نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025-02-15)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے- الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ یہ جو لہجوں میں جھلکتا قہر ہے زندگی کی تلخیوں کا زہر ہے منتظر اُس کی نہیں شیریں مگر کھود کر لایا وہ پھر بھی نہر ہے ہے بہت نزدیک اب نورِ سحر درد کی شب کا یہ پچھلا پہر ہے دردِ...
  2. خورشیداحمدخورشید

    چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ کیا گیا مکالمہ

    کائنات تخلیق ہے یا حادثہ چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ کیا گیا مکالمہ حاضرِ خدمت ہے۔ مکالمہ مختصر کرنے کے باوجود بھی کچھ طویل ہوگیا ہے لیکن دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ بندہ: کائنات تخلیق ہے یا حادثہ؟ چیٹ جی پی ٹی : یہ سوال کہ کائنات کی تخلیق ہوئی یا حادثاتی طور پر وجود میں آئی سب سے بڑی فلسفیانہ، سائنسی...
  3. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم

    آپ کی طرف سےاور باقی محترم دوستوں کی طرف سے تعریف کو میں تعریف کی بجائےاپنی حوصلہ افزائی سمجھتا ہوں(کیونکہ شاید تعریف والا لیول ابھی بہت دور ہے) ۔اور اس پر سب کا مشکور ہوں۔ آپ نے قوی صاحب کے ڈرامے کا ذکر کرکے پرانی یادیں تازہ کردیں۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم

    محترم جناب محمداحمد صاحب! آپ کی اس طرح حوصلہ افزائی!!!۔ جزاک اللہ
  5. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم

    استادِ محترم ! حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم

    محترم نظامی صاحب! تعریف کے لیے شکریہ!
  7. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم

    پیارے بھائی کا شکریہ!
  8. خورشیداحمدخورشید

    بچے

    اللہ تعالٰی میکائیل کو ہمیشہ آپ کی اور اس کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کی باتوں سے اس کےلیے آپ کا والہانہ پیار جھلک رہاہے۔ معصوم بچے والدین کے لیے ہمیشہ ہی تسکین کا باعث ہوتے ہیں۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    احسن تقویم

    بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح میں بھی کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ مجھے کچھ اندازہ ہے کہ کسی سسٹم کی آٹومیشن کے لیے کمپوٹر اور مصنوعی ذہانت کا علم تو درکار ہے ہی لیکن اس کے ساتھ اس سسٹم کا بہت وسعت اور گہرائی میں مطالعہ بھی ضروری ہے۔میں نے انسانی ہاتھ جیسا روبوٹک ہاتھ...
  10. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    محترم الف نظامی صاحب! توجہ فرمانے کا شکریہ! جب ایک جسم پر مختلف اجسام مختلف سمتوں میں قوت لگاتے ہیں تو ایسا ہو سکتا ہے کہ تمام قوتوں کا حاصل صفر ہو جائے۔ جیسے اسلم کا ایک ہاتھ احمد اور دوسرا ہاتھ امجد کے ہاتھ میں ہو۔اور دونوں برابر قوت سے اسلم کو اپنی اپنی طرف (مخالف سمتوں میں)کھینچیں۔ تو...
  11. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    استادِمحترم یاسر شاہ صاحب ! آپ کی طرف سے تعریفی کلمات کا مطلب ہے کہ واقعی تحریر میں کچھ پڑھنے لائق تھا۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    بچے

    استادِمحترم یاسر شاہ صاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ!
  13. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    پہلے بھی عرض کیا گیا ہے کہ چیزیں ہمیں جیسے نظر آتی ہیں وہ قدرت کی بنائی آنکھ کی سیٹنگ کی وجہ سے ہے - قدرت یعنی کہ خدا جس کا ذکر کرنے سے آپ کی طبیعت پر اچھا اثر نہیں پڑتا۔ اس سیٹنگ میں آنکھ کا سائز ، آنکھ کے عدسے کا سائز، عدسے کی پوزیشن وغیرہ شامل ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کی سیٹنگ تبدیل ہونے سے...
  14. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    جناب زیک صاحب! یہ میرا گھڑا ہوا علم نہیں ہے بلکہ سائنس ہمیں یہی بتاتی ہے۔آپ ظاہر ہے مجھ پر اعتبار نہیں کریں گے اس لیے آپ کے لیےچیٹ جی پی ٹی کا جواب نقل کردیتے ہیں: آپ کا وزن وہ قوت ہے جس کے ساتھ کشش ثقل آپ کی کمیت (ماس) کو کھینچتی ہے۔ اور اس کا انحصار اس کشش ثقل کے میدان پر ہے جس میں آپ ہیں۔...
  15. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    آپ کی طرف سے ایسے ہی جاندار تجزیے اور تبصرے کی توقع تھی۔ آپ کا بہت شکریہ!
  16. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    جناب زیک صاحب! جہالت کافتوٰی صادر کرنے میں آپ نے دیر نہیں لگائی لیکن وہ بات جس سے اصلاح ہو سکتی تھی یعنی دیے گئے حقائق میں غلطی کیا تھی یہ آپ نے ابھی تک نہیں بتایا۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    آپ آخری ڈیڑھ سطر کو چھوڑ دیں (کیونکہ صرف اسی میں خدا، ایمان اور مذہب کا ذکر ہے) اور باقی تحریر کو ایک دفعہ پھر پڑھیں ۔ پھر بتائیں کہ کہاں پر سمجھے بغیرعلم کو نیچا دکھانے کی کوشش کی گئی ہے؟ صرف حقیقت بیان کی گئی ہے کسی کو اونچا یا نیچا کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ میں خود بھی سائنس کا طالب علم...
  18. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    رائے دینے کا شکریہ!آپ کی تعریف میرے لیے میڈل ہے! دراصل خود آپ میں چونکہ یہ خوبیاں موجود ہیں اس لیے آپ نے اس انداز سے تعریف کی ہے۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    بچے

    محترمہ جاسمن صاحبہ! رائے دینے اور تبصرہ کرنے کا شکریہ!
  20. خورشیداحمدخورشید

    محدود اور لامحدود

    محترم زیک صاحب! اتنا مختصر کمنٹ! اگر تھوڑی وضاحت کردیںتےتو مجھےاپنی جہالت سدھارنے کا موقع مل جاتا۔اور آپ کو اس کا ثواب۔
Top