نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    قمر جلالوی لحد والے امیدِ فاتحہ اور تجھ کو قاتل سے

    کسی کو کیا ہو دلوں کی شکستگی کی خبر کہ ٹوٹنے میں یہ شیشے صدا نہیں رکھتے میر انیس
  2. فرخ منظور

    دوسرے شعراء کے تخلص والے اشعار

    ہم تماشائیِ دیر و حرم و دار بھی ہیں ہم سخن فہم بھی غالبؔ کے طرف دار بھی ہیں (فرخ منظور)
  3. فرخ منظور

    کارواں سرائے : سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں سے گفتگو

    کہاں تقدس رسوا ہوا ہے بھائی؟ کچھ ہمیں بھی سمجھائیں۔
  4. فرخ منظور

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ حق مغرت کرے۔ یہ خبر سن کر عجیب کیفیت ہے۔ اگر کوئی دوست یہ بتا سکے کہ کیا معاملہ ہوا یعنی کچھ تفصیلات کہ کیسے انتقال ہوا۔ ابھی کچھ دن پہلے ان کی فرقہ مارکسیہ والی تصویر پر تبصرے کر رہے تھے اور آج سب فنا۔ نہایت افسوس۔ زندگی میں ایک ہی بار ان سے ملاقات...
  5. فرخ منظور

    تاسف صفِ اوّل کے اداکار نثار قادری کی وفات

    حق مغفرت کرے۔ وقت کم ہے اور مقابلہ سخت۔
  6. فرخ منظور

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    بہت مبارک ہو شمشاد صاحب۔ آپ محفل کے بالغین میں شمار ہونے لگے۔ :)
  7. فرخ منظور

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    خدا مغفرت فرمائے ۔ نہایت افسوس ہوا۔
  8. فرخ منظور

    الف نظامی صاحب میں اسے مکمل ٹائپ کر رہا ہوں۔ یہ لنک دیکھیے۔...

    الف نظامی صاحب میں اسے مکمل ٹائپ کر رہا ہوں۔ یہ لنک دیکھیے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AD-%D8%AE%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B1%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%86-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%DA%A9%D8%A7%DA%A9%D9%88%D8%B1%DB%8C.120172/
  9. فرخ منظور

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    بہت مبارک ہو محترمہ سیما صاحبہ!
  10. فرخ منظور

    الف نظامی کیا آپ نے پورا قصیدہ پڑھا ہے؟

    الف نظامی کیا آپ نے پورا قصیدہ پڑھا ہے؟
  11. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    کہیں جبریل حکومت پہ کہیں اسرافیل کہیں رضواں کا کہیں ساقیِ کوثر کا عمل کنزِ مخفی کے کسی سمت نہاں تہ خانے اک طرف مظہرِ قدرت کے عیاں شیش محل عاشقِ جلوہ طلبگار کہیں چشمِ قبول نازِ معشوق کے پردے میں کہیں حسنِ عمل گُلِ بے رنگیِ مطلق کے لہکتے گلزار بے نیازی کے ریاحین کے مہکتے جنگل باغِ تنزیہہ میں...
  12. فرخ منظور

    سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل (محسن کاکوری)

    سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل (محسن کاکوری)
  13. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    باغ میں ابرِ سیہ مست چڑھا کر آیا جامِ خورشید مع مے کدۂ برجِ حمل چشمِ مے کش میں گلابی ہے کہ پھولا ہے گلاب پھول کیوڑے کا کھِلا ہے کہ کھُلی ہے بوتل جام بے بادہ سے کہتے ہیں کہ رندوں کو نہ چھیڑ دستِ بے جام سے کہتے ہیں کلیجوں کو نہ مل گوہرِ دل کو بڑی سنگ دلی سے پیسا کشتیِ مے کو بنایا مرے ساقی نے...
  14. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    چشمہِ مہر ہے عکسِ زرِ گُل سے دریا پرتوِ برق سے سونے کا ہے بجرا بادل میری آنکھوں میں سماتا نہیں یہ جوش و خروش کسی بیدرد کو دکھلائے کرشما بادل دلِ بے تاب کی ادنیٰ سی چمک ہے بجلی چشم پر آب کا ہے ایک کرشما بادل طپشِ دل کا اڑایا ہوا نقشہ بجلی چشم پر آب کا دھویا ہوا خاکا بادل اپنی کم ظرفیوں سے...
  15. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    غزل سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل تیرتا ہے کبھی گنگا کبھی جمنا بادل سمتِ کاشی سے گیا جانبِ متھرا بادل برج میں آج سری کشن ہے کالا بادل خوب چھایا ہے سرِ گوکل و متھرا بادل رنگ میں آج کنہیا کے ہی ڈوبا بادل شاہدِ گُل کا لیے ساتھ ہے ڈولا بادل برق کہتی ہے مبارک تجھے سہرا بادل سطحِ افلاک نظر آتی...
  16. فرخ منظور

    مدیح خیر المرسلین ۔ محسن کاکوری (سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل)

    مدیح خیر المرسلین از محسن کاکوروی (حصہ اول) سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل گھر میں اشنان کریں سرو قدانِ گوکل جاکے جمنا پہ نہانا بھی ہے اک طولِ امل خبر اڑتی ہوی آئی ہے مہابن میں ابھی کہ چلے آتے ہیں تیرتھ کو ہوا پر بادل کالے کوسوں نظر آتی ہیں گھٹائیں...
Top