نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    پہلی بات تو یہ کہ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی تھی،کیونکہ تقریبا تمام عرب دار الاسلام بن گیا تھا،تو ہجرت کیسی۔ دوسری بات یہ کہ کتابت وحی کے بارے میں بات اسی دھاگے کے مراسلہ نمبر 52 اور مراسلہ نمبر 60 پر کی گئی ہے کہ ابن حزم وغیرہ اور بیہقی کی ایک حدیث میں بھی ابن عباس (رض) نے اسکی کتابت...
  2. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہ حدیث خود محدثین وغیرہ کے درمیان بھی منکرات میں شامل ہے۔ شارح صحیح مسلم امام نوؤی فرماتے ہیں کہ واعلم أن هذا الحديث من الاحاديث المشهورة بالاشكال ووجه الاشكال أن أبا سفيان إنّما أسلم يوم فتح مكة سنة ثمان من الهجرة وهذا مشهور لا خلاف فيه وكان النبي صلى الله عليه وسلم قد تزّوج أم حبيبة قبل ذلك...
  3. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    روحیانیت و تصوف کے سردار :pbuh: نے فرمایا ”اللہ اللہ فی اصحابی‘ اللہ اللہ فی اصحابی‘ لاتتخذوہم غرضاً من بعدی‘ فمن احبہم فبحبی احبہم، ومن ابغضہم فببغضی ابغضہم‘ ومن آذاہم فقد آذانی‘ ومن آذانی فقد آذی اللہ ومن آذی اللہ فیوشک ان یاخذہ“۔ (ترمذی)(قال ابو عیسی ھذا حدیث حسن غریب) ترجمہ: ”اللہ سے ڈرو‘...
  4. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میرے خیال میں دھاگہ مزید مقفل کیا جائے تو بہتر رہے گا۔ چونکہ یہ دھاگہ ایک خاص خبر کے حوالے سے کھولا گیا تھا،اور اس خبر سے متعلق بات شائد تمام ہوچکی۔ابھی اس میں اِدھر اُدھر کے مباحث چل نکلے ہیں ،جو کہ شائد اس دھاگے سے مطابقت نہیں رکھتے۔
  5. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میرے خیال میں چونکہ ایک فرقہ ضد میں ا کر حضرت معاویہ (رض) اور یزید کی کچھ زیادہ ہی کردار کشی کرتا ہے ،اسی لئے دوسرا گروہ انہی ناموں کو اجاگر کرتا چلا آیا ہے۔ورنہ تو عام زندگی میں ان ناموں سے کوئی خاص سروکار شائد نہیں رکھتے۔ یزید پر لعنت کی بات بھی ایک فروعی اختلاف کی حد تک ہے ،بنیادی مسئلہ نہیں۔
  6. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    بال کی کھال ہی اتارنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  7. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    درست لیکن پھر بھی تاریخ پر جس طرح کے اعتراضات ہوتے رہے ہیں ،ان میں سے شاز و نادر ہی احادیث پر ہوئے ہو۔ کیو نکہ میں نے کہیں نہیں سُنا کہ اہل تواریخ بھی اپنے راویوں کو جرح و تعدیل کے میزان پر تولتے ہیں۔
  8. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میرے خیال میں وہ اہلسنت کا نام استعمال کرکے گنگا نہا نہیں رہے ۔ار ہاں اہل بریلویت کیلئے پھر صرف اہل سنت کا نام خاص کیا جا رہا ہے۔ کیا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کا عقیدہ رکھنے والے اہل سنت سے خارج ہیں؟
  9. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    قیصرانی یہ فضیلت تقوی کے لحاظ سے ذکر ہے۔ اور صرف سائل کو سمجھانے کیلئے انہوں نے کہا ہوگا، ورنہ تو انسان احسن تقویم میں پیدا ہوا ہے۔
  10. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    ارئے حضرت اگر احادیث کا انکا ر کیا جائے تو قران مجید کا ثبوت کہاں سے ملے گا۔؟
  11. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    عبداللہ ابن عباس کے بقول امیر معاویہ کاتب وحی ہیں امام بیہقی اپنی کتاب دلائل النبوة میں نقل کر تے ہیں کہ سیدنا عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما نے فرمایا میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اتنے میں رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم تشریف لائے۔ میں سمجھا کہ آپ میرے لیے تشریف لائے لہٰذا میں دروازے کے پیچھے چھپ...
  12. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    جے پی سٹیشن سے پہلے میں نے اپنے بلاگ کیلئے یہی تھیم پسند کی تھی۔لیکن بعد میں وہ دوسرا پسند کرلیا۔
  13. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    حضور اکرم ﷺ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو نہ صرف کاتبین وحی صحابہ رضی اللہ عنہم میں شامل فرمالیا تھا بلکہ دربار رسالت ﷺ سے جو فرامین اور خطوط جاری ہوتے تھے ، ان کو بھی آپ رضی اللہ عنہ لکھا کرتے تھے ۔ ”حضور اکرم ﷺ کے کاتبین میں سب سے زیادہ حاضر باش حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور ان کے بعد...
  14. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہ بات تو اٹل ہے کہ جس طرح کی جانچ پڑتال احادیث کو نقل کرتے وقت کی گئی ہے۔اور جس انداز میں روات کی جرح و تعدیل وغیرہ کی تحقیق کی گئی ہے۔ اس جیسی تحقیق اور علم الرجال پر بحثیں تاریخ کی تدوین و نقل کرتے وقت ہرگز نہیں ہوئی ہیں۔اور نا ہی راویان تاریخ کو اس پیمانے پر جانچا گیا ہے لھذا کیا اس سے یہ...
  15. منصور مکرم

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    روحیانیت و تصوف کے سردار :pbuh: نے فرمایا ”اللہ اللہ فی اصحابی‘ اللہ اللہ فی اصحابی‘ لاتتخذوہم غرضاً من بعدی‘ فمن احبہم فبحبی احبہم، ومن ابغضہم فببغضی ابغضہم‘ ومن آذاہم فقد آذانی‘ ومن آذانی فقد آذی اللہ ومن آذی اللہ فیوشک ان یاخذہ“۔ (ترمذی)(قال ابو عیسی ھذا حدیث حسن غریب) ترجمہ: ”اللہ سے ڈرو‘...
  16. منصور مکرم

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    گویا بندہ بڑے مال والا ہے، اور چاہتا تھا کہ ایک ہی وار میں دوسرے شفٹ میں منشیات کا کنٹینر پار کرلے۔ عام آدمی ایسے کام نہیں کرسکتے،ضرور کوئی بڑا مگرمچھ ہے۔
  17. منصور مکرم

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    خوچے امارا کنٹینر نیول کیا گیا ہے، اسلے ام خَبَرو کے موڈ میں نہیں۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ ایک ٹرائی تھی راستہ بنانے کا،شائد اسکے بعد منشیات کی باری ہوتی۔
  18. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    یا افریقی لق دق صحرائیں یا بدین کے ساحل ۔ ۔ ۔ جان دونوں جگہ نہیں چھوٹنے والی لگتا ہے پترال کے پہاڑوں کی طرف سفر کرنا ہوگا۔
  19. منصور مکرم

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    بس کی جگہ ٹرک بھی چلے گا:)
Top