حاضرین کرام
اوہم اوہم
آواز سب تک پہنچ رہی ہے نا
ایک بار پھر
اوہم اوہم
تو جناب بات یہ ہے کہ عرصہ ہوا یہاں کوئی ایک دفتر ہوتا تھا بنام شادی دفتر
لیکن شادی دفتر کم وہ تو یوٹیلیٹی سٹور کا منظر زیادہ پیش کر رہا تھا کہ جہاں چینی لینے کیلئے قطاریں بنانی پڑھتی ہیں۔
خیر ہم بھی قطار میں کھڑے ہوگئے شادی...
اسمیں نا پسندیدگی والی کیا بات ہے۔
میں نے یہ بات اسلامی تناظر میں کی ہے۔ اور یہ قانون ہے اسلام کا کہ جو کوئی بھی بغیر کلمہ پڑھے فوت ہوجائے تو اسکے لئے خسارہ ہی خسارہ ہے ،بس صرف اسکی آنکھیں بند ہونے کی دیر ہے۔
ہاں اسلام سے ہٹ کر بات کی جائے ، تو پھر تو یہ صرف ڈیڈ باڈی ہے اور بس۔ آگے کو کچھ...