نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    موضوعاتی اشعار

    سید شہزاد ناصر شمشاد آسی مرزا زبیر مرزا اسامہ قیصرانی عمر سیف کاشفی @محمد اسامہ سرسری @محمد خلیل الرحمن نیرنگ خیال محمدیعقوب آسی جو دوست رہ گئے ہیں،انکو باقی ساتھی مدعو کریں۔
  2. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    ایک بہترین کاوش۔ لیکن اسد بھائی اس بات کیلئے تیار رہیں کہ کسی بھی وقت کوئی بھی بندہ آپ کا ترجمہ کیا ہوا بلاگ تھیم فوٹر میں اپنے نام کا لنک لگا کر تقسیم کر سکتا ہے۔ کیونکہ اسطرح کئی دوستوں کے ساتھ ہوا ہے۔
  3. منصور مکرم

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
  4. منصور مکرم

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ مریضہ کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔عمر بھائی ہم تو دعاء ہی کرسکتے ہیں۔
  5. منصور مکرم

    میرا پورٹ فولیو

    میرے خیال میں تو مناسب ہے۔ ہاں اہل فن اگر کچھ کہیں تو علیحدہ بات ہے۔
  6. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    تو اب اپنے پیغام کیسے شامل کریں گے ،بلاگر پیغام کے علاوہ۔ ایک تو وہ سیٹینگ میں جا کر جو میسج سیٹینگ میں جا کر پیغام لکھا جاتا ہے ،وہی مراد ہے یا یہ تھیم میں لکھنا ہوتا ہے؟
  7. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اسد بھائی جب بلاگ پر تبصرہ پوسٹ کیا جاتا ہے تو یہ پیغام نظر آجاتا ہے کہ آپکا تبصرہ منظوری کے بعد مرئی ہوگا میں نے اس عبارت کو تھیم HTML میں تلاش کیا لیکن نہیں ملا۔ میں اسمیں تبدیلی کرنا چاہ رہا تھا کہ یہ عبارت ایسے ہوجائے آپکا تبصرہ موڈریشن کے بعد شائع کیا جائے گا۔ یا منظوری کے بعد شائع کیا جائے گا۔
  8. منصور مکرم

    لو جی سید شہزاد ناصر صاحب کی خدمت میں حاضری کیلئےاب سے کچھ دیر بعد روانگی۔

    لو جی سید شہزاد ناصر صاحب کی خدمت میں حاضری کیلئےاب سے کچھ دیر بعد روانگی۔
  9. منصور مکرم

    آج سید ناصر شہزاد صاحب کی خدمت میں حاضری طے ہے۔

    آج سید ناصر شہزاد صاحب کی خدمت میں حاضری طے ہے۔
  10. منصور مکرم

    موضوعاتی اشعار

    سکول کے زمانے میں ہم دیکھتے تھے کہ بعض احباب کے پاس شاعری کی ایسی کتب موجود ہوتی تھی کہ جن میں مختلف موضوعات پر اشعار جمع کئے ہوئے ہوتے تھے۔ جن میں سے ہمارے بعض مقررین ساتھی اپنے عنوان کی تقریر کے موافق اشعار منتخب کر لیتے تھے۔ کچھ دنوں سے یہ خیال ذہن میں آیا تھا کہ پتہ نہیں اردو محفل پر کوئی...
  11. منصور مکرم

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    کس کا نمبر ہے ۔۔۔الف کا؟ آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت اسباب لُٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
  12. منصور مکرم

    واسکوڈی گاما کا عرب معلم

    بہت ہی معلوماتی تحریر شئیر کی ہے سید صاحب۔
  13. منصور مکرم

    سوئس حکومت کا کھربوں ڈالرز اپنے عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

    ویسے یہ ایکسپریس اخبار دن بدن فراڈیا بنتا جا رہا ہے۔
  14. منصور مکرم

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    اپنے سونڑے گاؤں کے بارے میں مزید بتائیں ۔مجھے تو بہت پسند آگئی گاؤں کی تصاویر۔
  15. منصور مکرم

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    سید صاحب سوئیانوالہ تو واقعی بڑی سونڑی جگہ ہے۔ بہت مزہ آیا تصاویر دیکھ کر۔بس وہ پانی کی تصاویر دیکھ کر کچھ اچھا محسوس نہیں کیا کہ سیلاب والی تصاویر یاد آگئی۔ آپکے علاقے میں بھی آتا ہے سیلاب،یا اللہ نے محفوظ رکھا ہے؟
  16. منصور مکرم

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آم دید
  17. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    مولانا صاحب نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ جملہ میں نے محاورتا استعمال کیا ہے۔اور اردو ادب میں ایسے کئی جملے مستعمل ہیں ،کہ جنکا لفظی معنی دوسرا ہوتا ہے ،لیکن محاورتا دوسرے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
  18. منصور مکرم

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    لگتا ہے پیرنی صاحبہ کو اس نسخے کا الہام ہوا ہے ،شپیشلی میں نے عنوان دیکھا اور مراسلہ نمبر 1 ،تو دل میں کہا خدایا خیر یہ عینی پھر کیا شرارت کرنے جارہی ہے۔:):)
  19. منصور مکرم

    مبارکباد منصور مکرم کو سالگرہ مبارک

    سرہانے میر کے آہستہ بولو کسی نے سُن لیا تو خیر نہیں۔:beating:
  20. منصور مکرم

    اردو

    بہت اچھا لکھا ہے۔:)
Top