پھر تو آپ پر بین لگا دیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پارلیمنٹ کا ممبر بننے سے۔ آپ کی پوری ہمدردی پاکستان کے ساتھ نہیں۔ہو سکتا ہے طاہر القادری کی طرح آپ کی سیٹ بھی ختم کردی جائے،
اگر کوئی ایم کیو ایم کے کارکن کو تھپڑ بھی مارے تو جواب میں اسے پھول:rose: دو (الطاف حسین کی کتاب فلسفہ محبت:redheart: سے اقتباس)
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
مگر پھول قبرستان جا کر دینے ہیں، الطاف بھائی کی وضاحت:wink::wink:
بشکریہ راجہ اکرام فیس بک
آنکھوں کے دیپ خواب سے روشن تو کر لیے
تعبیر کے سراب پگھلتے ہوئے بھی دیکھ
یہ تو منطق کی تصور وتصدیق والی بات ہوگئی۔
پشتو میں کہتے ہیں کہ
پہ تصور می زان باچا کرو
چی دہ تصدیق مقام رازی ڈَغَرے خورمہ