نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ایم ایم عالم سر تا پا محب وطن پاکستانی مجاہد کی داستان شجاعت

    ماشاءاللہ ! بےحد عمدہ مفید و معلوماتی تحریر ہے۔ ایسی تحریر یں بہت ایمان افروز ہوتی ہیں ۔پاکستان ائر فورس کے دیگر شہدا کے بارے میں آپ کی مزید تحاریر کا انتظار رہے گا ۔ سلامت رہیں محترم ۔
  2. مدیحہ گیلانی

    قمرجلال آبادی :::: یار آتا نظر نہیں آتا

    واہ عمدہ انتخاب ہے شاہ صاحب!
  3. مدیحہ گیلانی

    خوش آمدید غزل بٹیا

    ہماری جانب سے بھی خوش آمدید :)
  4. مدیحہ گیلانی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    سب سے پہلے تو خوبصورت افسانے کو شریک محفل کرنے کا بےحد شکریہ ۔ اب آتے ہیں تحریر کی جانب :) نفسیاتی طور پر انسان اپنی ذات سے آگے کم ہی سوچ پاتا ہے اور بجائے دوسروں کی سوچ کو سمجھنے کی کوشش کرنے کے اُن پر اپنی سوچ منطبق کر رہا ہوتا ہے ۔ہمارے خیال میں چھوٹا بھائی بھی یہی کر رہا ہے اس کہانی میں...
  5. مدیحہ گیلانی

    آپ کی محبت و توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔سلامت و شاد رہیں ۔

    آپ کی محبت و توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔سلامت و شاد رہیں ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    مصروفیت میں سے کچھ وقت ہمارے لیے بھی نکالا کیجے :) جی اللہ کا شکر ہے ہم بالکل ٹھیک ٹھاک خیریت سے...

    مصروفیت میں سے کچھ وقت ہمارے لیے بھی نکالا کیجے :) جی اللہ کا شکر ہے ہم بالکل ٹھیک ٹھاک خیریت سے ہیں ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    چاندنی رہتی ہے شب بھر زیرِ پا بالائے سر ۔ تسلیم لکھنوی

    ممنون ہوں مہ جبین آپا کہ آپ نے ہمارے انتخاب کو سراہا ۔ سلامت رہیں :)
  8. مدیحہ گیلانی

    السلام علیکم مہ جبین آپا ! کیسی ہیں آپ بڑے دنوں بعد نظر آئی ہیں ؟سب خیریت رہی نا !

    السلام علیکم مہ جبین آپا ! کیسی ہیں آپ بڑے دنوں بعد نظر آئی ہیں ؟سب خیریت رہی نا !
  9. مدیحہ گیلانی

    امیر مینائی دل کو ہے زلفِ سیہ فام کی حرص

    واہ واہ سبحان اللہ ! خوبصورت کلام شریک محفل کیا ہے بھئی ۔ غزل کے صرف چند ایک اشعار ہی پڑھے تھے وہ بھی عرصہ درارز ہو گیا اب نظر سے گزرے تو یاد آیا ۔ مکمل غزل تک رسائی کے لیے شکریہ ۔ سلامت و شاد رہیں ۔:)
  10. مدیحہ گیلانی

    بھولے سے بھی لب پر سخن اپنا نہیں آتا ۔ آنند نرائن ملا

    دل کو سرِ الفت بھی ہے رسوائی کا ڈر بھی اُس کو ابھی اِس آنچ میں تپنا نہیں آتا واہ ! لاجواب انتخاب ہے فراز ۔ جیتے رہیں شاد رہیں ۔:)
  11. مدیحہ گیلانی

    ٭٭٭ جال ٭٭٭

    انکل اب تک کتنے پیڑ گن چکے ہیں آپ ۔۔! اور ویسے بھی اب خدارا آموں کا پیچھا چھوڑ دیجئے :heehee:
  12. مدیحہ گیلانی

    ٭٭٭ جال ٭٭٭

    گل بانو ،آپا ماشاءاللہ حقیقت و حسیت،فکر وتخیل آگہی سے بھرپور تحریر ہے ۔ ایک بات ضرور کہنا چاہیں گے کہ کہیں بنا وقفے سے تحریر میں کانٹینیوٹی تاثر میں تعطل کا سبب پیدا کرتی ہے ۔ وہاں اگر وقفہ آجائے تو تحریر کی خوبصورتی اور اثر پذیزی مزید بڑھ جائے ۔ خوبصورت تحریر پر بہت سی داد قبول کیجئے۔:)
  13. مدیحہ گیلانی

    ٭٭٭ جال ٭٭٭

    ارے واہ بہت خوب انکل ۔۔۔ہماری جانب سے بےحد معلوماتی اور مفید جسارتوں پر دلی مبارکباد قبول فرمایئے ۔:)
  14. مدیحہ گیلانی

    ٭٭٭ جال ٭٭٭

    السلام علیکم انکل ! جی ہم نے پڑھا ہے افسانہ ۔۔ماشاءاللہ بہت خوب عمدہ و پختہ تحریر ہے ۔ بانو آپا کی تحریروں کے عنوانات اُن کے تجربات و مشاہدات کا نچوڑ ہوتے ہیں ۔ خوب لطف آیا پڑھ کر آپ نے ہمیں مینشن کیا اس کے لیے آپ کی ممنون ہوں ورنہ شاید اس بہترین تحریر سے محروم رہ جاتی ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    السلام علیکم بیٹا !! کیسی ہیں چندا :)

    السلام علیکم بیٹا !! کیسی ہیں چندا :)
  16. مدیحہ گیلانی

    اہم سبق

    بلاشبہ ایک اہم سبق عائشہ بیٹا ۔ خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اُس کا بندہ بنوں گاجس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا جیتی رہیں بیٹا ۔:)
  17. مدیحہ گیلانی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    ماشاءاللہ ۔۔بیٹا خوب معلوماتی تحریرہے اور تحقیق کا حق بھی خوب ادا ہوا ہے ۔۔ورنہ عموماََ اس قسم کے تحقیقی مضامین جہاں بےشمار حوالہ جات موجود ہوں وہاں بہت سے نکات کو احاطہ تحریر میں لانا مشکل ہو جاتا ہے ۔مگر تحریر کی پختگی اس بات کی دلیل ہے کہ آپ نے یہ کام بخوبی انجام دیا ہے ۔ عمدہ تحریر و تحقیق...
  18. مدیحہ گیلانی

    یاس آئینے میں سامنا جب ناگہاں ہوجائے گا ۔ (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    واہ ! عمدہ شراکت کے لیے داد و تحسین قبول فرمایئے ۔
Top