نتائج تلاش

  1. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اعجاز اختر صاحب کی تدوین کردہ کتب کو سپیل چیکر کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاءاللہ۔
  2. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ہاں جی یہی قابلِ اعتماد حل لگ رہا ہے۔ اس کے بعد ماڈل ٹریننگ کے لیے ایک مشین سیٹ اپ کرنا ہو گی۔ لاہوری نستعلیق کے لیے نفیس نستعلیق اور اگر متلاشی کا زیرِ تعمیر فونٹ بھی ہو جائے تو نستعلیق میں کافی ورائٹی مل سکتی ہے۔ چونکہ متلاشی والا فونٹ دستیاب نہیں تو ان کو پروگرام (جو لکھا جائے گا اور جس میں...
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے حساب سے اگر تصدیق ہو جاتی ہے کہ ٹریننگ ڈیٹا سطر بہ سطر ٹیکسٹ اور امیج فائلیں ہی ہیں، تو پیچھے صرف ایک کام ہے: ایک عدد سافٹویئر جو اردو ٹیکسٹ فائلیں لے، متن کو جملوں میں توڑے (ریگولر ایکسپریشن) اور ہر ٹکڑے کو ٹِف (ٹی آئی ایف) امیج بنا دے جس میں ٹیکسٹ جمیل نوری نستعلیق میں رینڈر کیا گیا ہو۔...
  4. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ خرید کر اس کی بنیاد پر ٹریننگ ماڈل عام استعمال کے لیے مفت جاری کرنے کی اجازت شاید یہ نہ دیں۔ بہرحال سطر بہ سطر ٹیکسٹ اور امیج فائلیں تو پھر بھی بنانی پڑیں گی۔ اور مختلف پوائنٹ سائز سے مجھے شک ہو رہا ہے کہ یہ کام کتابیں ٹائپ کر کے ان کا ٹیکسٹ مختلف پوائنٹ سائز پر ان پیج میں رینڈر کر کے امیجز...
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    مینوں لگدا اج اپنا کم نہیں یہی کروں گا، مشورے بازی لو فیر اگلا مشورہ بنیادی مقصد امیجز اور ٹیکسٹ کے سطری جوڑے ہیں۔ تو ٹیکسٹ (اردو محفل فورم کی لائبریری سے حاصل کردہ کتب والا) لیں اور جمیل نوری نستعلیق میں رینڈر کرا کے جملہ بہ جملہ امیجز جنریٹ کر لیں۔ اس بات کا ذکر ٹیسرکٹ دستاویزات میں بھی کہیں...
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک اور طریقہ اردو محفل کی لائبریری میں پہلے سے شامل کردہ کتب کے استعمال سے متعلق ہو سکتا ہے۔ ٹیکسٹ موجود ہے اس کی امیجز ریختہ یا خود سکین کر کے حاصل کی جائیں اور پھر سطر بہ سطر ٹیکسٹ اور امیج فائلیں تخلیق کر دی جائیں۔ بس املا امیج کے مطابق کرنا ہو گی، چونکہ یہ کتب تدوین کی گئی ہیں اور ترامیم...
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے حساب سے ٹریننگ ڈیٹا کچھ اس طرح کا ہونا چاہیے۔ زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کے اندر ملاحظہ فرمائیں۔ امیجز سطر بہ سطر کاٹی ہوئی اور متعلقہ یک سطری ٹیکسٹ فائلیں۔ یہ پروگرام لینکس میں یہ ان پٹ لے کر اسے ٹیسرکٹ کے ٹریننگ فارمیٹ میں بدلے گا، جس کے بعد ٹیسرکٹ چلا کر ماڈل ٹرین ہو گا۔ یہ دونوں...
  8. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    لو فیر یا تے کم شروع ہو جا وے گا یا فیر دھاگوں کے قبرستان میں ایک اور دھاگے کا اژافہ۔ اور اگلے دھاگے میں اس کا ربط بھی شامل ہو گا، ہمراہ "میرے خیال میں پہیا ہر بار دوبارہ ایجاد کرنے کی بجائے یہیں محفل پر موجود ماضی کے کئی او سی آر دھاگوں سے پہلے استفادہ کر لیا جائے تو کام زیادہ تیزی سے آگے بڑھ...
  9. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اگر نیورل نیٹ ورک والا ٹیسرکٹ 4 چلانا ہے تو پچھلا سب بھول جانا پڑے گا۔ مجھے تو دستیاب اردو ٹریننگ ڈیٹا کی سمجھ نہیں آ رہی اس کی امیج فائلیں کدھر ہیں؟ بس فریکوئنسی اور بائی گرامز ہیں۔
  10. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ ساری تصاویر ایک ہی فونٹ کی بجائے مختلف دستی کتابت سے بھی حاصل کرنی چاہئیں، جیسا کہ ٹیسرکٹ والے بھی کہتے ہیں کہ فونٹ مکس کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، تاکہ ٹریننگ اچھی ہو سکے۔ فی سطر ایک امیج جنریٹ کرنا سکرپٹنگ کے ذریعے ممکن ہونا چاہیئے۔
  11. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ٹیسرکٹ کا ٹریننگ ڈیٹا تیار کرنے کے لیے یہ بھی کام کی چیز لگ رہی ہے۔ سادہ لفظوں میں ایک سطر کی امیج اور اس کا درست کردہ متن ایک سطر میں، ان کے جوڑے چاہئیں۔ گوگل او سی آر اپنا یار ہے اس معاملے میں، جیسے مودی نواز شریف کا یار رہا ہے۔ چار لاکھ سطور کا مطلب ہے، اگر ایک صفحے پر 23 سطور ہوں تو 17391...
  12. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ باکس فائل والا کام بھی محنت طلب لگ رہا ہے۔
  13. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس کے لیے سادہ طریقہ تو گوگل اور ریختہ کا استعمال ہے۔ نوری نستعلیق اور دستی کتابت والی کتب 1947 سے پہلے اور بعد والی منتخب کریں، امیجز اور ٹیکسٹ حاصل کریں (گوگل او سی آر سے)۔ (کوئی محفلین یہ کام کرے) ٹیکسٹ فائلز کو درست کریں، بمطابق تصاویر۔ (کوئی طالبعلم جسے اردو، لسانیات اور کمپیوٹر کی سوجھ...
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ورک فلو وضع کیا جائے، ایک ڈیٹا انٹری آپریٹر کی خدمات حاصل کی جائیں، معاوضہ چندہ کیا جائے، پراجیکٹ کی نگرانی کی جائے۔ نتائج کو پرکھ کر اوپن سورس طریقے سے فراہم کر دیا جائے۔
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس کام کے لیے سی ایل ای والوں نے بھی ڈیٹا تیار کیا تھا، اور شاید فروخت کے لیے پیش بھی کیا تھا۔ لیکن اب مجھے کوئی ربط نہیں مل رہا اس کا۔ بس ان کی آنلائن سروسز ہیں اور او سی آر ڈیسکٹاپ۔ اچھی خاصی محنت والا کام تھا، تصاویر میں لگیچر نقطوں کے ساتھ، بغیر، جوڑ واضح کر کے وغیرہ وغیرہ۔ ان کا او سی آر...
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ٹریننگ ڈیٹا تیار کرنے کے لیے سرمایہ کاری ہونی چاہیئے۔ اس سلسلے میں یہاں اگر کوئی سلسلہ شروع کیا جائے تو میں بساط بھر حصہ ڈالنے کے لیے تیار ہوں۔
  17. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ٹیسرکٹ کا تو انگریزی نتیجہ بھی ترلے منتاں ہی ہے، وجہ اوپن سورس ہونا۔
  18. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اردو او سی آر کئی برس سے دستیاب ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ اس کا نتیجہ بھی کم و بیش یہی گوگل والا ہے، بیس پچیس ہزار کا سافٹویئر ہے۔ آنلائن سروسز بھی دیتے ہیں یہ سنٹر آف لینگوئج انجینئرنگ والے۔
  19. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ٹھیک کام کر رہا ہے۔ گوگل کا او سی آر بس گزارے لائق ہے۔ پروڈکشن لیول کا کام لینا ابھی مزید تدوین و تصحیح مانگتا ہے۔
  20. دوست

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    میں نے سالگرہ کے تین دن بعد اتوار کو دوستوں کو کھانے پر بلایا ہے۔ پہلی مرتبہ جرمنی میں سالگرہ (کے بعد) کچھ ایسا ہو گا۔
Top