نتائج تلاش

  1. امین شارق

    جہاں میں ذِکر خُدا صُبح و شام تیرا ہے غزل نمبر 129 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ اشرف بھائی مشورے کے لئے، بہت شکریہ الف عین سر آپکی اصلاح کے لئے اشعار میں تدوین کردی ہے، جہاں میں ذِکر خُدا صُبح و شام تیرا ہے خُدایا پاک ہے تُو، پاک نام تیرا ہے ترے یہ بندے تو عاجز ہیں کیا خبر اُن کو تُو ہی تو جانتا ہے کیا مقام تیرا ہے تری رضا کے بِنا کچھ بھی ہے نہیں ممکن مرے خُدا،...
  2. امین شارق

    جہاں میں ذِکر خُدا صُبح و شام تیرا ہے غزل نمبر 129 شاعر امین شارؔق

    عبدالرؤف اور مقبول صاحب بہت شکریہ لائک کرنے کے لئے
  3. امین شارق

    جہاں میں ذِکر خُدا صُبح و شام تیرا ہے غزل نمبر 129 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن جہاں میں ذِکر خُدا صُبح و شام تیرا ہے تُو پاک ہے اے خُدا پاک نام تیرا ہے بِلا شُبہ ہے ترے ذکر میں دِلوں کا سکوں جو دِل کو پھیر دے ایسا کلام تیرا ہے ترے ملائکہ مشغول ہیں عبادت میں ترے رسولوں کے لب پر پیام تیرا ہے تُمہارے بندے تو عاجز ہیں کیا خبر اُن...
  4. امین شارق

    فلک پہ تذکرہ ہر صُبح و شام میرا ہے غزل نمبر 128 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن فلک پہ تذکرہ ہر صُبح و شام میرا ہے ملائکہ کی زباں پر بھی نام میرا ہے ملائکہ کو جُھکایا گیا مرے آگے کوئی تو بات ہے جو احترام میرا ہے میں خاک پر ہوں اگر مصلحت خُدا کی ہے ملائکہ سے بھی بالا مقام میرا ہے جسے خلیفہ بنایا گیا وہ اِنساں ہوں ہے کائنات میں جو...
  5. امین شارق

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    تُو ہے میرے قلب کا چین تُو ہے دِل کی دھڑکن میری اُردُو محفل میری اُردُو محفل
  6. امین شارق

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ جانے کیوں مجھے محفل پہ پیار آتا ہے اگر میں دور رہوں دل پہ بار آتا ہے
  7. امین شارق

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ جانے کیوں مجھے اس محفل پر پیار آتا ہے اگر میں دور رہوں دل پہ بار آتا ہے
  8. امین شارق

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    دل یہ چاہتا ہے کہ سب بچھڑے یار آجائے پھر اس ویران چمن میں بہار آجائے
  9. امین شارق

    تعارف میں آراشی

    خوش آمدید
  10. امین شارق

    سحر میں لُطف نہیں اور شام بے رونق غزل نمبر 127 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن سحر میں لُطف نہیں اور شام بے رونق ترے بغیر ہوئے سارے کام بے رونق کہاں چلے مری دُنیا اُجاڑ کر ظالم ہیں تیرے بِن مرے دیوار و بام بے رونق خیالِ یار مرے دِل کو پِھر جِلا بخشو ہمارے دِل کی ہے حالت مدام بے رونق اے رِندوں، تِشنہ لبوں اِنتظار کُچھ کرلو بغیرِ...
  11. امین شارق

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    شکریہ ریحان بھائی۔۔ مالی ترے گُلشن کا خُدا حافظ و ناصر ہر شاخ پہ بیٹھا مُجھے اُلو نظر آیا
  12. امین شارق

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    محمد عبالرؤوف بھائی اس مصرع میں کہاں غلطی ہے رہنمائی فرمائیں۔۔
  13. امین شارق

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    اگر دوسرا مصرع اس طرح کہا جائے تو کیسا رہے گا؟ ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا ہر خُوبرو پر عِشق کا قابو نظر آیا
  14. امین شارق

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    استاد محترم میں نے دوبارہ چیک کیا ہے دو بحروں کا اختلاط نہیں ہے ایک ہی بحر ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن ۔۔
  15. امین شارق

    غزل: اپنی مرضی ہی کرو گے تم بھی ٭ روحی کنجاہی

    آج سرکار بنے بیٹھے ہو کل کو فریاد کرو گے تم بھی کیا بات ہے تابش بھائی۔۔
  16. امین شارق

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا ہر اِک حسیں پر عِشق کا قابو نظر آیا گُلشن میں سبھی پُھول کی رنگت کے تھے طالب بُلبُل ہی فقط عاشقِ خُوشبو نظر آیا ہے چاند رُخِ یار کے جیسا مُجھے دِکھتا بادل مُجھے محبوب کا گیسُو نظر آیا عُشاقِ حقیقی کو یہ کہتے بھی سُنا...
  17. امین شارق

    دِل ہمارا بے تاب کون کرے؟ غزل نمبر 124 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ صابرہ صاحبہ پسندیدگی کے لئے۔۔
  18. امین شارق

    نِکل جانے کا یہ ارماں بڑی مُشکل سے نِکلے گا غزل نمبر 125 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر رہنمائی کے لئے سپاس گزار ہوں۔ مطلع کو دو اشعار میں تبدیل کیا ہے ان دونوں اشعار کا پہلا مصرعہ تبدیل کردیا ہے ملاحظہ فرمائیں۔ اُنہیں پانے کا ارماں جانے کب اِس دِل سے نِکلے گا؟ نِکل جانے کا یہ ارماں بڑی مُشکل سے نِکلے گا ستانا مت بے واؤں کو، یتیموں کو، غریبوں کو فلک بھی چِیر دے گا نالہ...
Top