آپا ہمارے ساتھ تو قسم سے اس سے بھی بری ہوئی۔۔۔پرسوں شبِ بارات تھی ہم اُس دن آفس چلے گئے دوپہر میں بیگم کی کال آئی آپ تھوڑا جلدی آسکتے ہیں ایک مسئلہ ہو گیا حلوہ بھی بنانا ہے بس آتے ہوئے ایک دو سنی پلاسٹ لے آئیے گا ۔۔ ٹائم دیکھا 2:30 بج رہے تھے سنگا پور آفس کی ویڈیو کال میٹنگ تھی 3 بجے اور 4 بجے...