پھول دو

منصور مکرم

محفلین
اگر کوئی ایم کیو ایم کے کارکن کو تھپڑ بھی مارے تو جواب میں اسے پھول:rose: دو (الطاف حسین کی کتاب فلسفہ محبت:redheart: سے اقتباس)
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

مگر پھول قبرستان جا کر دینے ہیں، الطاف بھائی کی وضاحت:wink::wink:

بشکریہ راجہ اکرام فیس بک
 

x boy

محفلین
زبردست
لیکن کراچی میں تو پھول ہی بہت کم اگتے ہیں البتہ گولیاں کا کاروبار بہت ہے روٹی مہنگی گولی سستی۔:grin:
 
Top