نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-03-15)

    شکریہ سر الف عین صاحب! متبادل مصرعوں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے شراب خور رند کو بنا دیا کمال کا یا شراب خور کو بھی ہے بنا دیا کمال کا یا کہ عاشقوں میں ہے مجھے بنا دیا کمال کا یا مجھے بھی عاشقوں میں ہے بنا دیا کمال کا یا ہے عاشقوں میں بھی مجھے بنا دیا کمال کا
  2. خورشیداحمدخورشید

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 32 ( گ ) ( ی ) ( و ) ( ت ) ( ا ) ( ہ ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-03-15)

    محترم استاد جناب الف عین صاحب! شفقت فرمانے کا شکریہ! اللہ تعالٰی سے آپ کی سلامتی کے لیے دعا کے ساتھ آپ کی رائے کے مطابق دوبارہ کوشش کی ہے ۔نظرثانی کی درخواست ہے۔ شکریہ سر! وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے کہ عاشقوں میں رند کو بنا دیا کمال کا وہ قرض واجب الادا، کروں میں کس طرح ادا ترے...
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-03-15)

    محترم یاسر شاہ صاحب! الحمدللہ! اللہ کا کرم ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔ توجہ فرمانے کا شکریہ۔دوبارہ کوشش کی ہے اپنی رائے سےضرور نوازیں۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-03-15)

    جناب صریر صاحب! بہت شکریہ!
  6. خورشیداحمدخورشید

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 18 ( ذ ) ( ج ) ( ا ) ( ے ) ( ت ) ( ک ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-03-15)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے- الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ غزل زبانِ عشق میں ہے تذکرہ جمال کا وفا، جفا، حیا، ادا، فراق اور وصال کا وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے کہ رند کو بھی آدمی بنا دیا کمال کا صنم وہ قرض آج بھی ہے مجھ پہ واجب...
  8. خورشیداحمدخورشید

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کچھ لوگ بہت کمال کے ہوتے ہیں۔ وہ ہر میدان میں کمال کرتے ہیں۔ یا یوں کہیں کہ اللہ تعالٰی انہیں ہر میدان میں کمال سے نوازتا ہے۔ اب یہ نوازش ان کی اپنی کسی خوبی کی وجہ سے ہوتی ہے( جیسےعاجزی، محنت، خلوص، تفکر وغیرہ) یا فقط اللہ کا انعام یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ لیکن شاید یہ ضرور ہے کہ وہ اس خوبی...
  9. خورشیداحمدخورشید

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 26 ( ا ) ( ق ) ( و ) ( ف ) ( ز ) ( ج ) #Hijjay https://hijjay.com
  10. خورشیداحمدخورشید

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو مجھے چھوڑ کے ٹھکرا کے بھی جا سکتی ہے تیرے ہاتھوں میں مرے ہاتھ ہیں زنجیر نہیں ساحر لدھیانوی زنجیر
  11. خورشیداحمدخورشید

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 28 ( ا ) ( ب ) ( ے ) ( ر ) ( ز ) ( ش ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. خورشیداحمدخورشید

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ تہذیب تواب شاذ ہی کہیں دیکھنے کو ملے۔ البتہ پرانی عمر کے لوگ تحریر میں بیان کی گئی چیزوں سے تو واقف ہیں لیکن نئی نسل کے لیے تو یہ الفاظ اور چیزیں بھی بالکل اجنبی ہوں شاید۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    استاد آڈھا خان گنجیال دی سید نصیر الدین نصیر نال ملاقات

    استاد آڈھا خان جیسے علاقائی زبانوں میں بہت اچھے شاعر پیدا ہوئے لیکن ان کی پہچان خاص علاقے تک محدود رہی اور ملکی سطح پر ان کی پذیرائی کے لیے زیادہ کوشش نہیں کی گئی۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم - (آخری قسط)

    بھائی محمد عبدالرؤوف صاحب شکریہ!
  15. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم - (آخری قسط)

    اس مضمون میں جو مواد پیش کیا گیا وہ سائنسدانوں کی تحقیق پر مبنی ہے۔ نمونے کے طور پر صرف انسان کی بنیادی اکائی یعنی خلیوں کا ذکر کیا گیا۔ جبکہ خلیوں سے مل کر بنے عضلات اوراعضا کے نظام اور افعال پر اتنا علم ہے کہ ایک ایک عضو پر مہارت حاصل کرنے کے لیے ڈاکٹر حضرات پوری زندگی لگادیتے ہیں۔یہ...
  16. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم (قسط - 2)

    اس طرح کے تبصرے پر بے اختیار جزاک اللہ کہنے کو جی چاہتا ہے!
  17. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم (قسط - 2)

    لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ میرا خیال ہے کہ سائنس مذہب یا خدا پر ایمان کو متزلزل نہیں کرتی بلکہ ایمان کو مزید مضبوط کرتی ہے۔سائنس ایک علم ہے جو حقیقت کو کھوجنے کا کام کرتا ہے۔ یہ قدرت کی تخلیقات کے اندر چھپے رازوں کو عیاں کرتا ہے۔ یہ علم نہ کسی کی مخالفت کرتا ہے...
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-02-15)

    شکریہ محترم استاد الف عین صاحب! منتظر اُس کی نہیں شیریں مگر پھر بھی لایا کھود کر وہ نہر ہے یا پھر بھی لایا کھود کر اک نہر ہے یا لے کے آیا کھود کر وہ نہر ہے
  19. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    جناب زیک صاحب! چیٹ جی پی ٹی کی رائے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟۔ کائنات تخلیق ہے یا حادثہ
Top