نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    4 شعبان : :rose: روزِ ولادتِ حضرت عباس علمدار علیہ السلام بہت بہت مبارک:rose:

    4 شعبان : :rose: روزِ ولادتِ حضرت عباس علمدار علیہ السلام بہت بہت مبارک:rose:
  2. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت عمدہ سر جی ملی چلی ریٹنگ دینے کو دل کر رہا تھا قہقہ لگانے کو بھی زبردست بھی متفق بھی مگر فی الحال مجبوری ہے مگر بہت اچھے سے سمجھ آگیا۔۔۔شاندار ۔۔ اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ ۔ ۔ :)
  3. اکمل زیدی

    3 شعبان : :redrose:جشن ولادت باسعادت سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام تمام عالم اسلام کو...

    3 شعبان : :redrose:جشن ولادت باسعادت سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو . :redrose:
  4. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت شکریہ سر جی اتنی روشنی سے ہی دل و دماغ میں مفہوم جگ مگ ہو گئے بس یہی پڑھتے ہوئے ایک چیز ذہن میں اور آئی کہ جب عشق ہی روٹھ گیا تو مہر کے حالات نہ صحیح قہر تو ہیں تو یہ مہمیز کیوں نہیں کر رہا سچے شعر کی تحریک کو کیوں کے شرط جب مہر اور قہر کی ہے تو ایک صورت تو اب بھی ہے اور وہ بھی شدید ۔...
  5. اکمل زیدی

    واہ واہ ہماری طبع کو بھی پھڑکا دیا -- پڑھتے ساتھ ہی عرض کیا ہے ۔ ۔۔ جو مرض تھا ہوا ہو گیا...

    واہ واہ ہماری طبع کو بھی پھڑکا دیا -- پڑھتے ساتھ ہی عرض کیا ہے ۔ ۔۔ جو مرض تھا ہوا ہو گیا درد ہی جب دوا ہو گیا
  6. اکمل زیدی

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    سر جی اب ایسا بھی بے وقعت تبصرہ نہیں تھا ہمارا ۔۔۔ :brokenheart: دوشنبه نظر داد ۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    یکم شعبان ::rose: روزِ ولادت جناب زینب سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک :rose:

    یکم شعبان ::rose: روزِ ولادت جناب زینب سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک :rose:
  8. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    ظہیر بھائی ایک چھوٹے سے منہ سے ایک چھوٹا س سوال سچے شعر کی مندر جہ بالا گفتگو پر کہ شاعر نے جو کہا جس پر محترمہ صابرہ صاحبہ نے بھی کہا ریفرینس کے طور پر اس مصرعے کو لیا تھا کہ -کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر - - -- اس پر کچھ روشنی ڈالیے اس سے پھر کیا مراد ہے کیا مہر اور قہر ہونا...
  9. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    کیا اس ضمن میں حبیب جالب صاحب کی غزل کا یہ شعر پیش کیا جاسکتا ہے (ویسے تو پوری غزل ہی کمال ہے--دل پر جو زخم ہیں دکھائیں کسی کو کیا۔۔۔) وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غم یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں کسی کو کیا
  10. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    محمد عبدالرؤوف صاحب کھلی اپورچونیٹی ہے پیش کر دیں اپنا کوئی شاہکار ۔۔ آپریشن کے لیے ۔۔۔سرجن ظہیر صاحب کی معاونت کے لیے عرفان علوی اور وقار صاحب موجود ہیں بقیہ نشتر زنی کے فرائض محترمہ صابرہ صاحبہ انجام دینگی اضافی اسٹاف کے لیے ایک ایکسپرٹ کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے ۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    ظہیر بھائی اسی سے متعلق نیرنگ خیال بھائی کی ایک پوسٹ نظر سے گذری اس کا اقتباس دیکھییے
  12. اکمل زیدی

    25 رجب : روزِ پُر سوز شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ االسلام پر تعزیت پیش ہے ۔

    25 رجب : روزِ پُر سوز شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ االسلام پر تعزیت پیش ہے ۔
  13. اکمل زیدی

    آخر کو وحشتوں کا سلیقہ سا ہو گیا چلتے رہے تو راستہ اپنا سا ہو گیا تھے آئینوں میں ھم تو کوئی...

    آخر کو وحشتوں کا سلیقہ سا ہو گیا چلتے رہے تو راستہ اپنا سا ہو گیا تھے آئینوں میں ھم تو کوئی دیکھتا نہ تھا آئینہ کیا ہوئے کہ تماشا سا ہو گیا نصیر ترابی
  14. اکمل زیدی

    غزل: دِل کی باتیں مت مانو دِل جھوٹا بھی ہو سکتا ہے

    بہت عمدہ عرفان صاحب۔۔۔سوچا تھا ایک دو شعر لے لوں مگر سارے ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یعنی مختصر یہ کہ مجموعی طور پر پوری غزل عمدہ ہے۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔خدا مغفرت کرے ۔۔ الہی آمین۔۔
Top