نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    نئی گاڑی خریدنے کا ارداہ کیا تو اکثر دوستوں نے مشورہ دیا کہ فلاں گاڑی کی کلومیٹرز فی لیٹر اوسط سب سے زیادہ ہے اس لیے وہی لینی چاہیے۔ میں نے جب مزید تحقیق کی تو پتا چلا کہ کمپنی کی طرف سے جو اوسط بتائی گئی ہے اس کے لیے کئی شرائط ہیں۔ جیسے آپ موٹر وے جیسی روڈ پر سفر کررہے ہوں، آپ کی رفتار ایک خاص...
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    سر یاسر شاہ صاحب! آپ کا شکریہ! جناب !ممنون ہوں کہ آپ نے توجہ دلائی ۔میں نے بھی اب غورسے پڑھا ہے تو سمجھ آئی کہ استادِ محترم کیا فرمارہے ہیں۔ استادِ محترم جناب الف عین صاحب کا شکریہ بھی اور ان سے معذرت بھی کہ میں نےاصلاح کو اصطلاح سمجھ لیا۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    یاد کرکے بہلتا رہا ہے جس کو پردیس میں بھی مرا دل وہ نہیں تو مرا دیس میں بھی دل سنبھالے سنبھلتا نہیں ہے سر الف عین صاحب! اس تبدیلی پر آپ کی رائے کا انتظار ہے۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    سر الف عین صاحب اور سر یاسر شاہ صاحب ! بہترین ہوگیا سر! یاد کرکے بہلتا رہا ہے جس کو پردیس میں بھی مرا دل وہ نہیں تو مرا دیس میں بھی دل سنبھالے سنبھلتا نہیں ہے سر! جس کا دنیا میں کوئی نہیں ہوتا اس کی قبر کوسنبھالنے والا کوئی نہیں ہوتا (اس لیے قبر شکستہ حالت میں ہوتی ہے) اور نہ اس پر کوئی...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    جزاک اللہ استادِ محترم! میں ٹھیک ہوں ! اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے! تجاویز کے لیے شکریہ!
  6. خورشیداحمدخورشید

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    استادِمحترم جناب الف عین صاحب! آپ کو سالگرہ مبارک ہو! اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے!
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    بھائی محمد عبدالرؤوف صاحب! آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کے مشورے کو مدِنظر رکھتے ہوئے پہلے مصرعے میں تبدیلی کے ساتھ: ایک دن بے حجابی میں اُن کو روبرو دیکھ لینے کا منظر نقش آنکھوں میں ایسے ہوا ہے لاکھ چاہوں بدلتا نہیں ہے سر الف عین صاحب! اس تبدیلی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
  8. خورشیداحمدخورشید

    جب AI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا۔ ویڈیو از تختی آن لائن

    آپ درست فرمارہے ہیں سر! لیکن تجربات اور ڈیٹا سے سیکھنا اور اپنے آپ کو بہتر بنانا، اس کے پیچھے بھی فکس الگورتھمز کام کررہے ہوتے ہیں۔الگورتھمز (سیکھ کر ) اپنے آپ کو تبدیل نہیں کررہے ہوتے ۔ ہاں ! ماڈل بنانے والے ان کو ضرورت کے مطابق خود اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ مثال کے طور پر ماڈل میں پہلے ڈیٹا میں...
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    استادِ محترم الف عین صاحب! توجہ فرمانے کا شکریہ! بے حجابی میں اُن کو مرا وہ روبرو اک نظر دیکھ لینا نقش آنکھوں میں منظر وہ ایسے ہو گیا ہے بدلتا نہیں ہے یا اس طرح نقش آنکھوں میں منظر ہو گیا ہے بدلتا نہیں ہے
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2025 - 01 - 19)

    جناب نصرت فتح علی خان کے گائے ایک پرانے کلام ( جسے کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے ایک ڈرامے دھانی میں اوایس ٹی کے طور پر بھی گایا گیا ) سے متاثر ہوکر لکھی ایک غزل پیش ِخدمت ہے۔محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے- الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ میرے...
  11. خورشیداحمدخورشید

    بچے

    بچے کی اس طرح حوصلہ افزائی پر ایک بہن کا شکریہ!
  12. خورشیداحمدخورشید

    بچے

    محترم سید عاطف علی صاحب اور جناب محمد عبدالرؤوف صاحب !شکریہ!
  13. خورشیداحمدخورشید

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    سر! کیا اس کا مطلب یہ بھی لیا جاسکتا ہے کہ پوری ایمان داری اور خلوص کے ساتھ جو کام مرشد نے میرے ذمے لگایا تھا(رکشہ چلانا) ساری زندگی کرنے کی کوشش کی ہے اور اسی پر قناعت کرلی ہے۔ لوگوں کے دلوں کو بدلنا کسی کے اختیار میں نہیں ۔ہر بندہ صرف اپنا فرض جو اللہ نے ان پر عاید کیا ہے پورا کرنے پر...
  14. خورشیداحمدخورشید

    بچے

    سلمان میرا بھتیجا ہے۔ دوسری جماعت میں پڑھتا ہے۔ میرے ساتھ اس کی بڑی دوستی ہے۔ اکثر وہ سکول سے جب کوئی نئی بات سیکھ کر آتا ہے تو گھر آکر سب سے پہلے تمتمائے چہرے اور چمکتی آنکھوں سے اس یقین سے مجھےبتاتا ہے کہ اس کے بتانے سے پہلے مجھے یہ بات معلوم نہیں تھی۔ ایک دن میں نے غور کیا کہ یہ عادت تو...
  15. خورشیداحمدخورشید

    فطری جذبے

    آپ کا خیال درست ہے۔ہمارا تعلق کائنات سے ہے اس لیے جذبات کا اظہار بھی کائنات میں موجود اشیاء یا رشتوں سے ہی ہوگا یا پھر کائنات کے خدا سے ہوگا اگر اس پر ایمان ہے تو۔ اس بحث کا مقصد یہ نہیں کہ رشتوں سے منہ موڑ لیا جائے اور صرف جذبات پر چلا جائے۔ سماجی نظام اس طرح نہیں چل سکتا۔ اس نظام نے رشتوں کے...
  16. خورشیداحمدخورشید

    فطری جذبے

    آپ نے تحریر کو غور سے پڑھا اورخوبصورت الفاظ میں تعریف کے ساتھ تائید بھی کی۔ اس کے لیے شکریہ! آپ کی توصیف بھی بنتی ہے کہ آپ نے جن الفاظ کے ساتھ میرے خیال کی تائید کی ان کا چناؤ میری اپنی تحریر کے الفاظ سے بھی بہتر تھا۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر صاحب کا پورا کالم ! صحتِ زباں: توتی یا طوطی ؟ (پاکستانی اخبار جنگ میں چھپا کالم) ڈاکٹر رؤف پاریکھ کچھ عرصے قبل انہی کالموں میں لفظ’’ توتا ‘‘کا ذکر چلا تھا اور ہم نے عرض کیا تھا کہ ہرے رنگ کے اس پرندے کا درست املا ’’ت ‘‘ سے توتا ہے اور اس کو’’ط ‘‘ سے طوطا لکھنا غلط ہے...
  18. خورشیداحمدخورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر! تُوتی یاطُوطی مذکر ہے یا مونث؟
Top