نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    حضرت کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بعض باتوں میں بعض لوگ اختلاف کرتے ہیں۔اسی لئے میں نے یہ بات کہی۔
  2. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    آپ ٹارچ لے کر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ہم منتظر رہیں گے۔:)
  3. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend: گویا لوگ خوب سمجھتے ہیں لیکن قصدا بھولے بن جاتے ہیں۔ بس جی آج سے بحث بند۔یہی کام فیس بک پر ہوتا تھا،جسکی سبب میں نے ابحاث سے کنارہ کشی کرلی تھی۔
  4. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    میرے خیال میں یہ باتیں عقائد کی کتاب میں موجود ہونگی۔آپ کسی بھی مستند عالم دین کی اسلامی عقائد پر لکھی ہوئی کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا مولانا اشرف علی تھانوی صاحب بہشتی زیور سے اتفاق ہے تو اسمیں بھی شائد اس بارے ایک باب موجود ہے۔ باقی میرا انتظار کرتے رہیں گے تو شائد بہت دیر ہوجائے۔
  5. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    یہ تو پھر تفصیلی نشست کے متقاضی ہیں۔
  6. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    دائرہ اسلام سے خروج والی فتوے کا علم تو نہیں ،لیکن ایرانی ٹی وی کا یہ بلٹن میں خود دیکھ چکا ہوں۔ یہ خبر اسی طرح ہی چلی ہے۔
  7. منصور مکرم

    آج کی جھوٹی خبر

    میرے خیال میں ایمان میں دخول کیلئے یہ باتیں وہ ہیں جو بڑی بڑی ہیں۔ باقی ایمان سے خروج کیلئے کبھی کبھی چھوٹی بات بھی سبب بن جاتی ہے۔
  8. منصور مکرم

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب ۔ نیرنگ بھائی آپکے بلاگ پر ایک تحریر پر تبصرہ کرنا چاہا لیکن وائے یہ سیکورٹی کوڈ تین بار ٹرائی کی ،لیکن ناکام و نامراد لوٹنا پڑا۔ بڑے ناکام ہو کر تیرے بلاگ سے ہم گئے۔ اسی پر میری ایک تحریر بلاگستان میں کمنٹس کا مسئلہ http://mansoorurdu.blogspot.com/2013/02/blog-post.html
  9. منصور مکرم

    مجھے کیا پتا؟

    ہم کہیں کہ یہ آج مانو بلی کیوں اتنی خوش ہے۔ پہلی بار سہیلیوں کے ساتھ ہوٹل گئی تھی نا۔ بندہ پہلے تو نامانوس ہونے کے سبب ہچکچاتا ہے لیکن بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے۔ اور ہاں آپ نے تو واقعی اس انداز سے لکھا ہے کہ بندہ کہے خدایا خیر اگلے قدم پر کیا ہوگا۔ میری طرف سے زبردست کی داد وصول کیجئے گا۔
  10. منصور مکرم

    تعارف احسان

    احسان صاحب محفل میں خوش آم دید
  11. منصور مکرم

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    مبارک ہو ظفری بھائی:):):)
  12. منصور مکرم

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    (مدون شدہ ):):):) کندھا تو پھر بھی بوجھ سنبھال سکتا ہے۔:LOL:
  13. منصور مکرم

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    گویا درستگی کا سرٹیفیکیٹ مل گیا۔ پوچھ لیجئے ۔۔۔درے وال تو نہیں:noxxx::noxxx::noxxx:
  14. منصور مکرم

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    قیصرانی صاحب زبردست کا تمغہ ہمارے کٹے ہوئے کندھے پر سجانے کا شکریہ۔:LOL::LOL:
  15. منصور مکرم

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    مجھے تو چند اشعار بہت ہی مزے کے لگے نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرُو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے جب بھی کسی دوست کے ہاں جاتے ہیں اور وہ خرچہ کرنے سے انکار کردیتا ہے تو ہم یہی ورد کرتے ہوئے اسکے ہاں سے جاتے ہیں۔بے تکلفی ہےنا:):):) میں نے شائد کہیں اس جگہ بڑے بے آبرو پڑھا...
  16. منصور مکرم

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    پہلے تصحیح ہوجائے یا ابھی سے تبصرہ کرلیں:p:LOL:
  17. منصور مکرم

    قصّہ ایک بھیڑیے کا

    واہ ۔سبق آموز کہانی:)
  18. منصور مکرم

    اردو بلاگرز پشاور ملاقات

    آجائیں حضرت ہمارے مہمان بن کر۔ ہمیں خوشی ہوگئی،سچی:bighug::bighug::bighug:
  19. منصور مکرم

    اردو بلاگرز پشاور ملاقات

    واقعی زبردست رہی۔تمام ساتھیوں کو بہت خوشی ہوئی ایک دوسرے سے مل کر۔نیز بعض دوستوں کے ساتھ سیر کے پروگرام بھی بن گئے۔ اب دیکھتے ہیں یہ موقع کب آتا ہے۔
Top