایپ ڈویلپر نے سٹور سے پیچ جاری کرنے کی بجائے نیچے لنک دے رکھا ہے۔ خود ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کرنے کے لیے۔ یہ رہا فون میں کاپی کر کے اے پی کے کو چلا لیں، میرے پاس تو ٹھیک ہے اب۔
  5. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    اینڈرائیڈ کے جدید ورژن میں ایسا ہے، اس کا حل فی الوقت سمجھ نہیں آ رہا۔ میرے ہواوے پی 20 میں بھی ایسا ہی ہے۔
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ ایپ سرور پر امیج اپلوڈ کرتی ہے، 5 میگابائٹ میں کچھ نہیں ہو سکتا کمپیوٹر پر۔
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اوپر والی تصویر کا نتیجہ: حنیف راے ان تمام باتوں کا تجزیہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ اس لیے ہورہا ہے کہ ہم نے احتجاج کرنا بند کر دیا ہے۔ شاید حنیف رائے گھر سے نہیں نکلتے ورنہ وہ دیکھتے کہ کس طرح آج کے نوجوان امریکی برگروں اور چکن ریسٹورنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر لوگوں کوتلقین کر رہے تھے کہ ہم...
  8. دوست

    نئی ویب گاہ کا اجرا

    ورڈپریس بلاگ اوپن سورس پراجیکٹس :desi:
  9. دوست

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    کی بورڈ مقتدرہ یا آفتاب وغیرہ (ان پیج والوں کے پسندیدہ) بھی مل جاتے ہیں، تو ٹائپنگ تو نوٹ پیڈ میں بھی ہو سکتی ہے پھر۔
  10. دوست

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
  11. دوست

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے
  12. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    سندھ کرافٹس سے اجرک خریدی تھی، آج ادائیگی کر کے وصول پائی۔ کاٹن کی ٹیبل پرنٹڈ میڈیم سائز نیلی اجرک کی قیمت 849 + 150 ڈلیوری چارجز۔ بلاک پرنٹڈ اور مرر پرنٹ (دونوں اطراف سے پرنٹڈ) مہنگی تھیں۔ اس کا سائز ایک گز لمبائی چوڑائی ہے کم از کم، کپڑا کھردرا اور موٹا محسوس ہوا جیسے کھدر ہو، تاہم کنارے پیکو...
  13. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    شکریہ پاکستان میں آنلائن شاپنگ بارے جس سے بھی سنا منفی تبصرے ہی ملے۔ ویب سائٹ پر کچھ اور پیکنگ میں کچھ۔ اس لیے میں چاہ رہا تھا کسی انٹرنیٹ دوست کو زحمت دی جائے۔ آخری حل کے طور پر یہی لی جا سکتی ہے۔ لیکن پچھلی مرتبہ دو ہزار کے قریب ایک ملی تھی، اور وہ بھی درمیانی کوالٹی کی، یہ تو ادنٰی ترین ہو...
  14. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    پچھلی مرتبہ سرخ اجرک خریدی تھی، اس مرتبہ نیلی کا ارادہ ہے۔ سنا یہی تھا کہ سرائیکی اجرک نیلی ہوتی ہے۔ بہرحال رنگ اور معیاری ہونے سے مطلب ہے قومیت سے نہیں۔
  15. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    السلام علیکم میں نے دو عدد اچھی سرائیکی (نیلی) اجرک خریدنی ہیں۔ اردو محفل سے کوئی رکن جو ملتان یا گرد و نواح کے رہنے والے ہوں اور خرید کر (پاکستان میں ہی) ٹی سی ایس کروا سکیں؟ تمام اخراجات ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے ادا ہو سکتے ہیں۔ وسلام
  16. دوست

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پاپڑ کرارےےےےے اوپر نمک ڈال کر کھٹے کے ساتھ نوش فرمائیں۔ کیونکہ جندگی کا مجا تو کھٹے میں ہے۔
  17. دوست

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    جب دلیل ختم ہو جاتی ہے تو بات سیاسی فراڈیے قرار دینے پر آ کر ختم ہوتی ہے۔
Top