یہ جو جو فرقہ وارانہ لڑی میں یہ گردان کرتے نظر آتے ہیں کہ
ہمیں فرقہ واریت سے دلچسپی نہیں۔
دراصل انکو سب سے زیادہ دلچسپی ہوتی ہے ،فساد پھیلانے میں،لیکن یہ وہ کام کرتے ہیں کہ
انکا مدعا بھی پورا ہوجائے ،اور کسی کو بھنک تک نہ پڑسکے۔اخر تو تقیہ(فرض جو ہے) پرعمل بھی تو کرنا ہے۔