عشرت فاطمہ پاکستان ٹیلی ویژن کے اس دور کی مشہور نیوز کاسٹر ہیں جب صرف پی ٹی وی واحد چینل تھا جو پاکستانی دیکھتے تھے۔ کسی نے ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا کہ Any regret in her life تو وہ بولیں ہاں ،ایک دفعہ سردی کے موسم میں میں پی ٹی وی سےگاڑی پر اپنے گھرجارہی تھی ۔راستے میں معذوروں کی ایک...