نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    مشال ریڈیو کو انٹرویو دینے والا فرمان کی بھابھی بمع تین بچیوں کی نماز فجر کے وقت توپ کا گولہ لگنے سے فوت ہوگئی ۔ شکر ہے شھید نہیں ہوئی۔ #MirAli
  2. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    صبح سویرے کی گولہ باری سے ڈر کر قریبی گاؤں سے ہمارے گھر ایک ایسی عورت آئی ،جسکو 7 ماہ کا حمل تھا،لیکن چند گھنٹوں میں اس کا حمل ضائع ہوگیا،دو بیٹیاں تھیں اسکی,دونوں مر گئی ۔(ایک دوست کی چاچی) #Mirali
  3. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    آج ایک بندے سے ملا ،جو آپریشن کی وجہ سے پشاور گیا تھا،وہ اس قدر واویلا کر رہا تھا کہ میرے دل میں خیال آیا کہ کب یہ خاموش ہوجائے ،ورنہ مجھے بھی اسکے ساتھ رونا پڑے گا۔ (waqas)‪#‎Mirali‬
  4. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    میں شمالی وزیرستان میں آئے روز کے ڈرون حملوں اور آپریشنوں سے تنگ آکر بنوں میں گھر کا بندوبست کرکے شفٹ ہو رہا ہوں۔ (میرعلی ہسپتال کا ملازم) ‪#‎Mirali‬
  5. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    میرے خیال میں آپ اسلحہ ڈیلر کا لفظ نہ پڑھ سکے۔جو کہ ملک کے تمام بڑے بازاروں میں موجود ہوتے ہیں۔ تاجر کا معاشی قتل
  6. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    ابھی ابھی تازہ ترین معلومات یہ ملی ہیں،کہ میرعلی بازار میں جب فوج آئی ،تو دکانوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اسلحہ ڈیلر کے تمام دوکان کو لوٹ بھی لیا، اور لاکھوں کا اسلحہ چوری کرلیا۔
  7. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    بہت بہتر ۔۔۔۔۔۔۔کیجئے آپکو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
  8. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    یہ دھاگہ صرف سانحہ میرعلی کیلئے کھولا گیا ہے۔کہ عوام کس قدر تکلیف میں ہیں ،نام نہاد اپریشن کے سبب ۔ باقی موازنوں کیلئے بہتر ہوگا ،دوسری لڑی کھول دی جائے۔
  9. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ دوسرا رخ دِکھا کر کیوں پہلے فریق کے ظلم کو جائز قرار دینا چاہتے ہیں۔ کیا دوسرا رخ دکھانے سے پہلے والوں کا ظلم و ستم جائز ہوجاتا ہے۔؟
  10. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    بہت خوب۔ اور کیا اسطرح ہوسکتا ہے کہ ہر صفحےیا بلاگ پوسٹ کے الگ الگ وزیٹرز نظر ائیں؟ کہ یہ پوسٹ یا صٖفحہ اتنی بار دیکھا گیا۔
  11. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اس تھیم میں فیس بک لایکس یا گوگل پلس کی وہ پلس والا بٹن کس طرح اور کونسا طریقہ مناسب ہوگا۔؟ مطلب یہ کہ ہر تحریر کو جتنے بندے لائک کریں تو وہ اسی مخصوص تحریر کے ساتھ نظر ائے اسی طرح گوگل پلس
  12. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    :):):)
  13. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

  14. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

  15. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    منصور کے بلاگ سے لیا ہے۔
  16. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    یہی نا ،کہ جب حکومت کے پاس سے ہوکر گذرتے ہیں ،تو معاف لیکن جب عام آبادی میں پہنچ جاتے ہیں تو قابل گردن زنی
  17. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    سب ریڈی ہوجاؤ اور اپنی اپنی بندوقیں ریڈی کرؤ۔ دوسری گاڑی والے اردگرد پوزیشنیں سنبھال لو۔ تم دونوں اندر داخل ہوجاؤ،ہم کور کرتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی کمرے کی طرف بڑھتی بھاری بوٹوں کی چھاپ سنائی دیتی ہیں۔ اندر کوئی نہیں، کمرہ خالی ہے۔ اچھا ،دوسرے کمرے کی طرف بڑھو، سر دروازہ اندر سے بند ہے۔...
  18. منصور مکرم

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    و بشر الصابرین دنیا گذر جائے گی ،چاہئے خوشی سے ہو یا غم سے نفع میں وہ لوگ رہے جو نقصان میں بھی صبر کا مظاہرہ کریں ۔ سید صاحب کو سلام ، ایک عظیم باپ کو سلام
  19. منصور مکرم

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    جیہ ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کرلیجئے۔
  20. منصور مکرم

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    واہ جی کمال کردیا ۔13 کے ہندسے نے تو ۔کون کہتا ہے منحوس ہے۔
Top