نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    حالات بگڑتے ہی انہی جلوسوں کے سبب ہوتے ہیں۔ آبادی والے علاقوں میں ان پر مستقل پابندی ۔اور سخت سے سخت دھشت گردی کی سزا دینی چاہئے۔
  2. منصور مکرم

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    یہ خیبر ایجنسی میں انصار الاسلام نامی لشکر کس نے بنایا تھا،انہوں بریلوی حضرات نے بنایا تھا، یہ پیر سیف الرحمان کون تھا جو اپنے کو ولی اللہ بنا کر لوگوں کو لڑوا رہا تھا۔ کیا اسکو بھی دیوبندیوں کے کھاتے میں ڈال دیا جائے۔ بات یہ ہے کہ ابھی تک بریلوں نے اپنے پر نہیں نکالے ورنہ تو یہ لوگ طالبان سے...
  3. منصور مکرم

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اسی لئے میں ایسے سیاسی جلوسوں کا بھی مخالف ہوں کہ جس کے سبب لوگوں کے منہ سے نوالہ چھن جائے۔ مذہبی جلوس ہوں چاہے سیاسی،انکو کسی کھلے میدان یا گراونڈ یا اپنی عبادت گاہوں تک سختی سے محدود کرنا چاہئے۔یا کم ازکم آبادیوں سے باہر نکل کر جانا چاہئے۔کہ عیدین کی نماز کیلئے بھی مسنون یہی ہے۔
  4. منصور مکرم

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    یہ بھی بدعت کے سیلاب میں بہہ جانے والے تھے حضرت۔ میں بِلا کسی تفریق کے ملک کی معیشت کیلئے ایسے جلسے جلوس کہ جس سے ملکی معیشت پر منفی اثر ڈالتی ہوں کا مخالف ہوں یہاں میرے اس بات کی مخالفت کرنے والوں کی اذہان کا بخوبی اندازہ ہو رہا ہے کہ کس قدر انہوں نے جلوسوں کو ہی اسلام کا عین رکن سمجھ لیا ہے۔...
  5. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    جیہ آپ کو بھی رت جگے کی بیماری لگ گئی کیا؟
  6. منصور مکرم

    ملک کا بیڑا غرق ہوجائے لیکن مذہبی جلوس نہیں روکئیں گے۔لگاؤ کراس

    ملک کا بیڑا غرق ہوجائے لیکن مذہبی جلوس نہیں روکئیں گے۔لگاؤ کراس
  7. منصور مکرم

    فارسی شاعری بارد چہ؟ خوں! کہ؟ دیدہ! چساں؟ روز و شب! چرا؟ - حکیم قاآنی شیرازی

    وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا ﴿الاحزاب ۔٥٨﴾ اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا
  8. منصور مکرم

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    جناب والا بات چلے گی تو دور تلک نکلے گی،پھر حضرت حسن (رض) کے شیعان علی کو سجاے گئے تمغے اور حضرت زینب (رض) کا نام نہاد شیعان کے نام لعنت ملامت بھی سامنے آئے گا۔ اسی لئے اُس بات کو ایک طرف رکھتا ہوں ۔صرف یہی کہونگاکہ جب حضرت حسین نے مسلمانوں کی معیشت کو نہیں ڈھایا ،بلکہ اسکی بڑھوتری کی کوشش کی...
  9. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مسکراتے مسکراتے کنجوسی کے سینگ نکل گئے۔:laugh::laugh::laugh::laugh:
  10. منصور مکرم

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    جب سے مذہبی جلوسوں کو بازاروں میں گھسیڑنے پر پابندی والی بات کی گئی ہے، اہل بریلویت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔ چاہےکوئی لاکھ سنیت کا ٹھیکہ دار بننے کی کوشش کرے ،اور کوئی لاکھ سُنیت کو اپنے لئے مخصوص کرنا چاہے، ۔ ۔ لیکن مذہبی جلوسوں پر پابندی ہونی چاہئے۔کسی نبی (ص) نے اپنی محبت کی نشانی جلوس...
  11. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب خرچہ کرنا ہی تھا تو وہ بڑی والی لے آتے، کیا کہتے ہیں موٹی والی ، نہیں نہیں یار اچھا جمبو
  12. منصور مکرم

    جب لوگ شیر کھانے لگے۔۔۔۔

    جی میں نے پڑھی ہیں،اور مجھے اسکا علم بھی ہے،لیکن مجھے یہ بھی علم ہے کہ لوگ ایسے مواقع پر کچھ اوور ایکٹنگ بھی کرجاتے ہیں۔
  13. منصور مکرم

    جب لوگ شیر کھانے لگے۔۔۔۔

    میں نے بھی جب اس گنجے کو دیکھا تو ایسا نہیں لگا کہ یہ بھوکے ہیں۔
  14. منصور مکرم

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    کھانا تھا ہی نہیں ،اسی لئے لڈو پر گذارا کرنا پڑا۔
  15. منصور مکرم

    مبارکباد عمر سیف 30 ہزاری

    مبروک یا اخی ،الف مبروک
  16. منصور مکرم

    ماضی کی چند یادگار تصاویر

    ہاں یہ بھی ممکن ہے۔ انہوں نے ہو بہو اسی تحریر کا اردو ترجمہ کیا ہے
  17. منصور مکرم

    ماضی کی چند یادگار تصاویر

    شائد ہمارے حاجی صاحب یہاں غلطاں کرگئے۔
  18. منصور مکرم

    ماضی کی چند یادگار تصاویر

    فیس بک پر ہمارے محترم حاجی صاحب محمد سلیم نے کچھ یادگار تصاویر پوسٹ کئے تھے۔تو میں نے چاہا کہ انکو شریک محفل کردوں تاکہ احباب لطف اندوز ہوسکیں۔
  19. منصور مکرم

    جہاز سے چھلانگ

    زیک بھائی بہت زبردست ۔ مزہ آگیا یہ چھلانگوں والی تصاویر دیکھ کر۔موقع ملے تو چانس نہیں مس کرونگا۔
  20. منصور مکرم

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    مبارک ہو عثمان بھائی ویسے آج ایک ہی شادی کے سلسلے میں چار بار لڈو کھا چکا ہوں۔
Top