نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پوری متفق کی ریٹنگ نہیں دینا چاہ رہا اور مشکوک والی کوئی ریٹنگ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ :D
  2. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے تو لگے ہے چنبیلی آپا کی آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے ۔۔۔آپ احباب میں سے کسی کو شک نہیں گذرا ۔ ۔ ۔ :unsure:
  3. اکمل زیدی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    احمد بھائی آج کے جنگ میں بھی خبر ہے ملاحظہ فرمائیں - بابر اعظم کی ٹیم کو زمین بوس کر دیا - جنگ بھی کمال ہے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔ ۔ ۔ :D 70سال میں پاکستان پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش 21 دسمبر ، 2022 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پاکستان کرکٹ کرچی کرچی ہوکر بکھر گئی۔...
  4. اکمل زیدی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    تابش بھائی آپ سے تو آگے چل سکتی تھی مگر اتنا معتبر رپلائی آگیا کہ ہم اسی میں پسپا ہو گئے :)
  5. اکمل زیدی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    شاعر مشرق سے اتنی تو نسبت ہے مجھ بھی میں نے لے لیا ہےفلیٹ گلشنِ اقبال میں :heehee:
  6. اکمل زیدی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    اقبال کے نہیں پر تو کوئی تبصرہ نہیں مگر- اشعار ہی نہیں - پر یہ کہ عروض پر تو پورے اتر رہے ہیں تو اشعار تو کہے جا سکتے ہیں ۔۔۔ :unsure: بحرِ زمزمہ/ متدارک مسدس مضاعف...
  7. اکمل زیدی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ارجینٹا پر سٹہ لگایا ہو گا سوڈانی نے ۔ ۔ ۔ یا پھر کسی سعودی نے بٹہ لگایا ہوگا اسے ۔ ۔ ۔ :D
  8. اکمل زیدی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    چلو بہرحال اتنا تو ہمارا بھی کہنا بنتا ہے ۔۔۔کے فائنل اس ٹیم نے جیتا جسے سعودی عرب نے ہرایا تھا ۔۔۔:cool:
  9. اکمل زیدی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ظہیر بھائی اس طرح کے میسج پر تو ایک سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ یاد آجاتے ہیں ۔ ۔ ۔ :grin:
  10. اکمل زیدی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    مرحبا مر حبا ۔ ۔ ۔ :D
  11. اکمل زیدی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    وارث بھائی کسی نے اس سے شرط لگائی تھی کیا ۔ ۔۔ :unsure:
  12. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    یہ لیجیے کر لیں شوق پورا سارا بندوبست یہیں پر ہے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D8%B4%D8%AC%D8%A7%D8%B9-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C.53346/
  13. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    میں کرنے لگا تھا اعتراض مگر سرگوشی دیکھ کر نہیں رہ گیا۔۔۔ویسے بھی دل مسلم اور زندہ تمنا کا معاملہ تھا جو اب ویسے بھی خال خال نظر آتا ہے ۔۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    وہ میرا مائیک خراب ہے ۔ ۔ ۔ :grin:
  15. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    یہ فکر ہے خدشہ ہے یا خوا ہش ہے۔۔۔کچھ واضح کریں۔۔
  16. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    قدر کرو محفل والو ۔۔۔میری نہیں اسی کی مان لو۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    وقار بھائی آپ نے خود محترم اے آئ کو لائن دکھائی علاج کا لفظ استعمال کر کے معلوم ہوا آرٹیفیشل بھی اسی طرف جائے گا جہاں نیچرل انٹیلیجنس چاہے گا۔۔۔۔😊
  18. اکمل زیدی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    سچ مچ آج میں آفس میں بڑے دنوں بعد اتنے زور سے ہنسا ہوں ۔۔۔۔کچھ باتوں میں تو قہقہہ تک لگ گیا ۔ ۔ ۔ :laugh: سب سمجھ رہے ہیں آج ناشتہ کر کے آیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
Top