محفل کی انتظامیہ کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک آپشن ہوتا ہے ،ہر محفلین کے صفحے پر،
نظر انداز کرنا
تو کسی محفلین کو نظر انداز کرنے سے کیا ہوجاتا ہے؟
کیا صرف اس محفلین کے مراسلے نظر نہیں اتے؟
کیا وہ آپکو ٹیگ کرسکتا ہے؟
کیا آپکے مراسلے اسکو نظر آتے ہیں؟
کسی بندے کو بلاک کرنا ہے تو کیا اسی بٹن سے گذارا...