واہ سید صاحب کیا یاد دلا دی کافی۔
یقین جانئے جو کافی آپ نے پلائی تھی ،میں نے ایسی کافی پہلے کبھی نہیں پی تھی۔
آج تو پھر اتوار بھی تھا
انشاء اللہ آپکے ہاتھ کی بنی ہوئی کافی ضرور پیئں گے۔
کاشفی گویا بغض میں آپ اس حد تک بھی جا سکتے ہیں جس مراسلے میں ،میں نے صرف دوسرے کی بات کوٹ کی ہے ،میری طرف سے اس پر کوئی تجزیہ نہیں کیا گیا ،اسکو بھی ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔
افسوس ہے آپکی سوچ پر۔
اسی لئے ایم کیو ایم غرق ہونے جارہی ہے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laugh::laugh::laugh::laugh:
شریفوں نے اعلان کردیا ہے بلیک کو وائیٹ کرنے کا۔