میں چاہتا ہوں کہ پوسٹ میں اور تبصرے میں جب میرے نام پر کرسر اجائے تو بلاگ لنک ظاہر ہوجائے،لیکن یہاں گوگل پلس یا بلاگر پروفائل کا لنک آجاتا ہے۔
کس طرح اسکو تبدیل کرنا ہے۔؟ ہو بھی سکتا ہے کہ نہیں؟
ہر چیز برو ،خو عادت نہ برو
کہتے ہیں کہ جب تک بندہ منہ نہیں کھولتا ،اسکے بارے میں رائے قائم کرنا مشکل ہوتا ہے،لیکن جب اسکا منہ کھل جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ کون کیسا ہے۔
اسلئے زیادہ غم نہ کریں۔