نتائج تلاش

  1. دوست

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    میرے کہنے کا مطلب تھا کہ اگر ایسی ایپ ہو جس میں ہر بندہ اپنی اے پی آئی کی دے کر تصویریں اپلوڈ کرے اور ٹیکسٹ حاصل کر لے۔ اس طرح مفت کام چل سکتا ہے، ورنہ تو روکڑا دینا پڑے گا۔
  2. دوست

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    وژن اے پی آئی کو ہر بندہ اپنا اکاؤنٹ استعمال کر کے او سی آر سے ٹیکسٹ نکال لے۔ آپ کی ایپ میں تین چار ٹیکسٹ باکسز (اے پی آئی کیز کے لیے) کا اضافہ کرنے سے یہ کام ہو جائے گا۔ اے پی آئی کیز کے حصول کے لیے ایک ٹیوٹوریل بھی لکھنا پڑے گا۔
  3. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پانچ پیسے پروگرامر کے نام
  4. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    طلبہ کے لیے پانچ پیسے فی صفحہ۔ ساتھ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کا سافٹویئر بھی مفت میں۔ سیل سیل سیل
  5. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اوپر مفت خدمت پیش کی جا رہی ہے۔ مندرجہ بالا پروگرام استعمال کر کے بیس پیسہ فی صفحہ کے حساب سے فدوی اپنی خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سے 10 پیسہ فی صفحہ پروگرامر کو ہدیہ کیے جائیں گے۔ سیل سیل سیل 20 پیسے فی صفحہ کتاب ڈاؤنلوڈ کروائیں، ریختہ ڈاٹ آرگ سیل سیل سیل
  6. دوست

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے
  7. دوست

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    زیر زبر پیش کو سپیس کے ساتھ کیوں ری پلیس کیا جا رہا ہے؟ سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ میں ای کا مطلب بھی سمجھ نہیں آیا ابھی تک۔ E، ُ، E، َ، E، ِ، E، ِ،ِ
  8. دوست

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    ٹوکن فائل میں 254 کے بعد ہر جوڑے کے ساتھ E کا کیا مقصد ہے؟ میں اس کو آر میں استعمال کرنے کے لیے ایک فنکشن لکھنے لگا ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا نتائج آتے ہیں۔
  9. دوست

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    ان کا ماننا ہے کہ پرانے فارمولے سے بنی ان کی پھکی ہی پاکستان کی پہلی پھکی ہے جس سے پیٹ کی اینٹھن، جوڑوں کا درد نزلہ زکام اور دیگر جملہ ملکی امراض کا علاج ممکن ہے۔ پرہیز کے طور پر بطور خاص اگلے پانچ سال انتظار کرنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔
  10. دوست

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    سواتی کا استعفیٰ کس نے لے کر دیا تھا؟
  11. دوست

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
  12. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کوشش بہت اچھی ہے، جزاک اللہ خیر
  13. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ڈاٹ نیٹ والا ورژن ٹرائی کر رہا ہوں۔ 371 صفحات میں سے 180 ہوئے ہیں ابھی 2 گھنٹے میں۔
  14. دوست

    اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

    محمد متولي الشعراوي (1911-1998) عصر حاضر کے ایک بہت بڑے نامور عالم دین ہو گزرے ہیں جنہوں نے قران کی تفسیر کو ایک نئی جہت سے متعارف کرایا کہ اسے عام لوگوں کیلیئے عام زبان میں ایسا عام فہم بنایا کہ کمال ہوگیا۔ معمولی کسان کے اس بیٹے کیلیئے دنیا بھر کے اسلامی ممالک ایسے ایسے مرتبے اور اعزازات...
  15. دوست

    اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

    لباس اور صلحاء کا لباس لباس کا اصل تعلق موسم سے ہوتا ہے موسم کے لحاظ سے کسی علاقے کے لوگ جو لباس پہننے لگ جاتے ہیں، وہ وہاں کا کلچر ہو جاتا ہے. پھر ہر علاقے میں کچھ لباس روز مرہ اور کام کاج کے مطابق ہوتے ہیں، کچھ لباس تقریبات،، جرگے اور پنچایت کے لیے مختص ہوتے ہیں. عرب اپنے موسم کے لحاظ سے...
  16. دوست

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    فحاشی عریانی ختم کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات کیے جانے ضروری ہیں: حافظ سعید کی شاگردی اختیار کر کے ٹی وی کو بیچ چوراہے آگ لگائی جائے (لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کا استعمال البتہ مستحب ہے)، ڈرامے فلمیں بنانا بند کی جائیں، اگر انہیں بنانا اتنا ہی ضروری ہے تو خواتین ٹوپی والے برقعے میں شرکت فرمائیں،...
  17. دوست

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    مراسلے پورے کر رہے ہو بھائی ؟
  18. دوست

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    میک پر ونڈوز بھی انسٹال ہو سکتی تھی۔
  19. دوست

    SPSS کیسے انسٹال کریں؟

    آر سے بسم اللہ کی تھی، دو سال پہلے۔ اسی کو سیکھا ہے، شماریات اور گرافنگ پلاٹنگ سب کام اسی میں کیے۔
Top