ارے کہاں اتنے بڑے الفاظ لکھے ہیں آپا ۔۔:)
یہ تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو آپ لکھا کرتی ہیں اور جن کو پڑھنے سے ایک سماں سے بندھ جاتا ہے :)
اور ٹینشن تو بالکل نہیں لے رہی ہیں آپ ورنہ پھر اس سے بھی بھاری بھرکم لفظوں سے واسطہ پڑنے والا ہے آپ کا :heehee: