نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    یہ یہاں میرے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے کیا؟؟؟ بھئی سب کو دعوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔آجاؤ صوبہ خیبر ۔۔۔۔لیکن خوشبو گھر سے لگا کے۔ اب ہم یہاں عطر کی شیشیاں تو نہیں لیکر پھرسکتے نا۔۔۔
  2. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت فرمائے اور پسماندہگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے
  3. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے ،سید صاحب نے ایک بار کافی پلائی تھی،اگر چہ یہ نقش و نگار تو نہیں تھے لیکن باقی کافی تو بالکل ایسی ہی گاڑھی تھی۔
  4. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے چائے کافی کا ذکر ہو اور درویش نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو ہی نہیں سکتا۔
  5. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سید صاحب آپکے کافی کی دوبارہ دیدار نہ ہوسکی۔
  6. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا بات چل رہی ہے آج کل کوئی پروموشن کی بات کر رہا ہے کوئی تنزلی کی کوئی سرے سے انکاری ہے تو کوئی محفل میں آنے سے پہلے شرم کو ایسے رکھ رہا ہے جیسے کہ ماسی گھر میں داخل ہوتے وقت برقع سائیڈ پر رکھتی ہے۔
  7. منصور مکرم

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    stylish کا ایک ایکسٹینشن آپکے براوزر میں انسٹال ہوگا،اسی سٹائیلش ایکسٹینشن کا ایک ائیکن میرے گوگل کروم میں دائیں طرف کنٹرول گوگل کروم کے ساتھ ہے۔ اس سٹایلیش کے ائیکن پر کلک کرکے دیکھے تو نیچے چھوٹا مینیو نیچے کی طرف کھل جائے گا ،اسمیں دیکھں لکھا ہوگاmanage installed styles اسکو کلک کریں ،تو...
  8. منصور مکرم

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    عرصہ قبل میں نے ایک تحریر لکھی تھی،جس میں محمد صابر صاحب اور محمد بلال صاحب کے سکرپٹ کا تعارف کروایا تھا۔ میں نے تو اسکو انسٹال کرلیا تھا اور نتیجہ بھی آپکے سامنے ذیل میں ہے۔ لنک یہ ہے http://mansoorurdu.blogspot.com/2013/01/blog-post.html اسکے بعد جو سکرپٹ محمد بلال محمود صاحب نے بنایا ہے...
  9. منصور مکرم

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    مبارک ہو فلک شیر بھائی اور نیرنگ بھائی نے بھی آپکی مراسلوں کی زبردست تقسیم کی ،انکو الگ سے مبارکباد
  10. منصور مکرم

    بس خیال رکھنا ،کہیں ہمارا بھانجا قلفی نہ بن جائے۔بچوں کو سردی سے بچانا مشکل تو ہوتا ہے لیکن نا...

    بس خیال رکھنا ،کہیں ہمارا بھانجا قلفی نہ بن جائے۔بچوں کو سردی سے بچانا مشکل تو ہوتا ہے لیکن نا ممکن نہیں۔
  11. منصور مکرم

    برف تو پڑ گئی ہوگی ،منگورہ میں یا ابھی تک نہیں ہوئی۔کتنا ٹمپریچر ہے وہاں کا؟

    برف تو پڑ گئی ہوگی ،منگورہ میں یا ابھی تک نہیں ہوئی۔کتنا ٹمپریچر ہے وہاں کا؟
  12. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف ایک پر ہی اکتفاء کیوں ،دونوں ہی اگر بھیجیں تو خوب سے خوب تر ہوگا۔
  13. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریٹ سے پہلےسیمپل بھجوا دو۔
  14. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر کرکے کھائیے گا۔
  15. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے کوئی حرف نہیں بنتا۔
  16. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات پھر آگئی۔ پتہ نہیں کیوں بھاری ہوتی ہے۔
  17. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈان نیوز کی سائٹ بار بار ریفریش ہوجاتی ہے، پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔
  18. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانی ۔۔۔۔۔۔چ سے دو مراسلے
  19. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چڑیوں کی طرح
  20. منصور مکرم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر بھی ملائے تھے ،جو آج عشائیہ مین کباب کھائے تھے،ساتھ میں بکری کا گوشت بھی۔
Top