نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کتنا اچھا میسج آیا واٹس اپ پر آپ سے شیئر کر رہا ہوں شاید آپ کے پاس بھی آیا ہو بقرعید سے متعلق کہ...

    کتنا اچھا میسج آیا واٹس اپ پر آپ سے شیئر کر رہا ہوں شاید آپ کے پاس بھی آیا ہو بقرعید سے متعلق کہ ۔۔۔۔لوگ باپ اور بیٹے کی گفتگو بھول گئے صرف دنبہ یاد رہ گیا ۔۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    سمندر کے قیدی

    بہت شکریہ احباب کا انکے قیمتی نقطہ نظر کا یہی حسن ہے یہاں کا سب کا اپنا زاویہ کسی کی بات سے اختلاف کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں مگر بہرحال لڑی کا مقصد انسانی جانوں پر لوگوں کے دو طرفہ رویے کی طرف نشاندہی کرنا تھا اس میں بھی نقطہ نظر آجاتا ہے دنیا کس حادثے کو کو کس نظر سے دیکھے گی اتنے عرصے...
  3. اکمل زیدی

    سمندر کے قیدی

    دل بڑا بوجھل ہے دو مختلف خبریں لب لباب انسانی جاں کا ضیاع مگر دونوں میں دنیا کا الگ الگ نقطہ نظر دونوں خبروں میں جان لیوا سمندر ایک میں چند لوگ ایک ایڈونچر کی نظر ہو گئے دنیا انہیں سراہ رہی ہے ساری دنیا سے غم و اندوہ کا اظہار ہو رہا ہے اور واقعی خبر بھی اندوہ ناک ہے اپنی آنکھوں سے لمحہ لمحہ موت...
  4. اکمل زیدی

    جبر سے ایک ہوا ذائقۂ ہجر و وصال اب کہاں سے وہ مزا صبر کے پھل میں آئے یہ بھی آرائش ہستی کا...

    جبر سے ایک ہوا ذائقۂ ہجر و وصال اب کہاں سے وہ مزا صبر کے پھل میں آئے یہ بھی آرائش ہستی کا تقاضا تھا کہ ہم حلقۂ فکر سے میدان عمل میں آئے (ناصر کاظمی)
  5. اکمل زیدی

    بہت شکریہ آپ سب کی محبت و عنایت کا :rose:

    بہت شکریہ آپ سب کی محبت و عنایت کا :rose:
  6. اکمل زیدی

    پتہ نہیں کیوں یقین نہیں آ رہا میں 50 کا ہو گیا ۔۔ امی کہتی ہیں بس اب بڑے ہو جاؤ بیگم کہتی ہیں...

    پتہ نہیں کیوں یقین نہیں آ رہا میں 50 کا ہو گیا ۔۔ امی کہتی ہیں بس اب بڑے ہو جاؤ بیگم کہتی ہیں آپ سے پہلے تو بچے بڑے ہو جائینگے باس کہتے ہیں تم کب بڑے ہو گے ۔۔پھر آس پاس دیکھتا ہوں تو 50 والے اتنے بزرگ دکھ رہے ہوتے ہیں۔۔اور کہاں میں اتنا ینگ ایند ہینڈ سم بوائے ۔۔ :battingeyelashes: ۔۔:heehee:
  7. اکمل زیدی

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    عمدہ کہی بھائی صاحب۔۔۔مقطع مسنگ ؟
  8. اکمل زیدی

    بہت شکریہ اُردو محفل ۔ ۔ ۔:in-love:

    بہت شکریہ اُردو محفل ۔ ۔ ۔:in-love:
  9. اکمل زیدی

    غزل (2 جون ، 2023)

    آج تو 2 جون ہے :unsure:
  10. اکمل زیدی

    ایک چہرہ

    جانیں نہ جانیں آپ ہی نہ جانیں محفل تو ساری جانے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ :)
  11. اکمل زیدی

    ایک ڈبہ

    ہماری کچھ اپنی سی کوشش ہے اس ماحول کو برقرار رکھنے کی ہم نے پہلے پہل تو بچوں سے پپا ڈیدی بابا نہیں کہلوایا ابو کہلوایا کافی لوگ مسکرائے مگر ہم اپنی بات سے باز نہ آئے دوسری طرف مما ، مام ، کی بجائے امی کہلوایا۔۔۔ڈبہ ہم نے بھی بنایا ہوا ہے جسے فرسٹ ایڈ باکس کے نام سے رکھا ہوا ہے جو بہرحال ہونا...
  12. اکمل زیدی

    ایک ڈبہ

    ضیاء بھائی کیا یاد دلا دیا وقت بہت بدل گیا ہے مگر وقار بھائی کی بات بھی اپنی جگہ کہ ہر دور کی اپنی خوب صورتی ہوتی ہے ۔۔جس نسل نےیہ دور نہیں دیکھا وہ اسے محسوس نہیں کرپائے گی آپ اور ہم اسے بہتر سمجھ سکتے ہیں مگر اب نظریہ ضرورت سب کی ضرورت بن گیا ہے خلوص ناپید ہے بس مادیت پرستی ے جگہ لے لی ہے ۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا کہانی آپ الجھی ہے کہ...

    کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا افتخار عارف
  14. اکمل زیدی

    عدل و انصاف سے متعلق اشعار

    کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نور بنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا افتخار عارف
  15. اکمل زیدی

    قلم،تختی،دوات،کاغذ،سبق

    کاغذ قلم دوات کے اندر رک جاتا ہے جو لمحہ اس ذات کے اندر رک جاتا ہے آسناتھ کنول
  16. اکمل زیدی

    جہاد

    یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں (علامہ محمد اقبال)
  17. اکمل زیدی

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    قادری صاحب یہاں ہر وہ بات ہو سکتی ہے جو آپ اپنے احباب میں اور اپنی فیملی میں کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بات کا دائرہ وسیع کیا جائے مزید
  18. اکمل زیدی

    29 شوال : :rose:ولادت با سعادت محسنِ اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام مبارک:rose:

    29 شوال : :rose:ولادت با سعادت محسنِ اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام مبارک:rose:
  19. اکمل زیدی

    سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں

    سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
  20. اکمل زیدی

    تصور شعر

    ظہیراحمدظہیر الف عین محمد وارث محمد احسن سمیع راحلؔ عظیم محمداحمد علی وقار محمد تابش صدیقی محمد ریحان قریشی ایس ایس ساگر عرفان علوی خورشیداحمدخورشید
Top