پچھلے دنوں اردو بلاگرز ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے بعد میں نے ہمارے عزیز دوست نعیم اللہ خان صاحب کو ملاقات کی روؤداد لکھنے کی درخواست کی،بندہ کی بات کی لاج رکھ کر نعیم بھائی نے ذیل کی ایک پوسٹ ملاقات کے احوال پر لکھی۔
فیس بک پر مختلف شہروں میں بلاگرز کی ملاقاتوں کی تصاویر اور احوال پڑھ کر بہت دل...